تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوتا پھیرْنا" کے متعقلہ نتائج

پوتا پھیرْنا

دیوار پر پن٘ڈول یا سفید مٹی کا پچارا یا کوچی پھیرنا

پوتْنا پھیرنا

۔ مٹی یا مٹی سے بھرا ہو لَتّا دیوار پر ملنا۔ سپیدی کرنا۔ دیکھو پتائی۔

پَتّے پِرونا

تمباکو کے گیلے پتوں کو تاگے یا ستلی میں پرو کر عمدہ قسم کے سگار بنانے کے لیے تیار کرنا نیز تہ در تہ رکھنا .

حَلْوا پُوری باندی کھائے، پوتا پھیرنے بِیوی جائے

کمینے آدمی مزے اڑاتے ہیں شرفا اور غریبوں کی شامت آتی ہے

پَران پَتی

(لفظاً) جان کا مالک

پُوت بَھئے سِیانے ، دُکْھ بَھئے پُرانے

بیٹے جوان ہوں تو سب تکلیفیں جاتی رہتی ہیں کیون٘کہ وہ کمانے کے قابل ہوجاتے پیں .

پَتّے پَتّے اور ڈالی ڈالی پِھرْنا

جستجو اور تلاش میں انتہائی تگ و دو کرنا .

تال سوکھ پٹپر بھیو ہنسا کہیں نہ جائے مرے پرانی پیت کو چن چن کنکر کھائے

وطن بہت پیارا ہوتا ہے، چاہے آدمی کو کھانے کو نہ ملے اسے چھوڑ کر جانا نہیں چاہتا

پَران پَتی

husband

پَران پَتی

(لفظاً) جان کا مالک

پَران پَت

husband

پوٹا پِھرانا

(کبوتر اور کبوتری کا چون٘چ سے چون٘چ ملا کر) اظہار محبت کرنا ، جفتی کے لیے آمادہ کرنا ، (مجازاً) مساس کرنا ، پیار کرنا .

پَڑْتا پَھیْلانا

اس بات کا حساب یا اندازہ لگانا کہ فی بیگھا لگان کتنا پڑتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں پوتا پھیرْنا کے معانیدیکھیے

پوتا پھیرْنا

potaa phernaa•पोता फेरना

محاورہ

مادہ: پوتا

  • Roman
  • Urdu

پوتا پھیرْنا کے اردو معانی

  • دیوار پر پن٘ڈول یا سفید مٹی کا پچارا یا کوچی پھیرنا
  • تمام مال لوٹ کر لے جانا، صفایا کر دینا

Urdu meaning of potaa phernaa

  • Roman
  • Urdu

  • diivaar par panDol ya safaid miTTii ka pachaaraa ya kuuchii phernaa
  • tamaam maal luuT kar le jaana, safaayaa kar denaa

English meaning of potaa phernaa

  • whitewash, coat with colour or clay
  • take away all the goods, looting all goods

पोता फेरना के हिंदी अर्थ

  • दीवार पर पंडोल या सफ़ेद मिट्टी का पचारा या कूची फेरना, पोतना, सफ़ेद मिट्टी से रंगना, पचारा फेरना
  • तमाम माल लूट कर ले जाना, सफ़ाया कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوتا پھیرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوتا پھیرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone