تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچْھ کی کُچھ ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

کُچْھ کی کُچھ ہو جانا

بدل جانا ، تبدیل ہو جانا ، ایک حالت سے دوسری حالت پر آجانا.

کُچْھ کا کُچھ ہو جانا

بدل جانا ، تبدیل ہو جانا ، ایک حالت سے دوسری حالت پر آجانا.

کُچْھ سے کُچھ ہو جانا

حالت یا زمانے کا یکسر بدن جانا ؛ دگرگوں ہونا ؛ رنگ پلٹ جانا ؛ یکسر بدل جانا.

شَکْل کچْھ کی کُچْھ ہو جانا

صورت بدل جانا

کُچھ ہو جانا

آسیب زدہ ہوجانا، جن یا بھوت وغیرہ کا اثر ہوجانا، آسیب کا خلل ہوجانا

کُچْھ اَور ہو جانا

کیفیت تبدیل ہو جانا ؛ انداز بدل جانا.

کُچھ کام ہو جانا

۔۱۔ضرورت پیش آجانا۔ ۲۔کوئی عہدہ مل جانا۔

کُچْھ اُوپَر سے ہو جانا

بالائی یا اضافی آمدنی ہونا ، زائد یافت ہو جانا.

ہَوا اَور کُچھ ہو جانا

۔ انداز بدل جانا۔ انقلاب ہوجانا۔ پہلا سا انداز نہ رہنا۔؎

دِماغ کُچھ اَور ہو جانا

اِترانے لگنا، سیدھے منہ بات نہ کرنا

آبْرُو ٹَکے کی ہو جانا

عزت، حرمت، بھرم، شہرت کو سخت نقصان پہنچنا

کَباب کی سِیخ ہو جانا

دُبلا پتلا ہو جانا ، نہایت لاغر ہو جانا.

مُردے کی صُورَت ہو جانا

مُردوں جیسی حالت ہو جانا ، انتہائی کمزور و لاغر ہو جانا ۔

اَوسَر کی دَوسَر ہو جانا

مصیبت پر مصیبت آنا

ہَڈِّیوں کی مالا ہو جانا

کَوڑی کی بات ہو جانا

۔ ذرا آبرو نہ رہنا۔ نہایت بے وقری اور بے قدری ہوجانا۔ ؎

بات کَوڑی کی ہو جانا

ساکھ جانا، بے وقعت ہونا، بھرم نہ رہنا

ہاتھ بَھر کی لَلّو ہو جانا

نہایت زبان دراز ہو جانا ، بہت بد زبان ہو جانا.

چھاتی گَز بَھر کی ہو جانا

دل خوش ہو جانا ، ہمت بڑھ جانا ، حوصلہ بلند ہو جانا .

ہَنسی کی پَھنسی ہو جانا

رک : ہنسی میں پھنسی ہو جانا۔

آبْرُو دو کَوڑی کی ہو جانا

عزت اور ساکھ باقی نہ رہنا

نَمَک کی کان میں نَمَک ہو جانا

جیسا ماحول ہو ویسا ہی بن جانا ، ماحول میں ڈھل جانا ، کہیں اور کے رسم و رواج کے مطابق اطوار اپنا لینا ، خود کو بدل لینا ، گھل مِل جانا ۔

کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

نبے عزّت ہوجانا، بے وقار و بے وقعت ہوجانا، بات بگڑی جانا

کُچْھ کی کُچھ

رک : کچھ کا کچھ ، اصل سے ہٹ کر ؛ بے بنیاد ؛ بے پرکی.

چانْد کی طَرَف پانْو ہو جانا

دِل کی دَھڑکَن تیز ہو جانا

(جوش ، خوف ، وغیرہ کی وجہ سے) دل کی حرکت کا بڑھنا ، زور زور سے دل دھڑکنا ؛ مضطرب ہونا

کُوئیں کی تَہ میں تارا ہو جانا

گہرے کونیں کی تہ میں پانی کا چمکنا.

پاوں کی چِیونٹی تَک دُشْمَن ہو جانا

ادنیٰ اور حقیر (ملازم نوکر وغیرہ) کا مخالفت پر آمادہ ہو جانا.

دو کَوڑی کی عِزَّت ہو جانا

آبرو جاتی رہنا ، بے عزتی ہونا ، تذلیل ہو جانا .

عِزَّت دو کَوڑی کی ہو جانا

آبرو کا مٹ جانا ، ساکھ جاتی رہنا ، بے عزت ہوجانا .

کُچْھ کا کُچھ بَن جانا

حالات بدل جانا ، کایا پلٹ ہو جانا.

کُچْھ اُودے نے دِیا کُچھ پُودے نے دِیا ہَمارا کام ہو ہی گَیا

اِدھر اُدھر سے اپنا کام نکال لینا ، تھوڑا تھوڑا بہت ہوتا ہے (اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو ادھر ادھر سے اپنا کام نکال لے).

کُچْھ لیْتے ہو، کہا اپْنا کام کیا ہے، کُچھ دیْتے ہو، کہا یہ شَرَارت بَنْدے کو نَہِیں آتی

لینے کو تیار، دینے سے انکار

اَور ہی کُچ٘ھ ہو جانا

بدحواس ہوجانا

جُھوٹے کی کُچھ پَت نَہیں سَجَن جُھوٹ نَہ بول، لَکھ پَتی کا جُھوٹ سے دو کوڑی ہو مول

جھوٹے کی کوئی وقعت نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچْھ کی کُچھ ہو جانا کے معانیدیکھیے

کُچْھ کی کُچھ ہو جانا

kuchh kii kuchh ho jaanaaकुछ की कुछ हो जाना

کُچْھ کی کُچھ ہو جانا کے اردو معانی

  • بدل جانا ، تبدیل ہو جانا ، ایک حالت سے دوسری حالت پر آجانا.

कुछ की कुछ हो जाना के हिंदी अर्थ

  • बदल जाना, तबदील हो जाना, एक हालत से दूसरी हालत पर आजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچْھ کی کُچھ ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچْھ کی کُچھ ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words