تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِ عُمُودی" کے متعقلہ نتائج

عُمُودی

زاویہ قائمہ بناتا ہوا، سیدھا، انتصابی، ستون کی وضع کا خط مستقیم

خَطِ عُمُودی

۔(اقلیدس) مذکر۔ وہ کھڑی لکیر جو برابر کے دو زاویے پیدا کرے۔ سیدھا خط۔

موڑی

(شکاریات) بہار پر آئی ہوئی ہرنی جو نر کے ساتھ رہتی ہے، وسط ِہند کی مقامی بولی میں موڑی نوجوان بے بیاہی لڑکی کو کہتے ہیں

موڑا

کوئی چیز دوسری سمت میں کرنا، پھرنا، گما دینا، واپس کرنا، لوٹانا، الٹا پھیرنا

موڑُو

(قمار بازی) وہ شخص جو کسی سادہ لوح لالچی اور دولت مند کو تلاش کر کے جوئے کے لیے اپنے ساتھیوں کو اطلاع دیتا ہے ۔

عُمْدَہ

اچھا، خواب، قابل تعریف، نفیس

مَیدا لَکڑی

ایک قسم کا درخت جو کوہ ہمالیہ کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے

عُمْدَہ سے عُمْدَہ

نہایت ہی اچھا، نفیس سے نفیس، اول درجے کا

دَڑْھ مُنڈی

(تحقیر یا طنز کے موقع پر) جس کی داڑھی مُنڈی ہوئی ہو ، داڑھی منڈانے والا.

دُمَش بَرداشْتَم مادَہ بَر آمَد

کھودا پہاڑ نکلا چوہا ، جب کسی کی قلعی کھل جائے تب کہتے ہیں .

مُونْڈی مَڑوڑنا

رک : گردن مڑوڑنا ۔

مڑی

بل کھائی ہوئی، خمیدہ، پلٹی ہوئی

مُڑا

مڑا ہوا، پھرا ہوا، خم کھایا ہوا

تَفَرُّقی مادَّہ

تفرق معنی نمبر ۴ (رک) سے متعلق مادہ .

مَدّا پَڑْنا

کساد بازاری، بازار سرد ہونا

بُھول گَئی دِن دِہاڑا ، مُنڈو نے سِہْرا باندھا

رذیل لوگوں کے متعلق کہتے ہیں جو امیر ہو جائیں اور اپنی اصلیت بھول جائیں

مَڑائی

موڑنے کا کام

ماندا پَڑْنا

عاجز ہونا، بیمار ہونا، مجبور ہونا

بَڑا مُنْھ

بڑے منصب والا شخص، وہ شخص جو بڑی بڑی باتیں کرتا ہو، سردار

اَپْنی مُونْچھ مُنڈا دُوں

ہار ماننے کا اعتراف کرنا، ہار ماننا(اپنی بات پر زور دینے کے لیے ، اس موقع پر مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ اگر ایسا نہ ہو (یا ہو) تو مجھے مرد نہ سمجھنا).

مُدَّعی مُدَّعا عَلَیہ

وہ دونوں فریق جن میں باہم کسی معاملے پر مقدمہ بازی ہو، متخاصمین، فریقین، مخالفین

مَوڑی

کاغذ یا کھجور کے پتوں وغیرہ کا بنایا ہوا تاج جو دولھا کے سر پر رکھا جائے، سہرا

مَیڑا

ایک قسم کا چبوترا جو کھیت میں فصل کی حفاظت کے لیے بنایا جاتا ہے نیز سہاگا ، سراون ، کھیت کے ڈھیلے توڑنے اور زمین ہموار کرنے کا پٹڑا ، ڈھیل پھوڑا

مَڑی

کھیت کی منڈیر جس میں کاشت ہو، مینڈھ

مُوڑی

ایسے بھنے ہوئے چاول جو پھول کر اندر سے پولے ہو جاتے ہیں

ماڑی

مکان کے اوپر کی منزل، بالا خانہ، اٹاری، بام

ماڑا

عِمادی

عماد سے متعلق ، عماد سے مربوط .

عَمَدی

ارادی، بالقصد

عِمادَہ

مَیدَہ چَھننا

آٹے کا باریک چھلنی سے نکل کرمیدہ ہونا

مَیدَہ چھاننا

آٹے کو باریک چھلنی سے نکالنا تاکہ میدہ حاصل ہو

گاؤ مادہ

گائے

مَیدَہ گُوندھنا

میدے کو پانی میں ڈال کر ُمکوں سے دبانا ۔

کَچّی لَکْڑی جِدَھر موڑو مُڑ جائے گی

نا سمجھ کو جس راستے پر چلاؤ آسانی سے چل جاتا ہے ، بچپن ہی میں جس طرح چاہو تربیت کرو

زَوال آمادَہ

اِنحطاط پذیر، آمادۂ زوال، جو زوال کی طرف جانے کو آمادہ ہو، زوال پذیر، جو فانی ہو

مَڑئی

جھونپڑی، راہب کا حجرہ نیز مڑھی ، چھوٹا منڈپ

بُرا حال مَنْدے دَہاڑے

مصیبت کے دن .

حَلْوے مانڈے سے غَرَض ہونا

اپنا بھلا چاہنا کوئی مرے یا جیے ، ہر حال میں اپنی غرض اور مطلب کو مد نظر رکھنا ، ہر حالت میں اپنے فائدے کی سوچنا

مَدَّ ظِلُّہُ العالی

خدا اُن کا سایہ ہمیشہ قائم رکھے (بزرگوں کے القاب میں لکھتے ہیں) ۔

مَدَّ ظِلَّکُمُ العالیٰ

خدا آپ کا سایہء عاطفت ہمیشہ قائم رکھے (بزرگوں سے خطاب کی صورت میں مستعمل)

کَچّی لَکڑی جِدَھر موڑو مُڑ جاتی ہے

۔بچپن میں جس طرح چاہو ڈھنگ سے تعلیم دے سکتے ہو۔

دَمڑی کی بُڑھیا ٹَکا سَر مُنڈائی

کسی کام میں فائدہ کم اور خرچ زیادہ ہونا، کم قیمت والی چیز جس کو درست کرانے پر قیمت سے زیادہ خرچ بیٹھے

بھیڑ پَہ اُون کِس نے چھوڑی، بھیڑ تو جَہاں جائے گی مُونْڈی جائے گی

جو شخص ہر جگہ لوٹا جائے اس کی نسبت کہتے ہیں

دُودھ موڑا کھانا

(گھوسی) طبیعت کی خرابی یا بچّے کے دودھ نہ پینے کی وجہ سے دودھ کا اپنے عضو میں آنا رک جانا گابھ کی طرف سے پلٹ جانا

چِڑیا کی جیب اور مانْڈے کا پُھولا

ذرا سی شے، بہت کم چیز؛ براۓ نام خوراک یا غذا.

چِڑیا کی جیب اور مانْڈے کا پَھپولا

ذرا سی شے، بہت کم چیز؛ براۓ نام خوراک یا غذا.

فضائے نا امیدی

ناامیدی کا ماحول

قُوَّتِ مِعْدَہ

ہضم کرنے کی طاقت

مُقَوّیِ مِعدَہ

(طب) معدے کو قوت دینے والی دوا، ہاضمہ بڑھانے والی دوا

مُقَوِّیاتِ مِعدَہ

(طب) وہ دوائیں جو معدی رس کے افراز کو زیادہ کرتی ہیں

اِسْتِحْقاقِ غَیر مادّی

دافِعِ مادَہ

کسی مادے سے پاک کرنے والا ، مادے سے محفوظ رکھنے والا ؛ صاف رکھنے والا.

دونوں طَرَف سے گَئے پانڈے ، اِدَھر حَلْوا نَہ اُدَھر مانڈے

رک : دونوں دین سے کئے پانڈے الغ

اِشْتِعال آمادَہ

خَطِّ مُوڑی

رک : خط دیونا گری

رانڈ نَپُوتی کَرنا کے گَھر مَنڈی ، عاشِقوں کے گَھر کَڑاکا

(عو) رن٘ڈی یا معشوقہ کے گھر حلوے مان٘ڈے ، اور ان پر پیسا نچاور کرنے والوں کے گھر فاقہ .

اُلُّو سِیدھا ہونا کی مادَہ

نہایت بیوقوف .

بَھک سے اُڑْ جانے والا مادَّہ

بارود، نائٹروگلیسرین، ڈائنا مائٹ، گن کاٹن یا کوئی اور چیز، جس کو جلد آگ لگ جائے اور دھماکا پیدا ہو، نیز کنایۃً

اَنگ موڑی

جماہی ؛ بدن کو پھیلانے کی صورت حال ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِ عُمُودی کے معانیدیکھیے

خَطِ عُمُودی

KHat-e-'umuudiiख़त-ए-'उमूदी

وزن : 12122

دیکھیے: خَطِّ عُمُود

موضوعات: ہندسہ

خَطِ عُمُودی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(اقلیدس) مذکر۔ وہ کھڑی لکیر جو برابر کے دو زاویے پیدا کرے۔ سیدھا خط۔
  • رک : خطِ عمود

English meaning of KHat-e-'umuudii

Noun, Masculine

  • perpendicular line

ख़त-ए-'उमूदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लंबवत रेखा, सीधा लकीर, वह खड़ी रेखा जो किसी पड़ी रेखा पर गिरकर 90 अंश का कोण बनाये, वह खड़ी लकीर जो ऊपर से नीचे खींची जाए और बराबर के दो कोण पैदा करें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِ عُمُودی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِ عُمُودی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone