تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِطاب" کے متعقلہ نتائج

تَقْرِیر

بیان، گفتگو، بات چیت

تَقْرِیری

تقریر سے منسوب، زبانی (تحریری کے برخلاف)

تَقْرِیرِیَہ

بول چال والی، بولی جانے والی.

تَقْرِیراً

زبانی، تقریر کے طور پر

تَقْرِیر کَرنا

بیان کرنا، حُجّت کرنا

تَقْرِیر لانا

حجت کرنا، حجت پیش کرنا، سابقہ تقریر کا دوہرانا، قول یا بیان کا اعادہ و تکرار کرنا

تَقْرِیر لَگانا

بیان کرنا، تقریر کرنا.

تَقریر نَوِیسی

تَقْریرِ عِشْق

تَقْرِیر نِکالْنا

نکتہ پیدا کرنا؛ عیب چینی کرنا.

تَقْرِیر چھانْٹْنا

(رک) تقریر بگھارنا.

تَقْرِیر چَھنْٹْنا

تقریر چھانٹنا (رک) کا لازم.

تَقْرِیر بَگھارْنا

اترا اترا کر بولنا، تقریر کا کمال دکھانا، باتیں بنانا، بڑھ چڑھ کر بولنا.

تَقْرِیر کا لَچّھا

مسلسل تقریر یا اس کا لطف، آواز کا اتار چڑھاؤ.

تَقْرِیر میں بنْد ہونا

تقریر کرنے سے معذور ہونا یا مجبور ہونا، لاجواب ہو جانا.

تَقْرِیر کا لَچّھا بَندْھنا

بیان کے مسلسل ہونے کی وجہ سے لطف پیدا ہوجانا یا تصویر کھنْچ جانا.

تَقْرِیر کا لَچّھا بَندْھ جانا

۔مسلسل ہونے کی وجہ سے بیان کی تویر کھنچ جانا۔ ؎

تَقْرِیر کا شَہْد و شَکَر ہونا

بیان کا شیریں ہونا

تَقریریں چُھٹنا

۔باتیں ہونا۔ حُجّت ہونا۔ ؎

خوش تَقْرِیر

شیریں زباں، شیریں کلام، خُوش کلام، شیریں گُفتار، میٹھی باتیں کرنے والا

شُسْتَہ تَقْرِیر

سلیس اور نفیس گفتگو

طرز تقریر

تقریر کرنے کا طریقہ، انداز تقریر

حُسْنِ تَقْرِیر

دَمِ تَقْرِیر

تقریر کرتے ہوئے، بات کرتے ہوئے

عَالَمِ تَقْرِیْر

بولنے کی دنیا، گفتگو کی حالت، بات چیت کی حالت

لَبِ تَقْرِیر

باتیں کرتے ہونٹ

شوخیٔ تَقْرِیر

گفتارکی شگفتگی و دلکشی، اندازِ بیان کی خوبی.

لَذَّتِ تَقْرِیر

شِیرِینیِٔ تَقْرِیر

سِلْکِ تَقْرِیر

گفتگو کا سِلسلہ .

دُھواں دَھار تَقرِیر

پرجوش تقریر

سِلْسِلَہ بَنْدی کی تَقْریر

وہ تقریر جو مسلسل ہو، استوارئ تعلق کا اقرار کرا لینا

گَھن گَرَج کی تَقْرِیر

تقریرجو بلند آواز سے کی جائے ، پاٹ دار آواز والی تقریر .

دَامَنِ تَقْرِیْر قَطْع کرنا

بات کاٹنا، موضوع بدل دینا

بن جولاہے نماز نہیں، بن ڈھولک تقریر نہیں ہوتی

بغیر مناسب انتظام کے کوئی چیز درست نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں خِطاب کے معانیدیکھیے

خِطاب

KHitaabख़िताब

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طنزاً قواعد

اشتقاق: خَطَبَ

خِطاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گُفتگو، کلام، بات چیت، مکالمہ
  • ایک دُوسرے کے رُوبرو گُفتگو کرنا، تخاطب، رُوئے سخن
  • اعرازی یا توصیفی نام
  • کسی جماعت یا حکومت کی طرف سے عطا کردہ لقب یا تعریفی نام
  • القاب آداب، اعزازی الفاظ
  • (طنزاً) بُرا نام
  • (قواعد) اِسم کی قِسموں میں سے ایک
  • طرزِ کلام، تخاطب کا انداز
  • عِلمی سند، ڈِگری، سرٹیفیکٹ

شعر

English meaning of KHitaab

Noun, Masculine

ख़िताब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उपाधि; पदवी
  • पुरस्कार; इनाम
  • बात-चीत में किसी की ओर मुँह करना; मुख़ातिब होना।
  • उपाधि
  • सम्मान
  • पदवी
  • लक़ब, संबोधन, मुखातबः, सरकार की ओर से मिली हुई उपाधि
  • बातचीत, गुफ़तगू

خِطاب کے مترادفات

خِطاب کے مرکب الفاظ

خِطاب سے متعلق دلچسپ معلومات

خطاب ان دنوں ٹی وی، ریڈیو، اور ہندی کے باعث کھیل کی انگریزی اصطلاح Titleکا اردو ترجمہ’’خطاب‘‘ کیا جا رہا ہے۔ ’’خطاب‘‘ کے معنی ہیں’’وہ نام جو حاکم یا عوام کسی شخص کو عطا کریں‘‘۔ مثلاً ’’خاقانی ہند‘‘ ذوق کا خطاب کہا جاتا ہے۔ علامہ اقبال کا خطاب ’’سر‘‘ تھا۔ کھیل میں Title کی اصطلاح کے لئے اردو میں ’’تمغا‘‘ مستعمل ہے، اور وہی مناسب بھی ہے۔ غلط: آندرے اگاسی نے یو۔ایس۔ اوپن کا سنگلس خطاب جیت لیا۔ صحیح: آندرے اگاسی نے یو۔ایس۔ اوپن کا سنگلس تمغا جیت لیا/حاصل کرلیا۔ غلط: مکہ بازی میں ہیوی ویٹ خطاب جیتنے والا پہلا مسلمان محمد علی کلے ہے۔ صحیح: مکہ بازی میں ہیوی ویٹ تمغا جیتنے والا پہلا مسلمان محمد علی کلے ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِطاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِطاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone