تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوف" کے متعقلہ نتائج

کوف

الو، بوم، ایک مشہور پرندہ

کوفْتَہ

کٹے ہوئے

کُوفِیَّہ

چہار گوشہ رومال جسے عرب اپنے سر پر ڈالتے اور عقال (مخصوص ڈوری) اس پر لپیٹتے ہیں.

کوفْتَہ بیحْتَہ

کُڑا ہوا اور چھانا ہوا.

کوفْتَہ ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا، پِس جانا.

کوفْتَہ و بیخْتَہ

کوفْتَہ کَرنا

کوٹنا ، ٹکڑے ٹکڑے بنا ڈالنا ، ریزہ ریزہ بنا دینا ، پچکا دینا.

کُوفہ

۔(ع) مذکر۔ عراق عرب کے ایک مشہور شہر کا نام جہاں کے لوگ سخت بے رحم تھے دشمن سادات اور قاتل حسین علیہ السلام اکثر اسی جگہ کے لوگ تھے۔

کوفْتَہ خاطِر

دل گرفتہ ، رنجیدہ ، ملول.

کوفْتَہ پُلاؤ

پلاؤ جو کوفتے کے قورمے میں دم دے کر پکایا جاتا ہے.

کوفتہ بیختہ

کوٹ کر چھان ہوا، کوٹی چھنی چیز

کوفْت کِھینچْنا

تکلیف سہنا، مصیبت برداشت کرنا.

کوفْت

ضرب لگانا، کوٹنا، کُٹائی، ٹھکائی، ضرب

کوفْتی

(مرغ بازی) وہ مرغ جو لڑائی میں بہت زیادہ زخمی ہوگیا ہو، جس کے منھ پر اور آنکھوں پر کاری زخم آئے ہوں

کوفت حاصل ہونا

ملال ہونا، رنجش ہونا

کوفْت گَر

کوفت کا کام کرنے والا، لوہے کے برتن وغیرہ پر سونے چاندی کے نقش و نگار بنانے والا

کوفْتگی

کوفت

کوفْت کوب

مارنا، کُوٹنا

کوفْتَنی

کوفتہ را نان نہی کوفتہ است

کچھ پائے ہوئے شخص کے لئے سوکھی روٹی بھی غنیمت ہے

کوفْت و کَرْب

کوفْجان

پنجرہ، قفس.

کوفْت گَری

لوہے کے برتن وغیرہ پر سونے چاندی کے نقش و نگار بنانے کا کام یا ہنر

کوفْت دینا

صدمہ پہن٘چانا ، مصیبت پھنسانا ، مشکل میں ڈالنا.

کوفْت آمیز

تکلیف دہ ، ملال انگیز.

کوفْت کاری

(کوفت کاری) برتنوں پر سونے یا چاندی کا نقشیں کام بنانے کی صنعت، جو بچی کاری، غرقی، قلم کاری، زربلند اور کرتا بیدی، وغیرہ ناموں سے موسوم کی جاتی ہے

کوفْت کھانا

رنج برداشت کرنا، صدمہ سہنا، جی جلانا، پریشان ہونا

کُوفی

کوفے کا رہنے والا، کوفے کا باشندہ

کوفْت بَنانا

لوہے کے برتن وغیرہ پر سونے چاندی کے بیل بوُٹے نقش کرنا یا چڑھانا.

کوفْت گُزَرْنا

صدمہ پہنچنا، رنج ہونا، تکلیف ہونا

کوفْت اُٹھانا

تکلیف یا صدمہ برداشت کرنا، مصیبت سہنا

کوفْت کا کام

برتن وغیرہ پر کھدائی کرکے سونے چاندی کے پتر بٹھانے کا کام، نیز لوہے وغیرہ پر چڑھایا ہوا سونے چاندی کا پتر، وہ کام جو کٹائی کرکے بنایا جاتا ہے

کوفْت چَڑھانا

رک : کوفت بنانا.

کوفْت کَرا دینا

سخت اُلجھن میں ڈال دینا، سخت پریشانی میں مبتلا کردینا

کوفْت بَرداشْت کَرْنا

رک : کوفت اٹھانا.

کوفت اٹھنا

مصیبت یا صدمہ برداشت ہونا

کوفت و کوب

مارنا، کوٹنا

کوفْت پَر کوفْت اُٹھانا

۔ صدمہ پر صدمہ برداشت کرنا۔ ؎

کُوفی گُلْزار

وہ خطِ کوفی جس میں حروف کو بیل بوٹوں سے مزیّن کیا گیا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں کوف کے معانیدیکھیے

کوف

kufकुफ़

اصل: فارسی

وزن : 2

کوف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • الو، بوم، ایک مشہور پرندہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کُف

مانند، نیز ہم قوم، ہم نسب

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kuf

Noun, Masculine

  • an owl

कुफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उल्लू, उलूक, बूम, घुग्घू

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone