تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"loan" کے متعقلہ نتائج

loan

عاریَت

لُوں

لُو، باد گرم، سُموم، وہ گرم ہوا جو وسط گرمی میں چلتی اور جسم کو جھلسے دیتی ہے

لوں

تک، تلک، لگ

loan shark

مہا سوديا

loaned

مُسْتَعار

loaning

قرض

loin

پُشْت

loin-cloth

دھُوتی

line

ڈورا

linn

آبْشار

لِین

حروف لیں واو یائے تحتانی ساکن ما قبل مفتوح کو کہتے ہیں، جیسے طَور اور عَیب

لَن

عربی کا حرفِ نفی جو صرف مضارع میں استعمال ہوتا ہے، ہرگز نہیں، عربی میں کلمۂ نفی، نہ، مت، ہرگز نہیں

lain

کا ماضی ۔.

loon

کَسْبِی

lean

ڈَھلْوَاں

lien

قانون: املاک مرہونہ پرقرض خواہ کا حق تصّرف ۔.

lion

اَسَد

élan

جوش

lie in

دَرد ہونا

لَئِیں

تک .

لَعْن

پھٹکار، (خدا کی) مار، نفرین

لِعان

ایک دوسرے پر لعنت کرنا

لَعِین

ملعون، مردود، بد بخت، دوزخی، پھٹکارا ہوا، ظالم

لاعِن

لعنت کرنے والا، لعن طعن کرنے والا.

عَلَن

ظاہر، آشکارا، ہویدا، عیاں، نمایاں، روشن، واضح طور پر نظر آنے والا

لا عَین

ذات سے الگ یا خارج .

war loan

جنگی قرضہ،تمسک جو جنگ کے دنوں میں سرمایہ اکٹھا کرنے کے لیے حکومت جاری کرتی ہو۔.

savings and loan

امریکا امداد باہمی کی ایک انجمن جو سود پر امانتیں رکھتی اور تعمیرِ مکان وغیرہ کے لیے قرضہ دیتی ہے۔.

لینے

لینا (رک) کی مغیّرہ حالت ، ترا کیب میں مستعمل.

لینا

نذرانہ یابھین٘ٹ حاصل کرنا؛ ٹیکس وصول کرنا.

لینی

وہ رسم، جو بچے کو دایہ سے واپس لینے میں برتی جاتی ہے

lane

lune

چاند نما کوئی بھی چیز

لانے

لانا، حاصل کرنا، لے کرآنا، تحسین حاصل کرنا

لَانا

پیدا کرنا ، بیان کرنا ، ظاہر یا نمایاں کرنا ، سامنے لانا.

لون چِھڑَکنا

نمک چھڑکنا (عموماً جسم کے کسی زخم پر)

لین گَڑھا

وہ گڑھا جو مٹی کھودنے سے بن جاتا ہے

لینے دینے کے مُنھ میں خاک مُحَبَّت بَڑی چِیز ہے

جب کوئی کچھ مانگے تو بخیل کہتے ہیں

لَونِ فاتِح

lion's share

سَب سے بَڑا حِصَّہ

لَونِ غامِق

لین بانْدھ کَر

قطار میں ، صف میں ، قطار میں کھڑے ہو کر.

لین بانْدھ کے

قطار میں ، صف میں ، قطار میں کھڑے ہو کر.

لانا بَندی

ہلوں کی تعداد کے مطابق لگانا ، وہ خراج جو ہلوں کی تعداد پر مقرر کیا جائے ، مالگذاری.

لِینُ الْعَظْم

(طب) ہڈیوں کا ایک مرض جس میں ہڈیاں نرم پڑ جاتی ہیں.

لِینَا دِینَا

۱. حساب کتاب.

لَنْ تَرانی والا

ڈینگیا ، شیخی باز ، شیخی خورا.

لون دار

لونی ، رنگ دار ، رنگ سے بھرا ہوا.

لین دین

۷. برتاؤ ، معاملہ.

لین دین کَرْنا

کاروبار کرنا، بیوپار کرنا

لین دین ہونا

کاروبار ہونا نیز حساب کتاب ہونا.

لَنْ تَرانی دِکھانا

شیخی بگھارنا ، ڈینگیں مارنا نیز بے جا تعریف کرنا.

لَون بَرْدار

رنگ بردار، رنگین، رنگ دار

لین دین کا لیکھا

چالو کھاتا، حساب کتاب، کھاتا

لون تیرے دِیدوں میں

کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فقرہ کہتی ہیں تا کہ اس کو نظر نہ لگے؛ مترادف: چشم بدور ، حفِ نظر ، نصب اعدا ۔

لُوں لَگْنا

لُو لگنا ، گرمی لگ جانا.

لون جَسَد

رک : لونی جسم.

لین دین بَنْد کَرْنا

کسی سے خرید و فروخت بند کرنا ، کسی کے ساتھ کاروبار ختم کرنا.

لین دین بَنْد ہونا

لین دین بند کرنا (رک) کا لازم ، کاروبار ختم ہونا.

لَونِ کُرَہ

سورج کے گرد گیس کا سرخ ہالہ، کرہ لون

loan کے لیے اردو الفاظ

loan

ləʊn

loan کے اردو معانی

  • عاریَت
  • دَام
  • قَرْض
  • اُدّھار
  • مُسْتَعار دینا

loan के उर्दू अर्थ

  • 'आरियत
  • दाम
  • क़र्ज़
  • उधार
  • मुस्त'आर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (loan)

نام

ای-میل

تبصرہ

loan

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone