تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھب" کے متعقلہ نتائج

کَھب

(دکن) شکن، پیچ، خم، گھونگھر

کَھبَر

(سوقیانہ) خبر

کَھبّا

بایاں، الٹا، الٹے ہاتھ کی طرف کا (دایاں کی ضد)

کَھبّی

وہ عورت جسے بائیں ہاتھ سے کام کرنے کی عادت ہو ، چپ دست.

کَھب دار

تہہ دار ، گہرا ، گڑھے نما ، گھیر والا .

کَھبَّل

(کاشت کاری) ایک باریک اور نرم گھاس ، دوب.

کُھب جانا

پسند آنا ، اچّھا لگنا ، بھا جانا

کھبسا

مٹی، خاک، تلچھٹ

کُھبا

بایاں، الٹا، الٹے ہاتھ کی طرف کا

کھبشی

حبشی

کُھبَن

پھنس جانے کا مقام ، کُھبنے یا گھسنے کا مقام ؛ (مجازاً) بھن٘ور ، گرداب.

کَھبیل

اصل میں ملاوٹ ، نسل میں خلط ملط ، خاندان میں ملاوٹ.

کَھبَڑ کَھبَڑ

سر کُھجانے کی آواز ، زور زور سے سر کھجانا.

کُھبْنا

۱. رک : کُھب جانا ؛ چبھنا ، گڑنا ، گُھسنا.

کَھبالا

پُرشکن ، گھونگریالا ؛ پیچ دار.

کُھبونا

چبھونا.

کَھبِیلا

شکن در شکن ، خمدار ، گھونگھریالا.

کُھبا جانا

۔کھُب جانا۔ ۔ ؎

کُھباوَٹ

کُھب جانا ، موزونیت ، مطابقت ، رچاؤ.

کھبھار کھبھارو

جھگڑا، تنازعہ، بحث

نِگاہ میں کُھب جانا

نظروں کو اچھا اور بھلا معلوم ہونا ، نظر میں مرغوب ہونا ، پسند ہونا ۔

مَن میں کُھب کُھب جانا

دل کو لگنا ، دل میں اُتر جاتا ، دل کو بہت پسند آنا ۔

دِل میں کُھب جانا

دِل پَر کُھب جانا

دل پر محب کا اثر کر جانا.

بات دِل میں کَھب جانا

بات کا دل میں اثر کر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھب کے معانیدیکھیے

کھب

khubखुब

وزن : 2

English meaning of khub

  • pierce, dazzle

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھب)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone