تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوک" کے متعقلہ نتائج

کوک

(بٹیر بازی) مُن٘ھ کی بھاپ جو چوٹ کھائی ہوئی بٹیر کے سَر اور گردن وغیرہ پر دی جائے

کَوِک

کوک کاوِیَہ

رک : کوک شاستر.

کوکَہ

رضاعی بھائی یا بہن

کوک مانْگ بَھری پُری رَہے

رک : کوکھ مانگ بھری پری رہے، شوہر زندہ رہے اور اولاد ہوتی رہے.

کوکھ ہَری ہونا

حمل قرار پانا ، بچے پیدا ہونا.

کوکھ ہَری رَہنا

رک : کوکھ ٹھندی رہنا.

کوکھ آباد رَہے

(عور) ایک دعا ، اولاد زندہ رہے.

کوکھ بَنْد ہونا

بچَہ نہ ہونا ، بان٘جھ پن ہونا ، حمل نہ ٹھہرنا.

کَوکَبَہ

ستارہ

کوک جَلی

رک : کوکھ جلی ، وہ عورت جسے اولاد کے مرنے کا صدمہ پہنچا ہو ، بددعا کے طور پر بھی بولتے ہیں.

کوکْھ خالی ہونا

اولاد کا وفات پانا ، اولاد سے محروم ہوجانا.

کوکھ ٹَھنْڈی ہونا

صاحب اولاد ہونا ، بان٘جھ پن کا دُکھ ختم ہونا ، بے اولادی کا دُکھ دور ہونا.

کوکھ ٹَھنْڈی رَہنا

اولاد زندہ رہنا ، بچّوں کا پھلنا پُھولنا ، آباد رہنا.

کوکھ اَنْدھی ہونا

بچّے کا رحم میں مر جانا ، کوکھ اُجڑا جانا.

کَوک ٹیل

چند شرابوں کا آمیزہ ، مرکب شراب.

کوکھ مانْگ سے بَھری پُری رَہے

۔(عو) اولاد اور خاوند زندہ اور سلامت رہیں۔ حشمت نے دیکھتےہی ادب سے سلام کیا دوا نے لاکھوں دعائیں دیں کہ بیوی جیتی رہو کوکھ مانگ الخ۔

کوکھ آنْچ سے بَھری پُری رَہے

(عور) ایک دعا ، اولاد اور خاوند سب سلامت رہیں.

کَوکَبِیَہ

تارا مچھلی ، پانچ بازؤں والی ایک نوع کی سمندری مچھلی جس کے سارے جسم پر قینچی کی طرح کاٹنے والے اعضاء ہوتے ہیں ، اس کی شکل پانچ کونوں والے ستارے جیسی ہوتی ہے.

کوک شاسْتْر

وہ کتاب جس میں عورتوں کی اقسام، عیب و خوبی اور ان سے مجامعت اور لطف اندوزی کے طریقے وغیرہ درج ہوں، کتابِ لذّت النّسا، بھوگ ولاسن

کَوکَبی ماہ

(ہیئت) و مدّت یا عرصہ جس میں چاند ثوابت کے لحاظ سے اپنے اصلی مقام پر واپس آجاتا ہے ، وہ مدت جس میں چاند کا صعود مستقیم بقدر ، ۳۶۰ ڈگری بڑھ جاتا ہے.

کوکاہٹ

چیخنا، چلانا

کوکھ مانگ سے ٹَھنْڈی رَہو

(عور) ایک دعا ، صابِ اولاد اور سہاگن رہو ، اولاد اور شوہر سے خوش و خرم رہو.

کوکھ مانگ سے ٹَھنْڈی ہونا

سہاگن اور صاحبِ اولاد ہونا

کوکِین

ایک نشہ آور اور سُن کر دینے والی دوا جو سفید سفوف ہوتاہے

کوکھ آباد ہونا

اولاد کا زندہ رہنا.

کوکھ مانگ سے ٹَھنڈی رہنا

۔(عو) دعا سہاگن اور صاحب اولاد رہنا۔

کوکْنا

کچّی سلائی کرنا، لنگر ڈالنا، تاگا ڈالنا، کھڑا کرنا، تیپچی بھرنا

کوکِل

ایک سیاہ رنگ کا چھوٹا پرندہ، فاختہ کی طرح کا خوش آواز پرند، جس کے گلے میں کنٹھ ہوتا ہے، کوئل

کوکِن

ایک دوا ہے، جس سے جلد سُن ہوجاتی ہے، یہ لفظ ہسپانوی کوکا سے بنا ہے اور خود کو کہ امریکہ کی ریاست پیرو کے کیونکہ سے نکلاہے

کوکِنی

چھوٹا ، ننھا ، خرد ؛ ادنیٰ درجے کا ، گھٹیل ، گھٹکا

کوکِلا

کوکھ بند ہوجانا

جننے سے رہ جانا، حمل نہ ٹھیرنا

کوکِینی

کوکین سے منسوب ، کوکین کا مرکب.

کوکھ سے ٹھنڈی ہے

صاحبِ اولاد ہے، اولاد والی ہے، گود بھری ہے، جو بچّہ پیدا ہوا وہ زندہ و سلامت ہو

کوک دینا

کچی سلائی کر دینا، لنگر ڈال دینا، تگیانا، تاگے ڈال کر کھڑا کردینا، ترپ دینا

کوکھ بَنْد

(مجازاً) بانجھ عورت، عقیمہ

کَوکَبَۂِ شاہی

کوکونَٹ

ناریل ، کھوپرا.

کوکْلانا

کوئل وغیرہ کی سی آواز نکالنا.

کوکَئی

اُودا رنگ

کوکِینِیَّت

کو کین کھانے کا اثر ، کوکین زدگی.

کُوک دینا

رک : کُوک بھرنا ، چابی دینا.

کَوکَبِ ساعَتی

(کنایۃً) قطب تارا جو کُرّۂ زمین کے شمالی سرے پر نظر آتا ہے اورجسے رات میں وقت معلوم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے.

کُوک کَرنا

چیخنا، چلاّنا، نالہ و فریاد کرنا.

کوکھ جَلی

وہ عورت جسے اولاد کے مرنے کا صدمہ پہنچا ہو ؛ کوکھ اُجڑی.

کوکھ

۱. پہلو کے نیچے کی جگہ جہاں ہڈی نہیں ہے.

کُوک پَڑْنا

رونے پیٹنے کی آواز بلند ہونا ، گریہ و زاری کا شورہونا.

کُوکَم کُوک

چیخ پکار ، نالہ و فریاد ، شور و فُغاں ، متواتر چیخ ، مسلسل شور.

کُوکَر کھانسی

ایک قسم کی کھانسی جس میں کھانستے وقت کُتّے کے جیسی آواز نکلتی ہے، کالی کھانسی، کتا کھانسی

کُوک بَھرْنا

چابی کے ذریعے کل، گھڑی، مشین وغیرہ کے فنر، کمانی یا چکر کے لپیٹ کو سخت کرنا، چابی دینا

کُوک مارْنا

آوازِ گریہ بلند کرنا، نالہ و شیون کرنا، نالہ و فریاد کرنا

کوکھ اُجڑی

کوکھ جلی، وہ عورت، جس کی اولاد زندہ نہ رہتی ہو

کُوک لَگانا

چیخنا، چلاّنا ، نالہ کرنا.

کُوک سُنانا

آواز نکالنا، آواز لگانا.

کُوک اُتَرْنا

کوک ختم ہوجانا ، چابی ختم ہونا ، گھڑی باجے یا گھنٹے وغیرہہ کے چکّر کا کُھل جانا ، کُنجی ہوچُکنا.

کوکی

رضاعی بہن

کوکھ پَڑْنا

(عور) حاملہ ہونا

کوکھ جَلْنا

اولاد سے مرحوم ہونا ، اولاد کی وفات کا غم ہونا.

کوکِنی بیر

جھڑ بیری کے بیر

اردو، انگلش اور ہندی میں کوک کے معانیدیکھیے

کوک

kuukकूक

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: عوامی آواز

کوک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (بٹیر بازی) مُن٘ھ کی بھاپ جو چوٹ کھائی ہوئی بٹیر کے سَر اور گردن وغیرہ پر دی جائے
  • کسی کَل مشین کا شور یا آواز، گھنٹے یا گھڑی وغیرہ کے فنر ، کمانی یا چکّر کا لپٹاؤ جو چابی کے ذریعے سخت کیا جاتا ہے، اس کی قوّت سے یہ آلے چلتے ہیں، فنر کا لپیٹ ، چابی ، کُنجی.
  • دل خراش آواز، غم بھر آواز ، چیخ ، جھلّاہٹ.
  • سُریلی آواز، میٹھی آواز، خوش الحانی، آواز یا گانے میں مٹھاس ہونا.
  • کوئل، مور اور فاختہ وغیرہ کی آواز.
  • ۔(ف۔ باجوں کا ملانا۔ بلند آواز۔ آواز) مونث۔ ۱۔سریلی۔ آواز۔ بیشتر فاختہ مور اور کویل کی آواز کے لئے مستعمل ہے۔ ؎ ؎ (عو) چیخ۔ کلگاری۔ (پڑنا کے ساتھ)۔ ؎ ؎ ۳۔ گھڑی یا باجے وغیرہ میں چلنے کی طاقت جو کنجی دینے سے پیدا ہوتی ہے۔ کوک باقی نہیں رہی گھڑی بند ہوج
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kuuk

Noun, Feminine

Noun, Feminine

  • a peahen's melodious voice

कूक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोयल की कू कू की आवाज़
  • ज़ोर की आवाज़, काहू का बीज।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोयल या मोर की लंबी सुरीली ध्वनि।
  • लंबी सुरीली ध्वनि। स्त्री० [हिं० कूकना (स०)] घड़ी, बाजे आदि को कूकने अर्थात् उनमें कुंजी देने की क्रिया या भाव।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words