تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کوہِ قاف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کوہِ قاف کے معانیدیکھیے
کوہِ قاف کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ایک مشہور پہاڑ جو ایشیائے کوچک کے شمال میں، ریاست آرمینیا میں واقع ہے، یہاں کی عورتیں اپنی خوبصورتی کے لیے مشہور ہیں، اس پہاڑ سے بہت سی اساطیری روایتیں بھی وابستہ ہیں
- (مجازا) وہ جگہ جہاں انسان کا گزر ممکن نہ ہو، پرانے قصّے کہانیوں میں پریوں کا مسکن بتایا جاتا ہے
شعر
کھینچا ہے عکس قلب کی فوٹوگراف میں
شیشے میں ہے شبیہ پری کوہ قاف میں
English meaning of koh-e-qaaf
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the Caucasus mountain, Qaaf Mountain
- (Metaphorically) a lonely or inaccessible place, the abode of giants and fairies
कोह-ए-क़ाफ़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- काकेशिया का पहाड़ जहाँ का सौन्दर्य प्रसिद्ध है
- (लाक्षणीक) प्रायः वो काल्पनिक स्थान जहाँ व्यक्ति का जाना संभव न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کوہِ قاف)
کوہِ قاف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔