تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرَک" کے متعقلہ نتائج

بَھرَک

۱. پنجاب اور بن٘گال میں کثرت سے پایا جانے والا ایک پرندہ جو بالعموم اکیلا رہتا ہے لیکن کبھی کبھی دو یا تین بھی دکھائی دیتے ہیں گوشت کے لئے اس کا اکثر شکار کیا جاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرَک کے معانیدیکھیے

بَھرَک

bharakभरक

وزن : 12

بَھرَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. پنجاب اور بن٘گال میں کثرت سے پایا جانے والا ایک پرندہ جو بالعموم اکیلا رہتا ہے لیکن کبھی کبھی دو یا تین بھی دکھائی دیتے ہیں گوشت کے لئے اس کا اکثر شکار کیا جاتا ہے .
  • ۲. بھڑ (رک) .

اسم، مذکر

  • پھلوں کا باغ .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bharak

Noun, Masculine

  • a bird found in Punjab and Bengal

Noun, Masculine

  • an orchard

भरक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पंजाब और बंगाल की दलदलों में रहनेवाला एक प्रकार का पक्षी जो प्रायः अकेला रहता है, मांस के लिए इसका शिकार किया जाता है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फलों का बाग़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone