تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُون پِینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُون پِینا کے معانیدیکھیے
خُون پِینا کے اردو معانی
- پیٹھ پیچھے برا بھلا کہنا، غیبت کرنا
- اذیت دینا، خائف رکھنا
- غم میں گھٹنا، دکھ سہنا
- ستانا، دق کرنا، بہت سخت کام لینا
- قتل کرنا، ہلاک کرنا
English meaning of KHuun piinaa
- to work someone to death
- to vex or worry someone to death
ख़ून पीना के हिंदी अर्थ
- पीठ पीछे बुरा-भला कहना, ग़ीबत करना
- यातना देना, डरा कर रखना
- दुख में घुटना, दुख सहना
- सताना, पीड़ा देना, परेशान करना, अधिक कठिन काम लेना
- क़त्ल करना, हत्या करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُون پِینا)
خُون پِینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔