تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خورَہ" کے متعقلہ نتائج

کھورا

(اینٹ سازی) کوریں یا کونے جھڑی شکل کی بگڑی ہوئی اینٹ

کھورانٹا

(سلوتری) سموں کی بیماری والا گھوڑا یا جانور جس کے سموں میں زخم پڑ گئے ہوں، کھرپھٹا، سُم پھٹا

خورا

مرکبات کے آخر میں بطور لاحقہ مستعمل ، جیسے شیخی خور ، لالچ خورا وغیرہ .

خورَہ

بطور لاحقۂ ، پینے کا برتن (آب کے ساتھ مستعمل) ، رک : آب خورہ ؛ جزام .

خورانی

کچھ کھانے کا عمل ، بطور لاحقہ مستعمل .

خورابَہ

نالہ جو دریا میں سے نکل کر کاشت کے لئے لایا جائے ، نہر ؛ پانی جو بند میں سے رِسے یا ٹپکے ؛ کاشتکار جسے کاشت کے لئے ہر چیز مہیّا کی جائے

خوراب

میلا پانی، آبشار، پانی کی خواہش

سَن٘گ خورَہ

بھٹیڑ ، سنگ خوار .

جُوتِیوں خورا

رک: جوتی خورا۔

رَنگ خورَہ

(عینک سازی) بینائی کے ایک نقص کا نام جس میں مُختلف یا ہلکے رن٘گوں میں فرق نہیں معلوم ہوتا.

ماس خورا

(طب) کسی عضو کی ساخت کو گلانے یا کھانے والا زخم ، گوشت خورہ ، آکلہ .

جُوتی خورا بات سے نَہِیں مانا کَرْتا

سرکش آدمی پٹے بغیر ٹھیک نہیں ہوتا

سُود خورا

رک : سُود خوار .

سَتُّو خورا

(کنایۃً) لون٘ڈے باز .

شَکَر خورا

ایک پرند، کہتے ہیں کہ جو شیرینی نہایت شوق سے کھاتا ہے جس کا رن٘گ کبوتر کی گردن کے رن٘گ کی طرح چمکدار اور نیلگوں ہوتا ہے

نِیستی خورَہ

فقرہ ۔ غریب کنگال ہے

سُود خورَہ

رک : سُود خوار .

شیخی خورَہ

شیخی بگھارنے والا، ڈینگ مارنے والا، شیخی باز، شیخی خوار، ڈینگ باز

شَکَر خورَہ

ایک پرند، کہتے ہیں کہ جو شیرینی نہایت شوق سے کھاتا ہے جس کا رن٘گ کبوتر کی گردن کے رن٘گ کی طرح چمکدار اور نیلگوں ہوتا ہے

گوشْت خورَہ

(طب) وہ زخم جو کسی عضو کی ساخت کو کھاتا اور گاتا چلا جائے آگلہ

خوشامَد خورا

چاپلوسی کرنے والا ، بہت زیادہ خوشامدی .

مار خورا

رک : مار خور معنی نمبر ۱.

جُوتی خورا

وہ شخص جس کی پٹنے کی عادت ہو، ذلیل و خوار، بے غیرت، دباو سے قابو میں آنے والا

بال خورا

ایک بیماری جس میں انسان یا حیوان کے جسم یا عضو کے بال گر جاتے ہیں

خَیرات خورا

(عور) دوسروں کی کمائی پر بسراوقات کرنے والا (مہذب اللغات) .

لَت خورا

(لکھنؤ) جو دروازے کی لکڑی کے نیچے رکھتے ہیں، تختہ، دہلیز، آستانہ، نیز پا انداز، دری یا چٹائی وغیرہ، جو باورچی خانے میں بچھائیں

لالَچ خورا

لالچی، لالچ کرنے والا

مَیل خورا

میل کھایا ہوا، گندہ، آلودہ، میلا، ملگجا

بادْ خورا

گھوڑے یا انسان کی ایک بیماری جس میں اس کے بال جھڑ جاتے ہیں (یہ غلبۂ ریاح سے پیدا ہوتی ہے) .

مُفْت خورا

مفت خوری کرنے والا ، قیمت ادا کیے بغیر مال کھانے والا ، طفیلی ، مفت خور ۔

پَر خورَہ

رک : پر خوردہ.

آب خورَہ

پانی دودھ وغیرہ پینے کا ایک مٹی کا برتن، مٹی کا کوزہ، کلّھڑ

نِیم خورَہ

آدھا کھایا ہوا ، کچھ کھایا ہوا ،کچھ چھوڑا ہوا ۔

آکِلَہ خورَہ

پودوں کی چھال کے زخم کا ابھرا ہوا کنارہ

گِل خورَہ

مَیل خورَہ

ایسا رنگین کپڑا کہ جس کا میل ظاہر نہ ہو ، خاکی ، خاکستری رنگ کا (کپڑے کے لیے مستعمل) ۔

جُوت خورَہ

جوتیاں کھانے والا ، ذلیل ، رزیل

باد خورَہ

گَرْد خورَہ

(گاڑی پانی) گاڑی کے پیچھے لگا ہوا پردہ جو چلتی گاڑی کے پیچھے اُڑنے والی گرد کو روکے

مُفت خورَہ

مفت خوری کرنے والا ، قیمت ادا کیے بغیر مال کھانے والا ، طفیلی ، مفت خور ۔

لِید خورَہ

(زین سازی) دُمچی کا وہ حصّہ جو گھوڑے کے مقعد کے اوپر رہتا ہے بعض لوگ دُمچی کو لید خورہ کہتے ہیں .

لَڑائی خورا

جھگڑالو ، لڑاکا

اردو، انگلش اور ہندی میں خورَہ کے معانیدیکھیے

خورَہ

KHoraख़ोरा

اصل: فارسی

وزن : 22

خورَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بطور لاحقۂ ، پینے کا برتن (آب کے ساتھ مستعمل) ، رک : آب خورہ ؛ جزام .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کھورا

(اینٹ سازی) کوریں یا کونے جھڑی شکل کی بگڑی ہوئی اینٹ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

خورَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خورَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خورَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone