تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِکھے" کے متعقلہ نتائج

لِکھے

لکھا (رک) کی مغیّرہ حالت اور جمع ، تراکیب میں مستعمل.

لِکھے مُوسیٰ پَڑھے خُدا

ایسی تحریر کی نسبت مستعمل جو کسی سے پڑھی نہ جائے

لِکھےمَساحَت نَہ مِٹے بادْشاہت

استحکام سلطنت کے لیے ملک کی پیمایش کرانا اور محکمۂ بندوبست قائم کرنا بہت ضروری ہے.

لِکھے کو رونا

۔قسمت کا شکورہ کرنا۔ ؎

لِکھے نَہ پَڑھے دُودھ مارے کَڑھے

لیاقت کچھ نہیں مگر مزے اُڑاتا ہے

لِکھے کو مِٹانا

قسمت کے لکھے کو دُور کرنا.

لِکھے کا مُرَبّا

۔ ایک قسمکا مُربّا جس میں لچھے ہوتے ہیں۔ ؎

لِکھے نَہ پَڑْھے نام مُحمّد فاضِل

جو پڑھا لکھا نہ ہو لیکن اپنی فضلیت کا دعویٰ کرے

انْ لِکھے

غیر تحریر، جو لکھا نہ گیا ہو، جو زبانی ہو، سادہ

تھوڑے لِکھے کو بَہُت سَمَجْھنا

رک : تھوڑا لکھا بہت جاننا یا سمجھنا.

تھوڑے لِکھے کو بَہُت جانْنا

رک : تھوڑا لکھا بہت جاننا یا سمجھنا.

پَڑھے نَہ لِکھے نام بِدْیا دَھر

جو جانتا کچھ نہ ہو اور جتاتا بہت کچھ ہو ؛ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ؛ نیز ایسا شخص جو اپنے پیشے میں تو مشہور ہو مگر اس کام کا سلیقہ اس میں نہ ہو .

قِسْمَت کے لِکھے کو کوئی نَہیں مٹا سَکْتا

قسمت کا لکھا پورا ہو کر رہتا ہے، قسمت کوئی نہیں بدل سکتا

پَڑھے نَہ لِکھے نام مُحَمَّد فاضِل

۔ مثل۔ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

تَن گُدْڑی ، مَن تاگا ، کوئی کُچْھ ہی لِکھے مَن لاگا

دل بدن کو ٹھیک رکھتا ہے بغیر دل کے بدن کچھ نہیں فقیروں کا قول ہے

تَقْدِیر کے لِکھے کو تَدْبِیر کِیا کَرے

تقدیر بدل نہیں سکتی، جو قسمت میں لکھا ہے ضرور ہو گا

اردو، انگلش اور ہندی میں لِکھے کے معانیدیکھیے

لِکھے

likheलिखे

نیز - لکھے

وزن : 12

دیکھیے: لِکھا

لِکھے کے اردو معانی

  • لکھا (رک) کی مغیّرہ حالت اور جمع ، تراکیب میں مستعمل.

شعر

English meaning of likhe

  • write
  • wrote

لِکھے کے قافیہ الفاظ

لِکھے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِکھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِکھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words