تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِلْوانا" کے متعقلہ نتائج

کِلْوانا

عمل یا منتر پڑھ کر حصار کرانا یا بند کرانا، مکان کے کونوں میں عمل پڑھ کر کیلیں گڑوانا تاکہ وہاں آسیب نہ آسکے

کُھلْوانا

کسی شے وغیرہ کو کھولنے کا کام کرانا، کسی دوسرے کو کسی مقفل شے کو کھولنے کے لیے کہنا، کھلانا

کِھلوانہ

کسی کو کھانا کھلوانا، کسی دوسرے کے ذریعہ کسی کو کھانا کھلانا

کَہْلَوانا

کوئی عبارت یا بات منھ سے نکلوانا

کَلْیانا

کلیاں نکلنا، کون٘پلیں نمودار ہونا

کِلّانا

۱. چیخنا چلّانا .

کَلانا

ملانا ، مِلا جُلا دینا ، گوندھنا.

کَلّانا

جلنا، سوزش ہونا، چوٹ کی وجہ سے کسی عضو کا درد کرنا

کُھلْنا

کسی بندھی ہوئی یا کسی ہوئی چیز کا وا ہونا، کُھل جانا.

کِھلْنا

دل شگفتہ ہونا ، کن٘ول پُھولنا ، دل خوش ہونا.

کھالْنا

حفاظت کرنا ، رکھنا ، باندھنا.

کھولنا

کسی بندھی ہوئی چیز (پھندے ، گِرہ وغیرہ) یا باز کرنا ، وا کرنا .

کِلْسانا

جلانا ، تڑپانا .

کھیلْنی

ہرن یا گائے بیل کے سینگ سے بنا ہوا آلہ جسے ایڑی کے پیچھے رکھ کر جوتا پہنچتے ہیں.

کھیلْنے

کھیلنا (ر ک) کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں کِلْوانا کے معانیدیکھیے

کِلْوانا

kilvaanaa•किलवाना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کِلْوانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • عمل یا منتر پڑھ کر حصار کرانا یا بند کرانا، مکان کے کونوں میں عمل پڑھ کر کیلیں گڑوانا تاکہ وہاں آسیب نہ آسکے
  • (ھ) منتر پڑھ کر کیلوں سے حصار کرانا، دیکھو منھ کلوانا

Urdu meaning of kilvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • amal ya mantr pa.Dh kar hisaar karaana ya band karaana, makaan ke kono.n me.n amal pa.Dh kar kiile.n ga.Dhvaanaa taaki vahaa.n aasiib na aaske
  • (ha) mantr pa.Dh kar kiilo.n se hisaar karaana, dekho mu.nh kalvaanaa

किलवाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • कीलने का काम किसी से कराना
  • कील लगवाना या जड़वाना
  • तंत्र या मंत्र द्बारा किसी भूत प्रेत के विघ्नकारी कृत्य को रोकवा देना, जादू या टोना करा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِلْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِلْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone