تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھیر چَٹانا" کے متعقلہ نتائج

چتانا

بھڑکانا

چَٹانا

نومولود کو پہلی بار غذا دینے کی تقریب

چِتانا

یاد دلانا، توجہ دلانا، ہوشیار کرنا، اطلاع دینا

چُھوٹْنا

ترک ہونا

چُھٹْنا

آزاد ہونا، رہا ہونا، مخلصی پانا، فرصت ملنا

چَھٹْنی

چھان٘ٹ کر الگ کرنے کا عمل، چھٹائی، چھاٹنا

چَھتنا

چھَٹْنا

صاف ہونا، زایل ہونا ، دور ہونا

چھاٹْنا

رک : چھان٘ٹنا

چِتْنا

زیوریا برتن کی سطح پرآہنی قلم کی نوک سے گود کر پھول پتے بنانا یا بنائے جانا (مجازاً) گدائی کے سے نشانات والی چیز (پیشتر صفت مشتق کی صورت میں مستعمل) چترنا، نقش و نگار کرنا

چِتْنی

چالاک عورت ، رک : چترنی .

چاٹْنا

کسی رقیق غذا یا دوا وغیرہ کو زبان سے اٹھانا یا انگلی کی پور سے لے کر چکھنا، زبان کو کسی چیز پر اس کا مزہ لینے کے لیے پھرانا

چَٹْنا

بھوک کا مارا ہوا، ندیدہ، مربھکا، پیٹو ، بہت کھانے والا.

چَٹْنی

نمک مرچ، مختلف مسالوں اور ترشی و شکر وغیرہ سے تیار شدہ چیز جو لقمے کے ساتھ چٹ پٹے پن کے لیے تھوڑی سی چکھی جائے، چٹ پٹی چیز

چتْنا

دیکھنا ، نظر کرنا ، نظر ڈالنا ؛ ظاہر ہونا ، معلوم ہونا

چِیتْنا

چتیاں ڈالنا ، زیور یا برتن پر آہنی قلم کی نوک سے گود کر نقش و نگار بنانا ؛ تصویر کھین٘چنا ؛ رن٘گنا .

چِتَونی

رک: چتاؤنی ؛ آگاہی ؛ احساس ؛ چیلنج .

چُٹانا

زخمی کرنا، صدمہ پہن٘چانا، حملہ کرنا، چوٹ کرنا

چِتَونا

کسی چیز کو نظرجماکردیکھنا، ملاحظہ کرنا، دیکھنا

چیتْنا

سمجھ جانا، ہوشیار ہوجانا، چونک جانا، ہوش میں آنا، جاگنا، بیدار ہوجانا

چَیتاؤنی

چیت کے مہینے کا تحفہ

چُھٹونی

(شکر سازی) رک : چھٹولا

چِھتْنی

چھوٹی ٹوکری جس کا دستہ یا ڈھکن نہ ہو، ٹوٹی ہوئی ٹوکری

چھیتْنا

(رن٘گائی) رن٘گنے سے پہلے کورے کپڑے کو بھگو کر مانڈھی نکالنا

چَھٹانی

چھٹاون

چِھیٹْنا

چھڑکنا، چھین٘ٹے اُڑانا.

چِھتْنا

پٹنا ، کٹنا ، مار کھانا ، ٹوٹنا ، کچلا جانا، پسنا ، سخت سزا دینا .

چُھٹانی

چُھٹان

چُھٹانا

نجات دلانا، وا گزار کرنا، الگ کرنا

چَٹانی

چٹان (رک) سے منسوب ، چٹان پر بنے ہوئے، پہاڑی، پتھریلا.

چَھٹانا

چھٹنا (رک) کا تعدیہ ؛ چھن٘ٹوانا .

چوٹ آنا

مارلگنا، ضرب آنا، گزند پہنچنا

چُونٹْنا

چھان٘ٹنا ، چننا.

چِینتْنا

فکر کرنا ، غور کرنا ، سوچنا .

چِھینٹنْا

چھڑکنا، بکھیرنا۔

چَھت آنا

چھت کا گرنے کے قریب ہونا ؛ مصیبت آنا ، تباہی مچنا.

چھانٹْنا

متعدد چیزوں میں سے کسی چیز کو چن لینا ، منتخب کرنا ، (پسند کر کے) الگ کر دینا .

چَھنٹْنا

چھٹنا

شَہْد چَٹانا

وقت نزع بیمار کے منہ میں شہد ڈالنا

حَلْوے چَٹانا

خوشامد کرنا ، کھلانا پلانا

شَرْبَت چَٹانا

(طب) طبّی اصول سے بنایا ہوا شربت (جو گاڑھا ہوتا ہے) مریض کو دینا ، علاج کرنا .

پَتَّھر چَٹانا

سان رکھنا، دھار دار آلے کو سان پر رکھنا، پتھر پر رگڑ کر دھار تیز کرنا

سِلّی چَٹانا

رک : سلّی پر چڑھانا .

پانی چَٹانا

لڑائی کے دوران جب مرغ تھک جاتا ہے تو مرغباز اپنےمنہ میں پانی بھر کر اس کی پھوار مرغ پر ڈالتا ہے تاکہ وہ تازہ دم ہو جائے ، پھوئی دینا.

پَنیِر چَٹانا

چیتے کو پنیر کھلا کر یار بنانا ؛ خوشامد کرنا ، لاسے پر لگانا ، لالچ دینا ، دوسرے کی خوشامد کر کے اپنا کام نکالنا، تالیف قلب کرنا .

کِھیر چَٹانا

دودھ چھڑانے پر بچے کو پہلی دفعہ اناج کھلانے اور پانی پلانے سے پہلے کھیر کھلانا، جو ایک رسم ہے

خُون چَٹانا

تلوار یا چھری لہو میں بھرنا، قتل کرنا، خون آلود کرنا

لَہو چَٹانا

۔متعدی المتعدی۔ کنایۃً قتل کرنا۔ ؎

سَنگ چَٹانا

دانت چَٹ چَٹانا

دان٘ت بجنا

سِلّی پَر چَٹانا

کُتّوں سے مُنہ چَٹانا

انتہا سے زیادہ کاہل ہونا ؛ احدی ہونا.

تیغ کو سَنگ چَٹانا

تلوار پر دھار رکھنا.

تَلْوار کو پَتَّھر چَٹانا

تلوار کو تیز کرنا، تلوار کو دھار لگانا

قَبْر کی مِٹّی چَٹانا

عورتوں کے عقیدے میں قبر کی مٹّی چٹانے سے انسان اور حیوانی مانوس ہو جاتے ہیں.

چَٹْنِی کَر دینا

کھا جانا، نگل جانا

چَٹْنی کَرنا

چٹنی کی طرح چاٹ لینا

چَٹْنی بَنانا

چَٹْنی ڈالنا

چَٹْنی کَر جانا

جھٹ پٹ کھا ڈالنا، جھٹ نگل جانا، جلد ختم کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھیر چَٹانا کے معانیدیکھیے

کِھیر چَٹانا

khiir chaTaanaaखीर चटाना

محاورہ

کِھیر چَٹانا کے اردو معانی

  • دودھ چھڑانے پر بچے کو پہلی دفعہ اناج کھلانے اور پانی پلانے سے پہلے کھیر کھلانا، جو ایک رسم ہے

खीर चटाना के हिंदी अर्थ

  • दूध छुड़ाने पर बच्चे को पहली बार अनाज खिलाने और पानी पिलाने से पहले खीर खिलाना जो एक रिवाज है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھیر چَٹانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھیر چَٹانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone