تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِیپ پوت" کے متعقلہ نتائج

پوت

دان٘و، باری، نوبت

پوتْڑوں

پوتڑا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) .

پوت بَہُو

پوتے کی بیوی، بیٹے کے بیٹے کی جورو

پوتْڑے

پوتڑا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پوتْڑا

وہ کپڑا جو بچے یا بیمار کے کولھوں کے نیچے پیشاب پاخانے کی احتیاط کے لیے بچھاتے ہیں .

پوتْڑی

پوتے

پوتوں پُھلے

۔ (دعا) کثرت سے بیٹے پیدا ہوں۔)

پوتَہ

کیسۂ خایہ، فوطہ

پوتا

بیٹے کا بیٹا ، پسر زادہ ، نبیرہ ، پوتے کی اولاد یا ذریّت نرینہ ، (مجازاً) کسی کی نسل یا نصب .

پوتی

کسی جانور کی نوجوان مادہ

پوت کا چَھلّا نَہِیں

(عو) کوئی زیوَر نَہیں .

پوتا داری

کاشت کی زمین لگان یا ٹھیکے پر لینا .

پوطَہ دار

پوت کا چَھلّا نَہیں ہے

۔ (عو) ایسے موقع پر بولتی ہیں جہاں یہ کہنا ہوتا ہے کہ زیور کی قسم سے کوئی چیز باقی نہیں ہے۔ (فقرہ) حضور کیا بتلاؤں لٹ گئی پوت کا چھلا باقی نہیں رہا۔

پوتْڑوں کا

پیدائشی ، خاندانی ، سدا کا ، بچپن سے ، آن٘کھ کھول کر ریاست یا تہذیب و ثقافت کے ماحول والا .

پوتَک

نوجوان جانور ؛ جوان پودا ، پنیری ؛ جوان آم ، نورس آم ؛ مکان کی بنیاد .

پوتْر

پوتا، پوترا

پوتا مِٹّی

سفید مٹی ، پن٘ڈول .

پوتے پَڑوتے

پوتا،پر پوتا یا اس کی اولاد ، اولاد کی اولاد .

پوتِک

ایک پھلی دار پیڑ جس کے بیج گول ہوتے ہیں اور بچے اس سے گولی کھیلتے ہیں

پوتْنا

قلعی کرنا، آبک پاشی کرنا، سفیدی کھریا یا کسی قسم کے رن٘گ کے پانی سے دیواروں کا اُجالنا

پوتْلا

پتلا (رک) .

پوتْیا

پوتوں پَھلنا

پوتْری

تھوتھنی والا سور، خنزیر

پوتْرا

پوتا ، بیٹے کا بیٹا ، نیز پوتے کی اولاد یا ذریت نرینہ .

پوتَکی

سونف

پوتِیا

لباس غسل، نہانے کے وقت جو کپڑا باندھا جائے، انگوچھا، لنگوٹ

پوتِکا

۱. رک : پُوتِکا معئی نمبر ۱ .

پوت لینا

لگان پر یا بٹائی پر زمین حاصل کرنا .

پوتْڑوں کا رَئِیس

پیدائشی امیر، خاندانی رئیس، امیر زادہ

پوتےدار

خزانچی ، خازن ، تحویل دار .

پوتْلِیاں کھیلْنا

پتلیوں کا تماشا دیکھنا .

پوتے کا بُرْش

تصویر پر روغنی رنگ پھیرنے کا برش، پوتا، پچارا

پوتْڑے دھونا

پوتڑے صاف کرنا .

پوتْڑے بَدَلْنا

بیمار کے نیچے کے کپڑے تبدیل کرنا

پوتْڑوں کا اَمِیر

پیدائشی امیر ، خاندانی رئیس ، امیر زادہ .

پوتِکاشَٹھ

دیودار ، سرل دیو دار .

پوتْڑوں کا دَلِدَّری

۔ (دہلی) سدا کا کنگال۔ بڑا مفلس۔ ہمیشہ کا غریب۔

پوتْڑوں کا واقِف

پوتڑے دُھلوانا

بہت زیادہ خدمت لینا ؛ گھٹیا کام کرانا .

پوتے پَروتے

پوتا،پر پوتا یا اس کی اولاد ، اولاد کی اولاد .

پوتْڑوں کا نَواب

پیدائشی امیر ، خاندانی رئیس ، امیر زادہ .

پوت کا چَھلّا

برائے نام زیور کی قسم سے کوئی چیز، معمولی زیور

پوت پُورا ہونا

۔ لازم۔ (ابن الوقت) پھر بھی سوا دو ہزار اور ہوں تو پنڈھے چھوٹے ۔ بارے نواب کی سرکار میں ابن الوقت کی معرفت گڑوالوں کا لین دین تھا۔ انہوں نے بے تامل روپیہ حوالے کیا یوں جنرل سپلائر کا پُور پورا ہوا۔ ۲۔ کام سر انجام ہونا۔

پوت پُورا کَرْنا

۔ (دہلی) (عو) کمی پوری کرنا۔ کسی نہ کسی طرح کام انجام دینا۔ (فقرہ) کھانے جوڑے کے روپوں کی ابا جان نے حامی بھری ہے۔ چچا ابّا جمی جم ہیں نہیں تو ان سے بھی کچھ لیتی اور اپنا پوت پورا کردیتی۔

پوتا پھیرْنا

دیوار پر پن٘ڈول یا سفید مٹی کا پچارا یا کوچی پھیرنا

پوتْنا پھیرنا

۔ مٹی یا مٹی سے بھرا ہو لَتّا دیوار پر ملنا۔ سپیدی کرنا۔ دیکھو پتائی۔

لوتھ پوت

لَیس پوت

لیپ پوت

چِینٹے پوت

رک : چین٘گی پوٹے .

لِیپ پوت

کسی گاڑھی چیز کو سطح پر لگانے کا عمل، لپائی پُتائی، درستی، سنوار، اصلاح

لِیپ پوت کَرْنا

کسی بات یا امر کا چُھپانا، پردہ پوشی کرنا

لِیْپ پوْت بَرابَر کَرنا

کسی بات کا پوشیدہ کرنا، چھپا دینا

لِیپ پوت لَگانا

رک : لیپ پوت کرنا ، مرمت کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لِیپ پوت کے معانیدیکھیے

لِیپ پوت

liip-potलीप-पोत

وزن : 2121

لِیپ پوت کے اردو معانی

  • کسی گاڑھی چیز کو سطح پر لگانے کا عمل، لپائی پُتائی، درستی، سنوار، اصلاح
  • باتیں بنا کر کسی امر پرپردہ ڈالنا، پردہ پوشی
  • ظاہری نمائش، سنگھار پٹّی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِیپ پوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِیپ پوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone