تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَوازِمات" کے متعقلہ نتائج

اَرْکان

کئی ستون، میخیں (جن کے جڑے ہونے سے کوئی چیز قائم یا نصب ہو)

اَرْکانِ کَعْبَہ

کعبے کے چار پتھر جن کے نام یہ ہیں : رک یمانی ، رکن عراقی ، رکن حطیم (حجراسود) ، رکن شامی.

اَرْکانِ ہَشْتْ گانَہ

عروض کے آٹھ بنیادی رکن فاعلن، فعولن، فاعلاتن، مستفعلن، مفاعیلن، متفاعلن، مفاعلتن، مفعولات جن سے بحروں کے اوزان مرکب ہیں

اَرْکانِ عَناصِر

اَرْکانِ کَمال

(تصوف) معرفت حق اور اس پر عمل اور معرفت باطل اور اس سے اجتناب

اَرْکانِ دَوْلَت

کسی حکومت کے وزرا، امرا، بڑے بڑے اہل کار اور افسر

اَرْکانِ اِیْمان

(اسلام لانے کے بعد) حسب ذیل چھ باتیں جن پر تہ دل سے یقین رکھنا ضروری ہے اور ان کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا : (ا) اللہ تعالیٰ عذاسمہ (۲) ملائکہ، (۳) کتب آسمانی (توریت ، زبور ، انجیل اور قرآن پاک) ،(۴) انبیا و رسل ، (۵) قیامت ، (۶) تقدیر(یا قضا و قدر)

اَرْکانِ سَلْطَنتَ

وزرا، امرا، بڑے بڑے اہل کار اور افسر

اَرْکانِ پارْلیمَنْٹ

چَہار اَرْکان

رک : چار ارکان ؛ حدود عالم (مراد) مشرق ، مغرب شمال اور جنوب.

زُبدَۂ اَرْکان

کائنات کا بہترین حصہ ؛ رسالت مآب محمد صلی اللہ علیہ وسلم.

تَعْدِیلِ اَرْکان

رک تعدیل معنی نمبر ۷.

کُھلے اَرْکان

حُروفِ علّت اور حُرُوف صَحِیحَہ جن کے اخیر میں حروف علّت جُڑے ہوں کھلے ارکان(Open Syllabus) کہلاتے ہیں

پَنْج اَرْکان

(لفظاً) پان٘چ رکن

اردو، انگلش اور ہندی میں لَوازِمات کے معانیدیکھیے

لَوازِمات

lavaazimaatलवाज़िमात

اصل: عربی

وزن : 12121

واحد: لَوازِم

دیکھیے: لَوازِم

اشتقاق: لَزِمَ

لَوازِمات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ضروری سامان، لازمی اسباب، ضروری اشیاء
  • سامان، اسباب
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of lavaazimaat

Noun, Masculine

लवाज़िमात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनिवार्य, जीवन की साधारण आवश्यकताएं, आवश्यक वस्तुएँ
  • सामान, सामाग्री, असबाब

لَوازِمات کے مترادفات

لَوازِمات کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَوازِمات)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَوازِمات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone