تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِلاف" کے متعقلہ نتائج

تُھوہ

وک : تھو .

تُھو ہے

لعنت ہے ، تف ہے (پر یا پہ کے ساتھ).

تُھوہ تُھوہ کَرنا

تھو تھو کرنا، تھوکنا، بار بار تھوکنا، (مجازاً) ناگواری کا اظہار کرنا، لعنت بھیجنا، نفریں کرنا، نفرت کرنا

تُھوہَڑ

جنس فرفیوں ، جنس آملہ ، ایک جنْگلی خاردار پودا جس کی بہت سی اقسام ہیں جو کڑوا اور زہریلا ہوتا ہے اور اس میں سے دودھ نکلتا ہے . زقوم ، تدھارا ، زقونیا (دوا کے طور پر مستعمل) ، لاط :Euphorbia neriifolia or E . antiquorum

تُھوہا

رک : تھوا .

تُھوہَر

تھوہڑ

ٹھاہ

(موسیقی) زوردار آواز کی الاپ

تھاہ

انتہا، نہایت، حد، عمق، گہرائی

ٹھانہ

ٹھان٘و

ٹھہرو

stay, stop, rest, encamp, wait

ٹَھْہرا

رکا ہوا، جس میں حرکت نہ ہو، ساکن

ٹَھہْراؤ

ٹھیراؤ، ٹھہرنے والا، دیرپا، پائدار، مستقل، ٹکاؤ

آخ تُھوہ

گلا صاف کرنے یا کھکھارنے کی آواز، تھوکنے کی آواز(عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل)

ٹَھَہر

رک : ٹھہراؤ

تھاہ ہونا

پایاب ہونا.

ٹھاہ ٹھاہ

ٹھاہ (رک) کی تکرار ، فیر کی آوازیں ؛ مارا ماری ، مار دھاڑ.

ٹھاہ بے ٹھاہ

جا بے جا ، (مراداً) نازک جگہ.

تھاہ لینا

گہرائی معلوم کرنا، تھاہ تک پہنچنا

تھاہ پانا

get to the bottom (of)

تھاہ لانا

رک : تھاہ لینا.

ٹَھہَرْنا

۔(ھ۔ بفتح اوّل وسوم) لکھنؤ۔ دیکھو ٹھیرنا۔ ؎ اس کا امر ’ٹھَہَر‘ بر وزن سَحَر ہے۔

تھاہ لَگانا

تہ تک پہنچنا ، تھاہ لینا (رک).

تھاہ مِلنا

گہرائی معلوم ہونا، عمق کا پتہ لگ جانا

تھاہ لینے کا آلَہ

ایک آلہ جس سے سمندر کی گہرائی معلوم کی جاتی ہے یہ آلہ ایک لمبی رسی ہوتی ہے جس کے سرے میں وزن بانْدھتے ہیں بس وزن کو تھاہ لینے کا سیسہ بولتے ہیں عربی میں اس آلہ کو مرجاس کہتے ہیں.

ٹَھہراو

(ھ) لکھنؤ۔ دیکھو ٹھیراؤ

ٹَھہرا ہونا

قرار پانا

تَعَہُّدی

تعہد (رک) سے متعلق ، تعہد کا ، اجارہ داری .

تَعَہُّد دار

ٹھیکے دار.

ٹَھہَرٹَھہَر کے

رک رک کر ، وقفے وقفے سے .

ٹَھہْرا ٹَھہْرا

روک روک کر ، آہستہ آہستہ .

تَعَہُّد

عہد، ذمہ داری

تَعَہُّد اَلِیمانی

الیمان (جرمنی) ... کئی ایک ریاست پر مشتمل ہے جو سب کی سب آپس میں اپنی اپنی بہبودی اور حراست کے لیے متفق ہیں چنانچہ اس کو تعہد الیمانی کہتے ہیں.

ٹَھْہرا پانی

رکا ہوا پانی ، جھیل وغیرہ کا وہ پانی جس میں تلاطم نہ ہو ، پانی جسے حد بان٘دھ کر روک دیا گیا ہو .

ٹَھْہرانا

رک : ٹھیرانا .

تَھْہرانا

تھرتھرانا، خوف، غصے، تکلیف، بخار یا سردی وغیرہ سے کانپنا

تھاہی

پایابی ، پایاب

ٹَھہاکا

قہقہہ، ٹھٹہ، زور کی آواز، دھماکہ، پڑاقہ (نوراللغات، فرہنگ آصفیہ، جامع اللغات، پلیٹس)

ٹِھیہا

ٹھیا

ٹِھہُنی

گھٹںا

ٹَھہَل

رک : ٹھیراؤ

ٹَھہار

دل لگی باز، چالاک

تاَہُّب

تیار ہونا، ترتیب دیا جانا

آ ٹَھہَرْنا

قرار پانا، طے ہونا

تَاَہُّل

صاحب عیال واطفال ہونا، شادی کرنا، ازدواج، شادی شدہ یا صاحب عیال و اطفال ہونے کی حالت

تَہ ہونا

بھید پایا جانا، راز ہونا، چھپی ہوئی بات ہونا.

بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَڈڑیا پُوچھے کِتّی تھاہ

جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا

آدھی كو چھوڑ ساری كو دھاوے اَیسا ڈُوبے تھاہ نَہ پاوے

جو شخص موجودہ كو چھوڑ كر زیادہ كی طرف جاتا ہے وہ موجودہ كو بھی كھو بیٹھتا ہے، لالچی ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

بانس ڈُوبیں پُوری تھاہ مانگے

جس کام کے انجام دینے سے بڑے بڑے لوگ عاجز ہیں اسے معمولی آدمی کیا انجام دے سکتا ہے

چیُونٹی چاہے ساگَر تھاہ

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنے کا حوصلہ کرنا

بات کی تھاہ نَہ مِلْنا

بات کا راز سمجھ میں نہ آنا، بات کی تہ تک نہ پہن٘چ پانا

اردو، انگلش اور ہندی میں خِلاف کے معانیدیکھیے

خِلاف

KHilaafख़िलाफ़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: علم الکلام

اشتقاق: خَلَفَ

  • Roman
  • Urdu

خِلاف کے اردو معانی

صفت

  • برعکس، ناموافق، بر خلاف
  • جھوٹ، غلط
  • اختلاف
  • بے جا، نا مناسب
  • جھوٹا، (وعدہ وغیرہ)
  • مخالف، دشمنی، بر خلافی
  • مخالف، دشمن
  • برخلاف ہونا، ایفا نہ کرنا (وعدہ وغیرہ کا)
  • اختلاف کرنے والا، ناموافق رائے رکھنے والا
  • (علم الکلام) وہ علم جس میں اختلافی مسائل سے بحث ہوتی ہے، بحث و مناظرہ کا علم، علم الجدل، مُناظَرہ
  • پیچھے ہٹ کر کھڑا ہونا

شعر

Urdu meaning of KHilaaf

  • Roman
  • Urdu

  • baraks, na muvaafiq, bar Khilaaf
  • jhuuT, Galat
  • iKhatilaaf
  • bejaa, naamunaasib
  • jhuuTaa, (vaaadaa vaGaira
  • muKhaalif, dushmanii, bar Khilaafii
  • muKhaalif, dushman
  • baraKhilaaf honaa, i.ifaa na karnaa (vaaadaa vaGaira ka
  • iKhatilaaf karne vaala, na muvaafiq raay rakhne vaala
  • (ilam ul-kalaam) vo ilam jis me.n aKhatilaafii masaa.il se behas hotii hai, behas-o-munaazara ka ilam, ilam alajdal, munaazara
  • piichhe hiT kar kha.Daa honaa

English meaning of KHilaaf

Adjective

  • averse (to)
  • contrary to, against, versus, in opposition
  • hostility, opposition, against, contrary to

Noun, Masculine

  • falsehood, contrary of truth
  • hostility, enmity, opposition, contrariety

ख़िलाफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (बात) जो किसी बात, वस्तु या सिद्धांत से मेल न खाती हो। विपरीत।
  • (व्यक्ति) जो किसी मत, विचार, व्यक्ति आदि का विरोध करता हो।
  • विरोध, उल्टा, शत्रु, झूठ
  • जो किसी व्यक्ति, मत या विचार का विरोधी हो
  • बेत का पेड़, वेत्र, (वि.) विरुद्ध, मुखालिफ़, प्रतिकूल, नामुआफ़िक़, प्रत्युत, बरअक्स, शत्रु, दुश्मन।
  • जो किसी बात, सिद्धांत या व्यक्ति से तालमेल न बिठाता हो
  • विपरीत; विरुद्ध; उलटा
  • अन्यथा।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बेत का पेड़, वेत्र, (वि.) विरुद्ध, मुखालिफ़, प्रतिकूल, नामुआफ़िक़, प्रत्युत, बरअक्स, शत्रु, दुश्मन।

خِلاف کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تُھوہ

وک : تھو .

تُھو ہے

لعنت ہے ، تف ہے (پر یا پہ کے ساتھ).

تُھوہ تُھوہ کَرنا

تھو تھو کرنا، تھوکنا، بار بار تھوکنا، (مجازاً) ناگواری کا اظہار کرنا، لعنت بھیجنا، نفریں کرنا، نفرت کرنا

تُھوہَڑ

جنس فرفیوں ، جنس آملہ ، ایک جنْگلی خاردار پودا جس کی بہت سی اقسام ہیں جو کڑوا اور زہریلا ہوتا ہے اور اس میں سے دودھ نکلتا ہے . زقوم ، تدھارا ، زقونیا (دوا کے طور پر مستعمل) ، لاط :Euphorbia neriifolia or E . antiquorum

تُھوہا

رک : تھوا .

تُھوہَر

تھوہڑ

ٹھاہ

(موسیقی) زوردار آواز کی الاپ

تھاہ

انتہا، نہایت، حد، عمق، گہرائی

ٹھانہ

ٹھان٘و

ٹھہرو

stay, stop, rest, encamp, wait

ٹَھْہرا

رکا ہوا، جس میں حرکت نہ ہو، ساکن

ٹَھہْراؤ

ٹھیراؤ، ٹھہرنے والا، دیرپا، پائدار، مستقل، ٹکاؤ

آخ تُھوہ

گلا صاف کرنے یا کھکھارنے کی آواز، تھوکنے کی آواز(عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل)

ٹَھَہر

رک : ٹھہراؤ

تھاہ ہونا

پایاب ہونا.

ٹھاہ ٹھاہ

ٹھاہ (رک) کی تکرار ، فیر کی آوازیں ؛ مارا ماری ، مار دھاڑ.

ٹھاہ بے ٹھاہ

جا بے جا ، (مراداً) نازک جگہ.

تھاہ لینا

گہرائی معلوم کرنا، تھاہ تک پہنچنا

تھاہ پانا

get to the bottom (of)

تھاہ لانا

رک : تھاہ لینا.

ٹَھہَرْنا

۔(ھ۔ بفتح اوّل وسوم) لکھنؤ۔ دیکھو ٹھیرنا۔ ؎ اس کا امر ’ٹھَہَر‘ بر وزن سَحَر ہے۔

تھاہ لَگانا

تہ تک پہنچنا ، تھاہ لینا (رک).

تھاہ مِلنا

گہرائی معلوم ہونا، عمق کا پتہ لگ جانا

تھاہ لینے کا آلَہ

ایک آلہ جس سے سمندر کی گہرائی معلوم کی جاتی ہے یہ آلہ ایک لمبی رسی ہوتی ہے جس کے سرے میں وزن بانْدھتے ہیں بس وزن کو تھاہ لینے کا سیسہ بولتے ہیں عربی میں اس آلہ کو مرجاس کہتے ہیں.

ٹَھہراو

(ھ) لکھنؤ۔ دیکھو ٹھیراؤ

ٹَھہرا ہونا

قرار پانا

تَعَہُّدی

تعہد (رک) سے متعلق ، تعہد کا ، اجارہ داری .

تَعَہُّد دار

ٹھیکے دار.

ٹَھہَرٹَھہَر کے

رک رک کر ، وقفے وقفے سے .

ٹَھہْرا ٹَھہْرا

روک روک کر ، آہستہ آہستہ .

تَعَہُّد

عہد، ذمہ داری

تَعَہُّد اَلِیمانی

الیمان (جرمنی) ... کئی ایک ریاست پر مشتمل ہے جو سب کی سب آپس میں اپنی اپنی بہبودی اور حراست کے لیے متفق ہیں چنانچہ اس کو تعہد الیمانی کہتے ہیں.

ٹَھْہرا پانی

رکا ہوا پانی ، جھیل وغیرہ کا وہ پانی جس میں تلاطم نہ ہو ، پانی جسے حد بان٘دھ کر روک دیا گیا ہو .

ٹَھْہرانا

رک : ٹھیرانا .

تَھْہرانا

تھرتھرانا، خوف، غصے، تکلیف، بخار یا سردی وغیرہ سے کانپنا

تھاہی

پایابی ، پایاب

ٹَھہاکا

قہقہہ، ٹھٹہ، زور کی آواز، دھماکہ، پڑاقہ (نوراللغات، فرہنگ آصفیہ، جامع اللغات، پلیٹس)

ٹِھیہا

ٹھیا

ٹِھہُنی

گھٹںا

ٹَھہَل

رک : ٹھیراؤ

ٹَھہار

دل لگی باز، چالاک

تاَہُّب

تیار ہونا، ترتیب دیا جانا

آ ٹَھہَرْنا

قرار پانا، طے ہونا

تَاَہُّل

صاحب عیال واطفال ہونا، شادی کرنا، ازدواج، شادی شدہ یا صاحب عیال و اطفال ہونے کی حالت

تَہ ہونا

بھید پایا جانا، راز ہونا، چھپی ہوئی بات ہونا.

بَڑے بڑے بَہے جائیں، گَڈڑیا پُوچھے کِتّی تھاہ

جہاں اعلیٰ سے اعلیٰ لوگوں کی بھی کسی کو پروا نہیں وہاں ادنیٰ کو کون پوچھے گا

آدھی كو چھوڑ ساری كو دھاوے اَیسا ڈُوبے تھاہ نَہ پاوے

جو شخص موجودہ كو چھوڑ كر زیادہ كی طرف جاتا ہے وہ موجودہ كو بھی كھو بیٹھتا ہے، لالچی ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے

بانس ڈُوبیں پُوری تھاہ مانگے

جس کام کے انجام دینے سے بڑے بڑے لوگ عاجز ہیں اسے معمولی آدمی کیا انجام دے سکتا ہے

چیُونٹی چاہے ساگَر تھاہ

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنے کا حوصلہ کرنا

بات کی تھاہ نَہ مِلْنا

بات کا راز سمجھ میں نہ آنا، بات کی تہ تک نہ پہن٘چ پانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِلاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِلاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone