تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچیلْنا" کے متعقلہ نتائج

کُچیلْنا

رک : کچلنا.

کُچَلْنا

مسلنا

کُریلْنا

کریدنا، کھود ڈالنا، تہہ و بالا کر دینا

کھیلنا

بازی کرنا ، تفریحاً اُچھل کود کرنا ، بھاگنا دوڑنا.

کِیلْنا

جادو یا منتر سے کسی شخص کو اپنے خلاف بولنے سے باز رکھنا (جس شخص کو اپنے خلاف بولنے سے روکنا ہوتا ہے اس کا نام کیل پر منتر کے ساتھ پڑھ کر کیل دبا دیتے ہیں) . من٘ھ بند کرنا ؛ (مجازاً) کسی کام یا اردے سے روکنا ، باز رکھنا .

کَچْیانا

شگوفے نکلنے کے آثار ظاہر ہونا

کُچَیلا

میلا، گندہ، ملن (میلا کے تابع کے طور مستعمل)

کُچَلْوانا

کسی سے مدد سے کچلنا، کسی چیز کو اجرت دے کر کچلوانا

کَچْلُون

نمک کی ایک قسم جو ہاضم ہوتا ہے ؛ سیاہ نمک

سَر کُچَلْنا

سر کو بی کرنا ، تباہ کر دینا ، شکست دینا ؛ مار ڈالنا ؛ اصلی قوّت زائل کر دینا .

بَغاوَت کُچلنا

سرکشی کو ختم کرنا، نافرمانی اور غداری کچل دینا

ہَڈِّیاں کُچَلنا

اس طرح مارنا کہ ہڈیوں تک ضرب پہنچے، خوب مارنا، شدید ضرب لگانا

نَمَک کَچلُونا

رک : نمک سیاہ

سَر کُچَلْوانا

ہلاکت میں ڈلوانا ؛ مروا ڈالنا .

کُھلْنا

کسی بندھی ہوئی یا کسی ہوئی چیز کا وا ہونا، کُھل جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچیلْنا کے معانیدیکھیے

کُچیلْنا

kuchelnaa•कुचेलना

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

کُچیلْنا کے اردو معانی

  • رک : کچلنا.

Urdu meaning of kuchelnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kuchalnaa

کُچیلْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone