تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَھہرا ہونا" کے متعقلہ نتائج

ٹَھہرا ہونا

قرار پانا

ٹھالا ہونا

بیکار ہونا، کاہل ہونا

ٹَھٹّا ہونا

خوشی ہونا ، ہن٘سی ہونا.

ہاتھ ٹَھنڈا ہونا

ہاتھ میں دم نہ ہونا ، کام میں سست ہونا ، کام کے دوران ہاتھ کی رفتار کم ہونا ۔

بازار ٹَھنڈا ہونا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا

مِزاج ٹَھنڈا ہونا

طبیعت کی تیزی یا غصّہ ختم ہونا ، اکڑ نکلنا ۔

ہَنْگامَہ ٹَھنڈا ہونا

افراتفری اور فتنہ و فساد میں کمی ہونا ۔

وُضُو ٹَھنڈا ہونا

(کنایتہً) ہمت ٹوٹ جانا، جوش یا جذبے کا سرد پڑ جانا، ولولہ جاتا رہنا، ارادہ سست ہونا، نیت بدل جانا، ارادے میں ضعف آجانا

ٹیر ہونا

ٹیر کرنا (رک) کا لازم ، گزرنا ، بسر ہونا.

ٹَھنْڈا ہونا

سرد ہونا ، بارد ہونا ؛ خنک ہونا .

ٹِھیکْرا ہونا

مٹی کے ظرف کی مانند ہو جانا ، بے وقعت ہو جانا ، کسی کام کا نہ رہنا ، ٹوٹ پھوٹ جانا .

میں ٹِھکانَہ ہونا

دل میں کسی کے لیے جگہ ہونا، محبّت ہونا، قدر ہونا

جی ٹَھنْڈا ہونا

مطمئن ہونا، آسودہ خاطر ہونا

دِل ٹَھنْڈا ہونا

اطمینان ہونا، تسکین پانا، اضطراب رفع ہونا

بَدَن ٹَھنْڈا ہونا

روح پرواز کر جانا، مر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَھہرا ہونا کے معانیدیکھیے

ٹَھہرا ہونا

Thahraa honaa•ठहरा होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ٹَھہرا ہونا کے اردو معانی

  • قرار پانا

Urdu meaning of Thahraa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • qaraar paana

English meaning of Thahraa honaa

  • to be settled or resolved

ठहरा होना के हिंदी अर्थ

  • निश्चय पाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَھہرا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَھہرا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone