تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھرَل" کے متعقلہ نتائج

کَھرَل

کَھرَل کَرْنا

(طب) کھرل میں باریک پیسنا، دوا وغیرہ کو کھرل میں ڈال کر باریک پیسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھرَل کے معانیدیکھیے

کَھرَل

kharalखरल

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: طب

کَھرَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. (طب) دوائیں ، زعفران یا مسالا پیسنے کا پتھر کی ناؤ کی شکل کا بنا ہوا اوکھلی کی قسم کا چھوٹا ظرف.
  • ۲. وہ جلی ہوئی سخت مٹّی جو چاندی کو جلا کر کھرا کرنے سے چاندی اور سیسے کے اجزا سے حاصل ہوتی ہے ، ایک قسم کا کُشتہ.
  • ۳. (نیاری) سونا پکایا ہوا تیزاب جس میں چاندی کے جزا شریک ہوں.

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of kharal

Noun, Masculine

  • a kind of stone or iron pot which is used for powdering the some dry grains or herbals, mortar for grinding, usually made of stone

Noun, Feminine

  • gold cooked acid which contents with silver, a kind of burnt hard clay which is obtained from the burnt silver which contents with silver and mirror, a kind of bunt metal

खरल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पत्थर का कूंडा जो दवा पीसने के काम आता है, पत्थर या लोहे आदि का वह पात्र जिसमें कोई वस्तु रखकर पत्थर, लकड़ी या लोहे के डंडे से कूटी या महीन की जाती है, ऐसा पात्र जिसमें दवाइयाँ पीसकर उसका चूर्ण बनाया जाता है

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सोना पकाया हुआ तेज़ाब जिसमें चांदी का अंश हो, वो जली हुई सख़्त मिट्टी जो चांदी को जला कर खरा करने से चांदी और सीसे के अंशों से प्राप्त होती हिया, एक प्रकार की जली हुई धात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھرَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھرَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone