تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھیری" کے متعقلہ نتائج

کِھیری

جانور کے تھنوں سے اوپر کا وہ گوشت جس میں دودھ بنتا اور رہتا ہے، باکھ کا گوشت نیز تھن

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھیری کے معانیدیکھیے

کِھیری

khiiriiखीरी

وزن : 22

کِھیری کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • جانور کے تھنوں سے اوپر کا وہ گوشت جس میں دودھ بنتا اور رہتا ہے، باکھ کا گوشت نیز تھن

ہندی - اسم، مذکر

  • مولسری کی قسم کا ایک درخت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خِیری

ایک چھوٹا مما پیڑ ہے، اس میں پھول لگتے ہیں اور یہ ساقدار ہوتا ہے، ساق کے اوپر بہت سی شاخیں پیدا ہوتی ہیں، چھال کا رنگ سفیدی مائل ہوتا ہے اور پتوں پر تھوڑا سا رواں کھڑا ہوتا ہے، ساق کے اوپر کے حصے میں پھول آتا ہے، کئی رنگ کا ہوتا ہے، زرد، سفید، سرخ اور نیلا، اسے منشور بھی کہتے ہیں

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of khiirii

Sanskrit - Noun, Feminine

  • udder, bag-like organ (of female cattle) with two or more teats

Hindi - Noun, Masculine

  • a kind of tree like Minusops elengi

खीरी के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जानवर के थनों से ऊपर का वो गोश्त जिस में दूध बनता और रहता है, मादा मवेशी, भेड़, बकरी, घोड़े और संबंधित जानवरों की स्तन ग्रंथि, थन

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मौलसरी की प्रकार का एक पेड़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words