تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرَک" کے متعقلہ نتائج

چَرَک

جذام، برص، کوڑھ .

چَرَک زَدَہ

غلیظ، گندہ، ناپاک، غللاظت آلود، میلا

چَرَکھ

مچھلی کی ایک قسم

چَرَکِ آہَن

لوہے کا میل، خبث الحدید، لَوے کا زن٘گ.

چَرَک کھانا

زخمی ہونا، خراش لگ جانا، چرکا کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرَک کے معانیدیکھیے

چَرَک

charakचरक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

چَرَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جذام، برص، کوڑھ .
  • جاسوس، مخبر، رازجو.
  • رک : چوتھ ، چوتھے دن وصول کیا جانے والا ٹیکس یا بھتہ.
  • ایک پودے کا نام جو دواؤں میں استعمال ہوتا ہے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of charak

Noun, Masculine

  • a spy, a secret emissary or agent
  • name of a Muni and physician
  • dirt, filth, ordure, pus
  • leprosy
  • name of a treatise on medicine

Adjective

  • filthy, dirty

चरक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ८. प्राचीन भारत में वे विद्वान्, जो घूम-घूमकर सब जगह ज्ञान और विद्या का अध्ययन तथा प्रचार करते थे
  • गुप्तचर। जासूस। भेदिया।
  • दूत। चर।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone