تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَپْ جَھپْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَپْ جَھپْ کے معانیدیکھیے
لَپْ جَھپْ کے اردو معانی
صفت
- ہیر پھیر کرنے والا، بہت پھرتیلا، تیز، چالاک، ہوشیار
- مونث۔ ۔پھُرتی، تیزی، جلدی، فریب، مکاری، چالاکی، ہاتھ کی چالاکی، چوری فوراً، فی الفور، جھٹ پٹ، زود رفتاری، تیز رفتاری
فعل متعلق
- جلدی جلدی، تیزی کے ساتھ
اسم، مؤنث
- تیزی، تیز دستی، جلد کاری، جلدی، پھرتی
- ہاتھ کی چالاکی، ہاتھ کی صفائی، بازی گری
شعر
رہیو ہشیار تو لپ جھپ سے بتاں کی قائمؔ
بات کی بات میں واں دل کو اڑا جاتے ہیں
ہر امر میں دنیا کے موجود جدھر دیکھو
آدم کو کیا حیراں شیطان کی لپ جھپ نے
English meaning of lap-jhap
Adjective
- agility
- briskly, nimbly, smartly
- in a jiffy
- sharp, nimble, rapid and bouncing (as gait), active, dapper, quick
- sleight of hand
लप-झप के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अधीर और उतावला।
- स्थिर न रहनेवाला। चंचल। चपल।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَپْ جَھپْ)
لَپْ جَھپْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔