تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُونچے" کے متعقلہ نتائج

کُونچے

رک : کونچ (۲) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

کُونچے دینا

کچوکے لگانا، زخم یا نشان ڈالنا ؛ طعنہ دینا.

کُونچے کاٹْنا

پان٘و کا پٹھا کاٹنا (جو ایڑی کے اوپر یا ٹخنے کے نیچے ہو)، پان٘و قلم کرنا، جان سے مار ڈالنا.

کُونچے کَٹْوانا

کون٘چے کاٹنا (رک) کا تعدیہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُونچے کے معانیدیکھیے

کُونچے

kuu.ncheकूँचे

کُونچے کے اردو معانی

  • رک : کونچ (۲) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.
  • کون٘چا (زخم ، گھاؤ) کی جمع، تراکیب میں مستعمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُونچے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُونچے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone