تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِیڑے پَڑیں" کے متعقلہ نتائج

کِیڑے پَڑیں

(عو) بد دعا، سڑے، خراب ہو

زَبان میں کِیڑے پَڑیں

(بد دُعا) زبان گل سڑجائے

قَبْر میں کِیڑے پَڑیں

(بد دعا) قبر میں تکلیف ہو

گور میں کِیڑے پَڑیں

(بد دُعا) عذابِ قبر میں مبتلا ہو ، جہنّم رسید ہو

کَب مَرے اَور کَب کِیڑے پَڑیں

بہت لمبا کام ہے، جلد نہیں ہو سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِیڑے پَڑیں کے معانیدیکھیے

کِیڑے پَڑیں

kii.De pa.Deकीड़े पड़ें

عبارت

موضوعات: عوامی

کِیڑے پَڑیں کے اردو معانی

  • (بد دعا) گلے، سڑے برباد ہو، ناکارہ ہو جائے .
  • (عو) بد دعا، سڑے، خراب ہو

English meaning of kii.De pa.De

  • (a curse) may you be infested with worms! may your body rot!

कीड़े पड़ें के हिंदी अर्थ

  • (बददुआ) गले, सड़े बर्बाद हो, नाकारा हो जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِیڑے پَڑیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِیڑے پَڑیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words