تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرْع" کے متعقلہ نتائج

کَھر

اینٹ کا روڑا یا ٹوٹی ہوئی ناکارہ اینٹ

کَھرَنْجا

کھڑی اینٹوں کا فرش، پتھر کا فرش یا سڑک، کھندانے دار بنا ہوا فرش جو عموماً درز دار اور کھردرا رہتا ہے

خریع

کَھرَنْک

سوکھا ، خشک، کھڑنگ.

کَھرْبوں

کھرے

اصل ، خالص ، بے میل، جن کے شجرۂ نسب میں کوئی کھوٹ نہ ہو ، تراکیب میں مستعمل.

کَھرْسا

خشک موسم، گرم موسم

کَھرْسُو

(کاشت کاری) دھان کی اقسام میں سے ایک قسم جس کا چھلکا سیاہی مائل بھورا ، دانہ سرخ اور سٹہ خول سے باہر نکلا ہوا ہوتا ہے.

کَھرْگَنْجی

رک : کھڑگنجی.

خَر

گدھا، حِمار

کَھرونْٹ

(ھ۔ نون غُنّہ) مونث۔ (عم) خراش

کَھرونچَہ

رک : کھرون٘چا.

کَھرْسَیلا

خارش زدہ، کھجلی والا، گدھے یا اون٘ٹ یا کتّے کی خارش کی نسبت بولتے ہیں، خارشی، جیسے کھرسیلا کُتّا

خَرْع

کَھرْسان

(نگینہ گری) نگینے ڈولانے اور اُن کی موٹی کِھسائی کرنے کی کرنڈ کی بنی ہوئی سان.

کَھرونچ

کسی بڑی چیز کی رگڑ سے جسم میں ہونے والا نقصان، نوک یا کسی نوک دار چیز سے چھلنے سے پڑا ہوا داغ یا نشان، خراش

کَھراہَنْد

بدبو خصوصاً پیشاب وغیرہ کی بُو.

کَھرا

ملاوٹ سے پاک، خصوصاً بغیر کھوٹ کا سونا یا چاندی وغیرہ (کھوٹا کی ضد)

کَھری

رک : کھڑی.

کَھروشَتھی

رک : کھروشٹھی.

کَھرْیَہ

رک : کھریا.

کَھرے پَن

رک : کھرا پن ، خالص ہونے کی حالت.

کَھرَونْٹا

کھرونچا

کَھریْنْچا

(چوری ، ٹھگی) نالا.

کَھرْسائی

چری یعنی جوار جو برسات سے پہلے ہوئی جاتی ہے تاکہ گرمی کے موسم میں مویشیوں کو ہرا چارہ مل سکے.

کھرھ

گھاس، بھوسہ، کھر

کھرج

(موسیقی) ہندی موسیقی کا سب سے پہلا سُر، جو سب سے پست ہے، اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوئی، اس لئے اچل یاقائم سُر کہلاتا ہے، (مور کی آواز کی مانند آواز، جس کا مخرج ناک ہے)

کَھرْتی

ایک قسم کا پھل دار پودا یا غلّہ جو مویشیوں کو بطور چارہ کھلایا جاتا ہے، گوار

کَھرونچا

ناخن یا کسی چیز سے لگنے والی خراش

کَھریا

ایک قسم کی سفید مٹی جس میں چونے کے اجزا غالب ہوتے ہیں عمدہ قسم کے برتن بنانے کے لیے مٹی ملائی جاتی ہے

کَھرے کھوٹے

اچھے اور بُرے ، نیک و بد ، کار آمد اور ناکارہ.

کَھرے کُھرے

نقد، بغیر دستوری اور بٹّی کے

کَھراند

پیشاب کی بو، کھراہند

کَھرانو

تھان پر بیل کو باندھنے کی رسی

کھرہک

وہ اناج جو فصل کے آخیر میں ملازمان دیہہ کو دیا جائے

کھروٹ

منڈی، وہ شہر جس میں منڈی ہو

کَھرَر کَھرَر

رک : خرخر ، سانس لینے کی آواز.

کَھرونچْنا

ناخن یا پنجوں سے خراش لگانا

کَھرَن

(نگینہ گری) نگینے ڈولانے اور اُن کی موٹی گِھسائی کرنے کی کرنڈ کی بنی سان.

کَھرَل

کَھرَپ

کلپ یا ایار جو دھوبی کپڑوں پر لگاتے ہیں.

کَھرَب

سو ارب کا حسابی عدد، سو ارب کے برابر عدد، بے شمار، بے حساب، سَوْ ارَب کا ایک کھرب ہوتا ہے

کَھرَگ

رک : کھڑگ ، تلوار.

کَھریرَہ

گھوڑے کے بدن کی مٹی صاف کرنے کا ایک آہنی آلہ ، جو جدل کے بالوں کا میل مٹی صاف کرنے کو جھان٘ویں کی طرح تمام بدن پر رگڑ کر پھیرا جاتا ہے ، کھرکھرا.

کھری بولی

خالص زبان

کَھرے دام

اصل قیمت، خالص اور پوری قیمت، مناسب دام

کھراکا

کڑاکا

خَرَک کوتَہ

ایسی کچّی اور خُشک کھجور جو بہت چھوٹی ہوتی ہے.

کَھرَنْجا اِینٹ

پکّی ہوئی این٘ٹ ، پختہ و مضبوط این٘ٹ.

کَھرہا

خرگوش

کَھری بات

صاف بات، سچی بات جس میں کسی کی طرف داری اور لگی لپٹی نہ ہو، دو ٹوک بات

کَھرا مال

اچھا مال ، صاف سُتھرا مال.

کَھرْج کاب

(تجاری) لکڑی کی سطح پر چوخانہ نشان ڈالنے کا رندہ.

کَھرْکا

دان٘توں کا جلال ، کھڑکا.

کَھرے آئے

۔(طنزاً) بڑے آئے۔ تم کھرے آئے کہ اسی وقت مال لے کر جاؤ گے۔

کَھرا کھیل

خوش معاملگی، معاملے کی صفائی

کَھرْبَن

کھربوں ، کڑوڑں ، (مجازاً) بہت زیادہ.

کَھرْبَر

باغ بانوں کی اصطلاح میں ایسی بُہاری جس سے درختوں کے پتوں پر کی دھول جاڑی جائے ، کڑکا.

کَھرْتَل

بے میل ، صاف ستھرا ، اصلی.

کَھرْبَک

(کاشت کاری) وہ اناج جو فصل کے موقع پر کھیتوں سے متعلق گانو کے ان غریبوں یا ہرجوں کو دیا جاتا ہے جو کسی نہ کسی طرح فصل اُگانے میں مدد گار رہے ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرْع کے معانیدیکھیے

خَرْع

KHar'ख़र'

اصل: عربی

وزن : 21

ख़र' के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • आलस्य, सुस्ती, मंदता, सस्तापन, डालियों का टूटकर गिरना।

خَرْع کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone