تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھیوَٹ ہونا" کے متعقلہ نتائج

کِھیوَٹ ہونا

گان٘و کے حصوں یا حصّہ داروں کی شرارت یا ورثے کا رجسٹر میں مندرج ہونا.

کھوٹا ہونا

بنی بات کا بگڑنا ، کام خراب ہونا ، کسی کام یا امر میں حرج واقع ہونا ، رکاوٹ ہونا.

کھوٹی ہونا

(راہ یا منزل وغیرہ کے ساتھ) رکاوٹ پڑنا ، دیر ہو جانا.

کَھٹا ہونا

مزے کا ترش ہو جانا، اچار اٹھ آنا، اچار کا تیار ہو جانا

کَٹ ہونا

۔لازم۔

کاٹے آنا

رونگٹے کھڑے ہونا ، بے چینی ہونا .

کاٹھ ہونا

stunned, be astonished, become stock-still (due to fear)

کوٹ ہونا

رک : کورٹ مارشل ہونا .

کُھٹ ہونا

دوستی ختم ہو جانا ، ترکِ تعلق ہو جانا ، کُٹّی ہونا.

کَھٹِیاؤ ہونا

گزارہ ہونا ، گزر ہونا ، میل جول ہونا.

پار کھیوا ہونا

پار کھیوا کرنا (رک) کا لازم .

کھیوا پار ہونا

۔ کنارے پر پونہچنا۔ مصیبت دور ہونا۔ ؎

دِل میں کھوٹ ہونا

بدنیتی ہونا ، نِفاق ہونا .

نِیَّت میں کھوٹ ہونا

بدنیتی ہونا۔

مَن میں کھوٹ ہونا

نیت میں فتور ہونا ، نیت خراب ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھیوَٹ ہونا کے معانیدیکھیے

کِھیوَٹ ہونا

khiivaT honaa•खीवट होना

  • Roman
  • Urdu

کِھیوَٹ ہونا کے اردو معانی

  • گان٘و کے حصوں یا حصّہ داروں کی شرارت یا ورثے کا رجسٹر میں مندرج ہونا.

Urdu meaning of khiivaT honaa

  • Roman
  • Urdu

  • gaanv ke hisso.n ya hissaa daaro.n kii sharaarat ya virse ka rajisTar me.n mundraj honaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھیوَٹ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھیوَٹ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone