تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیڑا" کے متعقلہ نتائج

کِیڑا

(کنایۃً) کسی ایک ہی کام میں مشغول یا کسی ایک ہی مقام یا ماحول میں رہنے والے کے لیے مستعمل، کسی چیز میں کیڑے کی طرح لگے رہنا .

کِیڑا سی

دبلی، پتلی، چھوٹی سی، ننھی سی

کِیڑا سا

کیڑے کی طرح کا، چھوٹا سا، دُبلا پتلا، ننھا منّا

کِیڑا مار

ایک بوٹی ہے کہ سیاہ مٹی میں اُگتی ہے اور ایک بالشت سے دو بالشت تک اُونچی بڑھتی ہے پتّے اروی کے پتوں کی طرح مگر چھوٹے ہوتے ہیں اور پھول زردی مائل بہ درازی اور قاش دار ہوتا ہے، گندھانی .

کِیڑا ماری

رک : کیڑا مار معنی نمبر ۲، ایک بوٹی ، ایک پودا .

کِیڑا لَگْنا

دیمک یا گھن لگنا، کیڑے کا کسی چیز کو خراب کردینا

کِیڑا کھایا

کیڑا کھایا، وہ جسے کیڑے کھا جائیں، وہ جس کے جوئیں پڑجائیں، اجڈ، گنوار

کِیڑا دَبانا

جو علّت اُبنہ میں مبتلا ہو اس کی خواہش مٹانا، چُل مٹانا

کِیڑا اُچَھلْنا

علّتِ اُبنہ کا زور کرنا

کِیڑا رِینگْنا

دورہ پڑنا ، مالیخولیا ہونا ، بے چینی ہونا .

کِیڑا کُلبلانا

علت ابنہ کا زور ہونا، خواہش نفسانی کی شدت ہونا، چُل مٹوانے کو جی چاہنا، ہوس ہونا

کِیڑا مار گَنْدَن

رک: کیڑا مار معنی نبمر ۲، ایک پودے کا نام .

لَعابی کِیڑا

ایک حشرہ جو جسم سے چپچپا مادّہ خارج کرتا ہے.

گُوہ کا کِیڑا

(لفظاً) وہ کیڑا جو گوہ میں پیدا ہوتا ہے، چُنچنا، کرم

مَغْز میں کِیڑا ہونا

بڑا جھکی ہونا ، نہایت باتونی ہونا ، بڑا بکی ہونا

مَغْز میں کِیڑا ہے

دماغ خراب ہے ، متکبر ہے ، گھمنڈی ہے

دَریائی کِیڑا

دریا میں رہنے والا کیڑا ، گھونگا ، مرجان وغیرہ.

شیر کِیڑا

(حیوانیات) ایک وضع کا بھونرا جس کے پروں پر چتیّاں یا دھاریاں ہوتی ہیں اور کیڑوں کا شکار کرتا ہے.

جِگَر کِیڑا

مویشی کے جگر اور پھیپھڑوں کے مرضوں میں سے ایک مرض جس میں پھیپھڑے اور جگر کے اندر کیڑا پیدا ہو جاتا ہے، پھیپڑی

کَھٹ کِیڑا

کھٹمل.

خولی کِیڑا

(حشریات) چاول کے اندر رہنے والے کیڑے ۔

کِتابی کِیڑا

موم کِیڑا

موم کھانے والا کیڑا ، شہد کی مکھیوں کا دشمن کیڑا ۔

نَمازی کِیڑا

(حشریات) ایک نوع کے کیڑے کا نام (Praying Mantis) ۔

چور کِیڑا

چپکے سے کارروائی کرنے والا کیڑا ؛ ایسے حشرات جو رات کی تاریکی میں فصلوں کو نقصان پہنچاتے ہیں، چور سنڈی

لَشْکَری کِیڑا

رک : لشکری سنڈی .

طُفَیلی کِیڑا

رک : طفیلی حشرہ .

پادْرا کِیڑا

ایک کیڑا جس کی غذا چیون٘ٹیاں ہیں، چیون٘ٹیوں کو پکڑنے کے لیے وہ زمین میں بل بناتا ہے اور جب چیون٘ٹیاں اس میں داخل ہوتی ہیں تو ان کو پھان٘س لیتا ہے

اَگَن کِیڑا

آگا کا کیڑا ، سمندر .

کاٹھ کِیڑا

کھٹمل ، گھن

پَتکَت کِیڑا

پودوں کے پتوں کو چاٹنے والا کیڑا

آدْمی اَنَّ کا کِیڑا ہے

انسان بغیر غذا کھائے زندہ نہیں رہ سکتا، انسانی زندگی کا دار و مدار غذا پر ہے

گُو کا کِیڑا

وہ کیڑا جو گُو میں پیدا ہوتا ہے، گندگی میں رہنے والا گندہ ہی ہوتا ہے

اِن کا کِیڑا

پَتَّھر کا کِیڑا

پرانے زمانے میں خیال تھا کہ پتھر کے اندر بھی کیڑا ہوتا ہے جواپنی غذا وہیں حاصل کرتا ہے.

لاکھ کا کِیڑا

وہ کیڑا جو لاکھ پیدا کرتا ہے .

نالی کا کِیڑا

وہ کیڑا جو نالی میں پیدا ہوتا ہے ؛ (مجازاً) گندہ شخص ، حرامی ، ولدالزنا ، بازاری نیز حقیر ، گھٹیا آدمی ۔

کِتاب کا کِیڑا

۔(کنایۃً) وہ شخص جو ہر وقت کتاب کے مطالعہ میں مصروف رہے۔ ۲۔وہ کرم جو کتاب کو لگ جاتا ہے۔

سِیپی کا کِیڑا

موری کا کِیڑا

مراد: کم حیثیت، ذلیل، کمینہ

رِزْق کا کِیڑا

اناج کھانے والا، مراد: انسان، جاندار، حیوان

ریشَم کا کِیڑا

چھوٹا کیڑا جو شہتوت کے درخت پر پالا جاتا ہے اس کے لُعابِ دہن سے ریشم کا تار حاصل کیا جاتا ہے

اَنْگارے کا کِیڑا

گُولَر کا کِیڑا

ایک کیڑا جو گولر میں سوراخ کر کے انڈے دیتا ہے جب بچے نکلتے ہیں تو وہ گولر کا گودہ کھاتے ہیں، گولر کے پھٹنے پر نکل کر اڑ جاتے ہیں، گولر کے اندر کا بھنکا، (کنایۃً) وہ شخص جو گھر سے باہر نہ نکلتا ہو، قدامت پسند، گوشہ نشین

اَناج کا کِیڑا

اناج پر گزر بسر کرنے والا (انسان)

گوبَر کا کِیڑا

رک : گُو کا کیڑا

اَن پُورْنا کا کِیڑا

اناج کا کیڑا، انسان

گُوہ کا کِیڑا گُوہ میں رَہے

جو شخص جیسی صحبت میں پلا ہوتا ہے ویسی ہی صحبت اس کو بھلی معلوم ہوتی ہے

زَخْم میں کِیڑا پَڑْنا

زخم کا خراب ہوجانا یا سڑ جانا ۔

موری کا کِیڑا موری میں خُوش رَہْتا ہے

۔(دہلی) (عو) مثل جو گندگی میں پلا ہو وہ گندگی میں خوش رہتا ہے۔

موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہے

جو بُری جگہ یا صحبت میں رہنے کا عادی ہوجائے اس کا جی دوسری جگہ نہیں لگتا (رک : گو کا کیڑا گو میں خوش رہتا ہے) ۔

موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہتا ہے

جو بُری جگہ یا صحبت میں رہنے کا عادی ہوجائے اس کا جی دوسری جگہ نہیں لگتا (رک : گو کا کیڑا گو میں خوش رہتا ہے) ۔

گُو کا کِیڑا گُو ہی میں خُوش رَہْتا ہے

جو شخص جیسی صحبت میں پلا ہوتا ہے ویسی ہی صحبت اس کو بھلی معلوم ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیڑا کے معانیدیکھیے

کِیڑا

kii.Daaकीड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً عوامی

کِیڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کنایۃً) کسی ایک ہی کام میں مشغول یا کسی ایک ہی مقام یا ماحول میں رہنے والے کے لیے مستعمل، کسی چیز میں کیڑے کی طرح لگے رہنا .
  • بہت چھوٹا ، ننھا بچہ، نوزائیدہ بچہ .
  • جرثومہ .
  • جون ، کھتمل (اس معنی میں جمع کے ساتھ مستعمل)
  • رینگنے والا جانور، حشرہ، کرم ، گھن ، سنڈی وغیرہ .
  • سانپ، ناگ نیز بچھو، کثر دم وغیرہ ، کوئی زہریلا جانور .
  • وہ کیڑا جس کی وجہ سے علت ابنہ ہو جائے
  • . (کنایۃً) خبط ، تمنا ، شوق .
  • ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔کرم۔ ریگننے والا جانور۔ گھُن۔ دیمک) ۲۔(عو) سانپ۔ بچھّو۔ ؎ ۳۔ (عو) جوٗں۔ کھٹمل۔ س معنی میں جمع کے ساتھ مستعمل ہے۔ اس کے سر میں کیڑے بہہ رہے ہیں۔ اب تو اِس چارپائی میں بھی کیڑے ہوگئے ہیں۔ رات بھر سونے نہیں دیتے۔

شعر

English meaning of kii.Daa

Noun, Masculine

  • sapling, tender twig
  • insect, worm, a great desire or craze

कीड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कनाएन) किसी एक ही काम में मशग़ूल या किसी एक ही मुक़ाम या माहौल में रहने वाले के लिए मुस्तामल, किसी चीज़ में कीड़े की तरह लगे रहना
  • पतिंगा; कीड़ा-मकोड़ा; कीट
  • ऐसे छोटे-छोटे जन्तु जो जमीन पर रेंगते और पंख होने पर आकाश में उड़ते हैं। ये प्रायः वनस्पतियों, कपड़ों आदि को खा जाते हैं। मुहा०-(किसी चीज में) कीड़े पड़ना = किसी पदार्थ अथवा शरीर के किसी अंग का सड़-गल कर इतनी बुरी दशा में होना कि उसमें कीड़े उत्पन्न होने लगे।
  • ज़मीन पर रेंगने वाले छोटे प्राणी
  • जरसूमा
  • वस्तुओं के सड़ने से उत्पन्न छोटे जंतु
  • रेंगने वाला जंतु, मकोड़ा
  • साँप।
  • वो कीड़ा जिस की वजह से इल्लत-ए-उबन हो जाये
  • ( कनाएन) ख़बत, तमन्ना, शौक़
  • ۔(ह) मुज़क्कर। १।करम। रीगनने वाला जानवर। घुन। दीमक) २।(ओ) साँप। बच्छ्াो। ३। (ओ) जोॗं। खटमल। स मानी में जमा के साथ मुस्तामल है। इस के सर में कीड़े बह रहे हैं। अब तो इस चारपाई में भी कीड़े होगए हैं। रात भर सोने नहीं देते
  • जून, ख़्त्मुल (इस मानी में जमा के साथ मुस्तामल
  • बहुत छोटा, नन्हा बच्चा, नौज़ाईदा बच्चा
  • रेंगने वाला जानवर, हशरा, करम, घुन, सिंडी वग़ैरा
  • साँप, नाग नीज़ बिच्छू, कसर दम वग़ैरा, कोई ज़हरीला जानवर

کِیڑا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words