تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُب" کے متعقلہ نتائج

کُب

(بڑھاپے یا کسی وجہ سے) خمیدگی کے باعث انسان کی کمر کا ابھار، ریڑھ کی ہڈی پر گومڑے یا کوہان کی سی شکل، کوبڑ

کُبْریٰ

اکبر کی تانیث

کُبِیدَہ

(لفظاً) بھنے ہوئے اناج کا آٹا ؛ (کنایۃً) لڈّو ، گولا .

کُبھ

رک : کب .

کُبْج

کبڑا، خمیدہ کمر، کوزہ پشت

کُبَڈ

احمق ، گاؤدی.

کُبَل

بہت سخت، دُشوار، کٹھن، ناقابل برداشت

کُبْڑے

کبڑا کی جمع نیزاس کی مغیّرہ حالت تراکیب میں مستعمل، کوبڑ والے، ٹیڑھی پشت والے

کُبْسا

(کاشتکاری) سیاہی مائل بھورے رنگ کی مٹی کا قطعۂ اراضی یہ پیداوار میں دومٹ سے اچھی سمجھی جاتی ہے ، کسٹیا.

کُبْجا

کبج، کُبڑا

کُبَرا

کُبّا

کُبَڈا

(مجازاً) کنوارا ، بن بیاہا ، نا کتخدا.

کُبْھنا

رک : کُھبنا ، چُبھنا .

کُبَڑ

رک : کُب ، کوبر.

کُب دار

بیچ میں سے اوپر کی طرف اُبھرا ہوا ، محدب شکل کا (عموماً ڈھال وغیرہ).

کُبَلْیا

کنول ؛ کُرہ ، زمین

کُبْڑا

کوبڑ والا، ٹیڑھی پشت والا، جس کی کمر جھکی ہوئی ہواور پیچ میں سے اُبھرا ہوا ہو، کوزہ پشت

کُبْڑی

عورت جس کی کمر جھکی ہوئی ہو

کُبّار

بڑے، بزرگ، برتر

کُبُدّھی

حماقت ، بیوقوفی نیز بد چلنی ، فسق و فجور.

کُب نِکَلْنا

کوزہ پشت ہونا، خمیدہ پشت ہونا، کوبڑ نکل آنا، کبڑا ہو جانا

کُبْڑانا

کبڑوں کی طرح جھک کر چلنا.

کُب نِکالنا

سخت سزا دینا ، شدید جسمانی سزا دینا.

کُب نِکَل آنا

دیوار کا بیچ سے پھول جانا ، ٹیڑھا ہو جانا ، دیوار میں کجی پیدا ہو جانا.

کُبْڑاپَن

کبڑاپن، خمیدہ پشت، کمر کا ٹیڑھا ہونا، خمیدگی

کُبھ نِکَلْنا

رک : کب نکنا .

کُبْڑی تو لاکھ چَلے جب کُب چَلنے بھی دے

(عور) چاؤ بہت مگر کچھ مجبوریاں لاحق.

کُبھ نِکَل آنا

رک : کب نکنا .

کُبْڑے کی لات

ہر کام میں بے حقیقت.

کُبھ نِکال دینا

کب نکالنا ، ٹیڑھ درست کرنا ؛ (طنزاً) مزاج درست کر دینا .

اَدْھ کُب

معتدل ؛ آسمانی خط استوا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُب کے معانیدیکھیے

کُب

kubकुब

اصل: سنسکرت

وزن : 2

کُب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بڑھاپے یا کسی وجہ سے) خمیدگی کے باعث انسان کی کمر کا ابھار، ریڑھ کی ہڈی پر گومڑے یا کوہان کی سی شکل، کوبڑ
  • اونٹ یا سانڈ وغیرہ کی پیٹھ کا اُبھرا ہوا مقام، کوہان
  • (مجازاً) ہرچیز کا محدب حصہ، جو اس صورتِ حال سے مشابہ ہو، کجی، خم، جھکاؤ
  • دیوار کا پھول کر ٹیڑھا ہوجانا، دیوار میں کجی پیدا ہونا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kub

Noun, Masculine

  • anything that rises in the middle, a concave surface
  • hump (of camel)
  • hunch

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُب)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone