تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَیلیٰ" کے متعقلہ نتائج

لَیلیٰ

شب رنگ، سیاہ فام، سانولی، (مجازاً) معشوقہ، حسین عورت، نیز مجنوں کی محبوبہ کا نام

لَیلیٰ اَدا

لیلیٰ کے انداز والا، مراد: معشوق

لَیلیٰ فام

سیاہ فام ، سانولے رنگ کا ، رات جیسی رنگت والا.

لَیلیٰ وَش

لیلیٰ جیسا، لیلیٰ سے مشابہ

لَیلیٰ عِذار

جس کے گال لیلیٰ جیسے ہوں ؛ (مجازاً) حسین ، معشوق.

سَگِ لَیلیٰ

لیلیٰ کا کُتّا، وہ جسے محبوبہ سے کوئی نسبت ہو، عزیز، پیارا

مَنزِلِ لَیلیٰ

مراد : منزل ِمقصود ؛ محبوب کا ٹھکانہ ۔

مَجنُوں کو لَیلیٰ کا کُتّا بھی پِیارا

جس سے محبت ہوتی ہے اس کی ہر چیز اچھی معلوم ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَیلیٰ کے معانیدیکھیے

لَیلیٰ

lailaaलैला

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: لیل

لَیلیٰ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شب رنگ، سیاہ فام، سانولی، (مجازاً) معشوقہ، حسین عورت، نیز مجنوں کی محبوبہ کا نام

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لَیلَہ

لیل، رات، ایک رات، شب

شعر

English meaning of lailaa

Noun, Feminine

  • name of the beloved of legendary Arab lover Qais
  • sweetheart , mistress, the epithet of the celebrated beloved of Majnuu.n (Qais) known to have dark complexion

Adjective

  • black as night

लैला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काली, सांवली, हसीना, मजनूं की प्रेमिका
  • प्रेयसी।
  • लैला-मजनूं की प्रेम कहानी की प्रसिद्ध नायिका और मंजनू की प्रेमिका।
  • 'केस' की प्रेमिका, जिसके इश्क़ में वह पागल हो गया था, और सब उसे ‘मज्नून’ (पागल) कहने लगे थे।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَیلیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَیلیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone