تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرَک" کے متعقلہ نتائج

خَرْق

پھٹنے یا پھاڑنے کا عمل، پھاڑنا

خَرْقِ عادَت

عادت اور قانون قدرت کے خلاف کسی نبی یا ولی سے کسی بات کا ظاہر ہونا، کرامات اولیا، معجزہ، کرامت، اعجاز، چمتکار

خَرْقِ عادات

بے قاعدگی.

خَرْقِیَّت

رک: خرق.

کھار قَلْیا

سوڈے، چونے اور پوٹاس وغیرہ کا ایک کیمیاوی مرکب جو تیزاب کی طرح جلاتا اور گلاتا ہے، اَلکلی

خِرقَہ دوزی

لِباس سِینا؛ (مجازاً) سُکونِ دِل حاصل کرنا.

خِرقَہ شَرِیف

ایک مُقدَس رسم جب کہ ایک مُقررہ تاریخ (۱۵ رمضان شریف) پر اس لِباس مُبارک کی زِیارت کرائی جاتی ہے.

خِرقَۂ زُہْد

لِباسِ پارسائی، تقویٰ اِختیار کرنا.

خِرقَہُ الاِرادَہ

(تصوف) ایسا خِرقہ جس کا کوئی شخص اپنے شیخ سے خواستگار ہوتا ہے اور اُس کے قبول کرنے سے وہ بے چُوں و چرا فرماں برداری کا پابند رہتا ہے.

خِرقَہ پوش

فقیروں کا خرقہ پہننے والا، فقیر، درویش، صوفی، سنت

خریق

تنکا

خارِق

انوکھی بات، عجیب بات

خِرقَۂ حَیات پَہَنْنا

زندہ رہنا.

خِرْقَہ بَنْد

کبوتر کی ایک قِسم جِس کے پَر اُبھرے ہوئے ہوتے ہیں

خِرقَۂ مِعْراج

معراج پر ہنچنے کی سعادت.

خِرقَۂ سَماع

(تصوف) خرقۂ سماع وہ ہے جو شیخ سماع میں بحالت وجد اپنا کوئی ملبوس قوّال کو دے.

خِرقَۂِ تَبَرُّک

(تصوف) ایسا خِرقہ جسے شیخ اپنی منصبی حیثیت سے ایسے آدمیوں کو عطا کرتا ہے جن کے متعلق اُسے خیال ہو کہ اُن کو طریقۂ تصوف پر ڈالنا کارآمد ہوگا.

خِرقَۂ خِلافَت

(تصوف) خِرقۂ خلافت کی دو قِسمیں ہیں ـ اول یہ کہ شیخ اپنے مُرید کامل کو بحکم خداوندی خِلافت دے - اُس خِلافت کو خِلافتِ کُبرےٰ کہتے ہیں اور دُوسرے یہ کہ شیخ طالب میں قابلیت جانچ کر اِجازت دے - اُسے خِلافت صُغرےٰ کہتے ہیں.

خِرقَۂ طامات

(مجازاً) فریب آلود لِباس، مکروفریب کی پوشاک، بناوٹی صُوفیوں کے ہتھکنڈے.

خِرقَہ پَہَننا

۔جب کسی کو سجادہ نشین کرتے یا خلیفہ بناتے ہیں اس کو خرقہ پہناتے ہیں۔

خِرقَۂ تَحْکِیم

(تصوُف) بعض پِیران طریقت اپنی رحلت و وصال کے وقت اپنے کسی مُرید کو اپنی بجائے تحکیم سے مُرشد بناتے ہیں اور اپنا سجادۂ طریقت اُس مُرید کے حوالے کرتے ہیں مُرید صادق ارشاد کے بارِ عظیم کے اُٹھانے سے اِنکار کرتا ہے لیکن مُرشد اُس کو اپنا صاحب سجّادہ مقرر کر کے رحلت فرماتا ہے اِس قِسم کے خرقے کو اصطلاحِ مشائخ میں خرقۂ تحکیم کہتے ہیں.

خِرقَۂ سالُوس

(مجازاً) مکارّی کا لِباس، دھوکے کا جال، بناوٹ کا.

خِرقَۂ سالُوسی

دِکھاوے کا، بناوٹی لِباس.

خِرقَہ

گُدڑی، پیوند لگا ہوا کپڑا، پُرانا اور پھٹا ہوا کپڑا، لباس

کَھدیڑ

پیچھا، تعاقب، تلاش کرنا، ڈھونڈنا، کھوج لگانا

کھادَڑ

کھڈ ، گڈھا ، نشیب.

کِھڑْکی

دریچہ، جھروکا

کُھدَّڑ

ناہموار ، کُھردرا ؛ (کنایۃً) بے ڈھنگا.

خَرْخَوا

رک : قرقرا ، ایک چھوٹا سا پرندہ.

خَرْخَشا

لرائی ، شورش ، ہنگامہ.

کَھرکَھرائی

بھاری یا بھرائی ہوئی (آواز)

خَیر خواہ

بھلا چاہنے والا، ہمدرد، بہی خواہ، خیر اندیش

کَھرْکا

دان٘توں کا جلال ، کھڑکا.

خَر خاوِنْد

گدھے کا مالک ، آقا (حِقارت کے لیے مستعمل).

خَرْخَرا

وہ شدید کھانسی جِس سے بچے مر جاتے ہیں

خَرْخَری

پرندوں بالخصوص مرغیوں کی سانس کی نالی کا ایک مہلک مرض

خَرخَشَہ

اندیشہ، کھٹکا، دھڑکا

کَھرْکَھرانا

کسی نوک دار چیز کا کسی دوسری چیز سے رگڑ کھانا.

خَرخَرانے کی آواز

کَھدْکانا

کسی چیز کو پانی میں پکانا ، پانی میں پکنے کی آواز ، کھدبدانا.

خَیر خواہی

بھلا چاہنا، خیر اندیشی، ہمدردی، خیر سگالی

خَیر خواہانَہ

ہمدردانہ ، خیر خواہی کے طور پر .

کَھدْکَھدانا

اُبلنا، پکنے یا اُبلنے کی آواز پیدا کرنا

خَر خَر غَفِیل

گہری نیند میں خرَاٹے لینے والا.

خار کِیں

کینے کی خلش ، سخت دشمنی ، شدید محالفت ، حسد کا جذبہ.

کَھڑکائِیگی

قلت ، کم یابی یا کمی، قحطِ آب.

خَرخیز

کَھڑْکا

کھڑکنے کی آواز، کھٹکا، کھڑکھڑاہٹ

کَھرْکَھراہَٹ

گاڑی یا مشین کی آواز

کِھڑْکی دار

جس میں کھڑکیاں بنائی گئی ہوں

خَرْ کار

گدھے لادنے والا، وہ لوگ جو بچوں کو اغوا کر کے ان سے بیگار لیتے ہیں

خَر کُرَّہ

گدھے کا بچہ ؛ (مجازاً) بے و قوف یا کم عقل آدمی ، اَلل بچھڑا ، اناڑی ، احمق ، نادان.

کَھڑکانا

زنجیر ہلنا دستک دینا، کنڈی کھٹکھٹانا ، زنجیر کو کسی دوسرے چیزسے ٹکرا کر آواز پیدا کرنا.

کِھڑْکی دار پَگْڑی

مارواڑی پگڑی جس کے آگے کھڑکی سی کھُلی ہوتی ہے، مارواڑی وضع کی پگڑی جس کے بلوں سے خانے سے بن جاتے ہیں

خَیر خَیرات

خدا کی راہ میں مستحقین کو پیسہ یا مال دینے کا عمل ، صدقہ دینے کا عمل.

خَیر خِتام

خط وغیرہ کے آخر میں لکھا جانے والا کلمہ ،اختتام بالخیر .

کِھڑْکی دار ان٘گَرْکھا

ایک وضع کا انگرکھا جو سینے پر سے کُھلا ہوا ہوتا ہے.

خَیر خَیرِیَّت

خیر و عافیت ، خیر سلا.

خَر خَر کرنا

کَھڑکا ہُوا، چار اُبھرا، کِھچڑی کھاتے پُہنچا اُترا

کسی اشارے سے مطلب کا تاڑ جانا ، ذرا سی آہٹ سے چور بھاگ جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرَک کے معانیدیکھیے

خَرَک

KHarakख़रक

اصل: فارسی

وزن : 12

خَرَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی اور بانس، بلیوں کی بنی ہوئی مویشیوں کی چراگاہ، جانوروں اور میوشیوں کے چرنے کی جگہ، چراگاہ
  • چھوٹا گدھا؛ مجازاً: بے وقوف شخص
  • کچّی نیزخُشک کھجور یا جزیرہ خارک میں پیدا ہونے والی کھجور جو عموماً چھوٹی ہوتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خَرْق

پھٹنے یا پھاڑنے کا عمل، پھاڑنا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHarak

Noun, Masculine

  • a bamboo and wood made animal's farm, gazing place for animals and cattle
  • Raw and dry dates, the dates are grown in Khark Island, is usually small
  • little donkey, Metaphorically: stupid person

ख़रक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कच्ची तथा सूखी खजूर या खारक द्वीप में पैदा होने वाली खजूर जो प्रायः छोटी होती है
  • छोटा गधा, प्रतीकात्मक: बेवक़ूफ़ व्यक्ति
  • लकड़ी और बाँस-बल्लियों से बना पशुओं का बाड़ा, जानवरों या मवेशियों के चरने की जगह, चारागाह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone