تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَبا لَبْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَبا لَبْ کے معانیدیکھیے
لَبا لَبْ کے اردو معانی
صفت
- کسی ظرف کے کنارے تک بھرا ہوا، منھ تک بھر ہوا، کناروں تک پر، لبریز، پر
شعر
تیرے انوار سے لبالب ہے
دل کا سب سے عمیق گوشۂ راز
لبالب شیشۂ تہذیب حاضر ہے مے لا سے
مگر ساقی کے ہاتھوں میں نہیں پیمانۂ الا
میں اور کچھ نہیں کہتا مگر یہ سن رکھئے
عدو کا دل ہے لبالب حسد سے کینے سے
English meaning of labaa-lab
Adjective
- brimful, overflowing, full up to brim
लबा-लब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मुँह या किनारे तक भरा हुआ, किनारे या किनारों तक भरा हुआ, पूर्णतः भरा हुआ, लबरेज़, मुहाँमुँह,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَبا لَبْ)
لَبا لَبْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔