تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُونچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُونچ کے معانیدیکھیے
کُونچ کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- کونج، کلنگ
- سرخ اور سیاہ رنگ کا ایک بیج، جس سے سنار رتی کا وزن کرتے ہیں، گھونگچی
- وہ موٹا پٹھا جو انسان کی ایڑی کے اوپر اور چوپایوں کے ٹخنے کے نیچے ہوتا ہے (بیشتر جمع میں مستعمل)
اسم، مذکر
- (پارچہ بافی) کوچ، کوچی، تانا مان٘ڈھنے اور صاف کرنے کا برش کی وضع کا اوزار، جولا ہے کا بُرش جس سے تانی صاف کی جاتی ہے
- کُوچ، روانگی
कूँच के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (पार्चाबाफ़ी) रुक: कूच, कूची, ताना मांढने और साफ़ करने का बुरश की वज़ा का औज़ार, जोला है का बुरश जिस से तान्नी साफ़ की जाती है
- रुक : कूओच, रवानगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُونچ)
کُونچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔