تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاٹ" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّم

پہلے دوخ کا نام، دوزخ، وہ مقام جہاں گنہ گار آگ میں جلتے رہیں گے

جہنم زار

ایسا مقام جس کے چاروں اطراف میں دوزخ جیسا وحشت ناک اور ڈروانا ماحول ہو

جَہَنَّم واصِل

رک : جہنم میں جائے.

جَہَنَّم جَلا

جہنمی، دوزخی، نفرت اور بیزاری کے موقع پر عورتیں بددعا کے طور پر بولتی ہیں

جَہَنَّم میں جائے

برے سے برا حشر ہو ، دعائے بد.

جَہَنَّم میں جاؤ

جَہَنَّم میں جانا

برا حشر ہونا، جہنم رسید ہونا، برباد ہونا.

جَہَنَّم میں جَلْنا

رک : جہنم میں بُھننا.

جَہَنَّم میں ڈالنْا

رک : جہنم رسید کرنا ، برباد کرنا.

جَہَنَّم میں پَڑے

برے سے برا حشر ہو ، دعائے بد.

جَہَنَّم میں پَڑو

برے سے برا حشر ہو ، دعائے بد.

جَہَنَّم میں بُھنْنا

دوزخ میں جلایا جانا، عذاب میں مبتلا ہونا.

جَہَنَّم کا اِیندَھن

جہنم میں جلنے والا، دوزخ میں کام آنے والا ، جہنمی.

جَہَنَّم کا کُنْدَہ ہونا

(لفظاً) دوزخ کا این٘دھن بننا، رک : جہنم رسید ہونا.

جَہَنَّم کا کُنْدَہ بَنْنا

رک : جہنم کا کندہ ہونا.

جَہَنَّم کے کُنْدے پَڑْنا

جہنم کی مار پڑنا، جہنم کی سزا ملنا.

جَہَنَّم واصِل ہونا

رک : جہنم ریسد ہونا.

جَہَنَّم رَسِید ہونا

جہنم میں جانا، دوذخ کا سزاوار ہونا، مرکر جہنم میں چلے جانا، مر جانا، مارا جانا.

جَہَنَّم واصِل کَرْنا

جہنم رسید کرنا

جَہَنَّم رَسِید کَرْنا

مار ڈالنا ؛ تباہ و برباد کر ڈالنا ، مٹا ڈالنا .

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہَنَّم ہونا

حد درجہ گرم ہونا ،آگ جیسا ہونا، بہت تکلیف دہ ہونا.

جَہَنَّم بھیجْنا

رک : جہنم رسید کرنا.

جَہَنَّم جھیلْنا

آگ میں جلنا، بہت زیادہ اذیت سہنا، مصیبت برداشت کرنا.

سات جَہَنَّم

جہنم کے سات طبقے ، سات دوزخیں.

سَنگِ جَہَنَّم

حجرالسقر ، ایک قسم کا کاسٹِک سوڈا ، لاط :

کُندَۂ جَہَنَّم

جہنّم کا ایندھن.

واصِلِ جَہَنَّم

جہنم واصل ؛ ہلاک (کسی بد کردار یا ناپسندیدہ فرد کے مرنے پر کہا جاتا ہے) ۔

قَعْرِ جَہَنَّم

دوزخ كی گہرائی، دوزخ كا گڑھا، دوزخ كی تہ

راہِ جَہَنَّم

نارِ جَہَنَّم

نارِ جحیم، جہنم کی آگ، مراد: جہنم، دوزخ

واصِلِ جَہَنَّم کَرنا

دشمن کو قتل کرنا، مار ڈالنا، ختم کرنا، فنا کرنا (کسی ناپسندیدہ شخص کے لیے مستعمل)

نارِ جَہَنَّم لینا

اتنا بڑا گناہ کرنا جس سے آتش دوزخ کا سزا وار ہو جائے، بڑا گناہ کرنا

جِیتے جی جَہَنَم میں ہونا

نہایت تکلیف میں ہونا.

گَھر جَہَنَّم ہے

۔گھر رہنے کے قابل نہیں ہے۔ گھر مصیبت کی جگہ ہے۔ ؎

ہَر گُناہے کِہ کُنی دَر شب آدِینَہ بکُن، تاکہ اَز صَدر نَشِینان جَہَنّم باشِی

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو گناہ کر جمعے کی رات کو کر تاکہ جہنم کے صدر نشینوں میں ہو جائے ؛ جمعے کو گناہ کرنا زیادہ عذاب کا موجب ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لاٹ کے معانیدیکھیے

لاٹ

laaTलाट

وزن : 21

لاٹ کے اردو معانی

ہندی - اسم، مذکر

  • کولھو کی لمبی موٹی لکڑی جس کے دباؤ سے تیل نکلتا ہے ، کولھو کا لٹّھا.
  • (بیلداری) چونا چکی کے چاک کی بَلّی .
  • (قدیم) توشک .
  • (قفل سازی) قفل کے اندر کا ایک پرزہ جس پر کنجی گھومتی یا گھمائی جاتی ہے اور جو آہنی میخ کی شکل قفل کے گھیر کے مرکز میں جڑا ہوتا ہے.
  • آگ وغیرہ کی اونچی لو ، جوالا مُکّھی ، شعلے کی لپٹ ، شعلہ.
  • بُنائی کے چرخے کی وہ لکڑی جس پر بُنا ہوا کپڑا لپیٹا جاتا ہے.
  • پتھر ، لوہے یا اینٹوں کا اونچا ستون ، کھمبا یا مینار جو بطور یادگار ، نمائش یا علامت بنا ہوا ہو (جیسے اشوک کی لاٹ یا قطب کی لاٹ یا لاٹھ) .
  • چکر کا مرکزی کِیلا ، محور ، دھری ، دھرا (جیسے چکی یا گھڑی وغیرہ کا محور) .
  • شعلے کی لپک ، روشن چیز کا عکس جو بلند نظر آئے ، روشنی ، چمک.
  • پُرانا ، گِھسا ہوا ، میلا (کپڑا) .
  • پرندوں کا ایک گروہ جسے عموماً لاٹ لٹور کہتے ہیں ؛ مراد : مہرلاٹ.

انگریزی - اسم، مؤنث

  • (قانون) حصۂ جائداد جو عام بیع کے لیے نامزد کیا جائے .
  • امیر ، رئیس ، دولت مند شخص ؛ بڑا انگریز ، گورا افسر.
  • چیزوں کا ڈھیر ، تھوک ، گڈا ، گٹھا ، بنڈل .
  • سپہ سالار کمانڈرانچیف.
  • صوبے کا حاکمِ اعلیٰ گورنر جنرل ، والسرائے.
  • ۔۱۔ (انگریزی لارڈ سے بگڑا ہوا) مذکر۔ حاکم اعلیٰ۔ گورنر۔ صوبہ کا حاکم۔ ۲۔مونث۔ (ھ۔ لاٹھ سے بگڑاہوا) پتھر یا اینٹوں سے بناہوا بہت اونچا ستون جیسے قطب صاحب کی لاٹ ایک قسم کا بلند ستون جو کسی متوفی شخص کی یادگار کے لئے بنتاے ہیں۔ ؎ ۳۔ مونث۔ (انگریزی لاٹ سے ماخوٗذ) مختلف چیزوں کا ڈھیر۔ نیلام کی بولی۔ کل جائداد کا وہ حصّہ جو الگ کرکے نیلام کیا جائ۔

سنسکرت

  • کپڑے ، پوشاک ؛ پُرانے کپڑے ؛ بچپن کی باتیں ، فضول باتیں .

شعر

English meaning of laaT

Hindi - Noun, Masculine

  • English governor in British India, lord, chief
  • flame of a lamp
  • lot, bundle, collection, consignment
  • pillar, minaret
  • pillar, minaret, steeple
  • worn out clothes, shabby garments, rags

लाट के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त देश का निवासी।
  • एक प्राचीन देश जहाँ अब भड़ौंच, अहमदाबाद आदि नगर हैं। गुजरात का एक भाग।
  • सँकरे और ऊँचे आकार की इमारत; मीनार, जैसे- कुतुब की लाट
  • मोटा और ऊँचा खंभा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone