تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُوفہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُوفہ کے معانیدیکھیے
کُوفہ کے اردو معانی
مذکر
- ۔(ع) مذکر۔ عراق عرب کے ایک مشہور شہر کا نام جہاں کے لوگ سخت بے رحم تھے دشمن سادات اور قاتل حسین علیہ السلام اکثر اسی جگہ کے لوگ تھے۔
شعر
ذرہ ذرہ مرے لیے کوفہ
زندگی ورغلا رہی ہے مجھے
ہمارے شہر کا احوال مت پوچھ
ہمارا شہر کوفہ بن رہا ہے
میں پہلے کوفہ گیا اس کے بعد مصر گیا
ادھر برائے شہادت ادھر برائے فروخت
English meaning of kuufa
Masculine
- city name-Kufa
कूफ़ा के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- ۔(ए) मुज़क्कर। इराक़ अरब के एक मशहूर शहर का नाम जहां के लोग सख़्त बेरहम थे दुश्मन सादात और क़ातिल हुसैन अलैहि अस्सलाम अक्सर उसी जगह के लोग थे
- ईराक़ का एक नगर
کُوفہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُوفہ)
کُوفہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔