تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَر" کے متعقلہ نتائج

خَر

گدھا، حِمار

خَرابَہ

ویران غیرآباد

خَرِیدَہ

مول لیا ہوا، غُلام، غُلام زادہ، نابالغ دوشیزہ، حیادار عورت

خَرگَہ

خَراب

غیرآباد، ویران، سنسان

خَر سُمَہ

خم دار کُھر والا گھوڑا جو چلنے میں بہت ٹھو کریں کھاتا ہے.

خَرْچَہ

صرف، صرفہ، مصارف

خَرْجَہ

مجموعی پیداوار، ملحصل.

خَر مُہرہ

سیپ کے مانند ایک دریائی جانور کا خول، بڑی کوڑی، سنکھ، کوڑا، گھونگھا، ناقوس

خَرْزَہ

موٹا اور ناہموار آلۂ تناسل (اعضا کے بے قرینہ ہونے کی بیماری کے تحت، (مجازاً) گدھے یا گھوڑے جیسا

خَرِیع

نازک اندام، نرم ہونٹوں والی.

خَرْع

خَر نَفْسَہ

بڑے آلۂ تناسل والا، شہوت برست.

خَرْدَلَہ

خَرْبُزہ

رک : خربورہ.

خَرَّہ

عالم نزع میں سانس کا بے ترتیبی سے چلنا خرّاٹے کی آواز، خرخرا.

خَرْخَرَہ

لوہے کا ایک دندانے دار آلہ جس سے گھوڑے کے جِسم کا میل صاف کرتے ہیں ، کھریرا .

خَرخَشَہ

اندیشہ، کھٹکا، دھڑکا

خَرْشَنَہ

کبوتر سےکُچھ برا ایک پرند جو اُڑنے کی حالت میں بِیٹ کرتا ہے اور جس وقت یہ پرندہ اُڑتا ہے تو اس کے نِیچے ایک دُوسرا پرند << کر کر >> بھی اُڑتا ہے اور منتظر رہتا ہے کہ اگر یہ بِیٹ کرے تو میں کھا لوں کیونکہ << کر کر >> کی غذا یہ ہے اور خرشنہ بجز وق پرواز کے پِیٹ نہیں کرنا اور << کر کر >> جانور بجز اسکی بِیٹ کے اور کُچھ نہیں کھاتا.

خَرْپُزَہ

رک : خو بوزہ

خَراطَہ

خراشہ ، لکڑی کی چِھیلن ، کُھرچن .

خَرارَہ

ہِچْکی ؛ سُبکی ؛ آبشار کی آواز ؛ چکئی کی آواز نیز رک : خرارۃ.

خَرِیطَہ

تھیلی، کیسہ، پیغام رساں کا تھیلا

خَرِیبَہ

وِیران جگہ، اُجاڑ مقام، بنجرعلاقہ، نا قابل کاشت زمین

خَر گاہی

رک : خرگاہ جس سے یہ منسوب ہے.

خَربَنْدہَ

گدھے کا مالک، گدھے کا خِدمتگار

خَرپُشْتَہ

خَر پاچَہ

خَر کُرَّہ

گدھے کا بچہ ؛ (مجازاً) بے و قوف یا کم عقل آدمی ، اَلل بچھڑا ، اناڑی ، احمق ، نادان.

خَرْبُوزَہ

گول بیضوی نیز چپٹی شکل کا ایک پھل جو خوشبودار اور میٹھا ہوتا ہے اور عام طور پر ریتلی یا نرم زمین میں اس کی فصل اچھی ہوتی ہے۔ قبض کشا، پیشاب آور مفرح ہوتا ہے

خَرْگاہ

بہت بڑا خیمہ، خیمۂ شاہی، لپیٹ دار خیمہ جس میں کبھی ایک اور کبھی دو دروازے ہوتے ہیں

خَرابا

ویرانہ، تباہ برباد

خَرابی

تباہی، بربادی

خَرّازَہ

خَرْطُومِیَہ

خرطوم سے منسوب یا متعلق؛ سُون٘ڈ یا تھوتھنی والے جانور

خَرْبُوزِیَہ

پتن٘گ کی ایک قِسم جس پر خر بوزے کی شکل بنی ہوتی ہے .

خَراشِیْدَہ

خراشیں پڑی ہوئی، کھرونچا ہوا، جِس کا چھلکا چھیل دیا جائے

خَر طَن٘بُور

رک : خرِ تنبُور.

خَر تَن٘بُور

(موسیقی) وہ چھوٹی سی لکڑی یعنی گھوڑی جو سازوں کے کاسوں پر لگائی جاتی ہے اور جس پر تار کھین٘چتے ہیں

خَری

گدِھاپن، حِماقتِ

خَر مُلّایانَہ

کٹھ ملا کے سے، نیم عالم کی طرح.

خَرُّوبَہ

کئی خاندانوں پر مشتمل گان٘و یا محلہ جس میں ایک ہی خُون کے اشخاص ہوں اور نیز جو اس خاندان میں آ کر مِل گئے ہوں یا شامل ہو گئے ہوں.

خَر خَر

خرَاٹے کی آواز .

خَراخراہَٹ

خر خر معنی نمبر ۱.

خَرْ زَہْرَہ

ایک زہریلا پودا جس کے پُھول کو گُلِ کافری بھی کہتے ہیں، پتّے لمبے، پُھول سفید اور سُرخ ہوتے ہیں اسکی جڑ اور چھال زہریلی ہوتی ہے، عربی میں دفلی، سم الحمار اور فارسی میں کنی

خَرِیدار

مول لینے والا، گاہک، خریدنے والا

خَرْچ

صرف، صرفہ، آمد کا نقیض

خَرِیدی

خریدا ہوا، مول لیا ہوا

خَرِید

کوئی چیز کِسی کو پیسہ دے کر حاصل کرنا، مول لینا

خَرگَہِ مَہ

خَر چوب

(موسیقی) رک : خرتنبور.

خَرْق

پھٹنے یا پھاڑنے کا عمل، پھاڑنا

خَرْز

چمڑے کا موزہ سینا، جوتا سینا

خَرَک کوتَہ

ایسی کچّی اور خُشک کھجور جو بہت چھوٹی ہوتی ہے.

خَرْج

باہر نکلنا، اِخراج

خَرْش

خَرْط

خَرز

خَرَک

لکڑی اور بانس، بلیوں کی بنی ہوئی مویشیوں کی چراگاہ، جانوروں اور میوشیوں کے چرنے کی جگہ، چراگاہ

خَرْص

اردو، انگلش اور ہندی میں خَر کے معانیدیکھیے

خَر

KHarख़र

وزن : 2

خَر کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • گدھا، حِمار
  • سیاہ مِٹی، تِلچھٹ، ستار کی گھوڑی
  • مذکر۔ گدھا

فارسی - صفت

  • بیوقوف، بے عقل، احمق
  • ضدَی، بدمزاج
  • بڑا، جیسے : خرگاہ، خرمہرہ، خرگوش وغیرہ (مرکبات میں)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خَرْع

आलस्य, सुस्ती, मंदता, सस्तापन, डालियों का टूटकर गिरना।

کَھر

اینٹ کا روڑا یا ٹوٹی ہوئی ناکارہ اینٹ

شعر

English meaning of KHar

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • ass
  • donkey

Persian - Adjective

  • foolish, stupid
  • stubborn, ill-tempered

ख़र के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • खच्चर
  • गधा, गर्दभ, रासभ
  • शराब की गाद
  • काली मिट्टी
  • कौआ
  • बगुला
  • अमंगलकारी
  • पंचवटी में राम के साथ युद्ध करते मारा गया एक राक्षस, खर

फ़ारसी - विशेषण

  • (यौगिक) ख़रगाह, ख़रमोहरा, ख़रगोश आदि
  • मूर्ख, बेवक़ूफ़, बेअक़ल
  • बदमिज़ाज

خَر سے متعلق دلچسپ معلومات

خر یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔ اس لفظ کے ایک معنی ’’بڑا‘‘ بھی ہیں، جیسے : خرگاہ (بڑی جگہ، بڑا خیمہ، بڑی خیمہ گاہ)، خرگوش (بڑے کانوں والا)، خربط (بڑی بط)۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words