تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوٹا لوٹا پھرنا" کے متعقلہ نتائج

لوٹا

ایک قسم کا ٹون٘ٹی دار پانی رکھنے کا برتن جو دھات یا مٹّی کا بنا ہوا ہوتا ہے، آفتابہ، ابریق نیز پیتل کا گڑوا، بڑی لُٹیا

لُٹا

وہ شخص یا سامان جو لُوٹ لیا گیا ہو، تراکیب میں مستعمل

لُوٹا

لُوٹنا کا فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام، تراکیب میں مستعمل

لَوٹا

لوٹا اُٹْھوانا

ادنیٰ خدمت لینا

لوٹا رَکْھوانا

ذلیل کام لینا

لوٹا رَکْھنا

رک : لوٹا اٹھانا

لوٹا لوٹا پھرنا

بے پروائی اور بے قدری سے زمین پر لڑھکتا پھرنا

لوٹا اُٹھانا

ذلیل خدمت کرنا ، گِرا پڑا کام کرنا ، ادنیٰ درجے کی خدمت گاری کرنا

لوٹا سجی

ایک قسم کی عمدہ اور سفید یا گلابی رنگ کی سجی جو اکثر مربے وغیرہ میں گلانے کا کام دیتی ہے ، اسے لوٹا سجی کے درخت جلائے جاتے ہیں اس کے اندر گڑھے کر کے لوٹے رکھ دیتے ہیں ، درختوں کا پساؤ ان میں آکر جمع ہوتا اور سجی کے لوٹے سے جم کر بن جاتے ہیں

لوٹا چَوکی پَر نَہ رَکھواؤں

۔دیکھو چوکی پر لوٹا۔

لیٹی

پڑی، اُفقی، آڑی (عمودی کی ضد)

لوٹا بھی نَہ اُٹْھوانا

ادنیٰ درجے کی خدمت بھی نہ لینا ، کسی سے اس قدر نفرت کرنا کہ اس سے ادنیٰ کام لینا بھی گوارا نہ ہو .

لوٹا بھی نَہ رَکْھوانا

ادنیٰ درجے کی خدمت بھی نہ لینا ، کسی سے اس قدر نفرت کرنا کہ اس سے ادنیٰ کام لینا بھی گوارا نہ ہو .

لوٹانا

رگیدنا ، زمین پر گھسٹینا .

لُٹاؤ

خوب لٹانے والے، فضول خرچ، لَکھ لُٹ.

لَتا

وہ پودا جو زمین پر پھیل جاتا ہے یا رسّی وغیرہ کے سہارے درختوں اور عمارتوں وغیرہ پر چڑھ جاتا ہے، بیل، لٹکتی شاخ

لَٹی

بازاری عورت، بیسوا، رنڈی، کسبی

لَٹا

کمزور، دبلا، لاغر، نحیف، نزار، بیماری کے سبب جھٹکا ہوا

late

کاہِل

lute

چَنگ

لُوٹی

زبردستی چھینی گئی

لُوطی

حضرت لوط کی قوم کا فرد

لاتی

لات سے منسوب، لات کا ماننے والا، بُت پرست

لاٹی

ایک قسم کی بڑی ، خاکی اور سیاہ رنگ کی چیل جس کے بال و پر پان٘و تک ہوتے ہیں ، لوندھی.

لُٹّی

مٹّی کا لوٹا ، بدھنا ، لٹیا.

لُٹا بَنْیا ، پِٹا ٹھا کُر مُنھ دبا کے پَڑے رَہتے ہَیں

ساہوکار کا لُٹ جانے کے بعد اور زمین دار کا مار کھانے کے بعد زور کم ہو جاتا ہے.

لُٹا دینا

لٹا بیٹھنا، برباد کر دینا، مٹا دینا

لَوٹا دینا

۔(ھ) ۱۔واپس کرنا۔ پھیرنا۔ اس نے میرے آدمی کو لوٹا دیا۔ ۲۔اوپر تلے کرنا۔ نیچے کا اوپر اور اوپر کا نیچے کرنا۔

لُٹالُٹا دینا

لوٹ پوٹ کر دینا، خوب ہن٘سانا، اتنا ہن٘سانا کہ پیٹ میں بَل پڑ جائیں.

لُٹا بَیٹْھنا

نثار کرنا، وار دینا.

لُٹا چُکْنا

رک: لُٹا بیٹھنا.

لُٹا ہونا

لُٹا، تباہ ہونا، برباد ہونا.

لوٹے

لوٹی

لَتُوآ

لات جھاڑو ، لات مارنے والا بیل ؛ دولتی چلانے یا لات مارنے والا گھوڑا.

لٹا ہاتھی بٹورے برابر

امیر تباہی اور بربادی کی حالت میں بھی بہت کچھ سہارا رکھتا ہے

لوٹَہ

رک : لوٹا.

لَتّی

لَٹّو کی ڈوری، وہ کپڑا جو کبوتر کو بُلانے کے لیے بان٘س پر باندھتے ہیں، موباف، چوٹی بند، وہ لمبی دھجی جو پتنگ کے پنچھالے میں بندھی ہوتی ہے

لَٹائی

چھوٹی چرخی جس پر پتنگ کی ڈور لپیٹتے ہیں.

لَتّے

لتّا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَتّا

۱. پھٹا پرنا کپڑا ، چادر کا ٹکڑا ، پارچہ ، کپڑا.

لِٹّی

چھوٹی روٹی جو کوئلوں پر سین٘کی جائے، ٹکیا کے شکل کی وہ چھوٹی روٹی جو آگ پر آٹے کے پیڑے کو سینک کر تیار کی جاتی ہے

لَتُّو

لاتیں مارنے والا.

لَٹّو

لکڑی وغیرہ کا ڈنڈی دار ایک گول کھلونا جو مقرر طریقے سے بٹا ہوا دھاگا لپیٹ کر زمین وغیرہ پر پھینکنے اور پھرانے سے گھومتا اور چکر کھاتا ہے نیز پھرکی جو ہنڈل پکڑ کر گھمانے سے گھومتی ہے

élite

(بعد the ) کسی کل کا منتخب جزو، خلاصہ، کسی گروہ کے بہترین افراد.

lotto

لوٹو

lie to

قَديم

لَتَّہ

پرانا کپڑا ، چیتھڑا ، کپڑے کا ٹکڑا.

عِلّتی

علت سے منسوب، جسے کوئی بر ی لت پڑجائے، بری عادتوں والا، شریر

عَلّاتی

سو تیلا، سوتیلی (ماں کی طرف سے)، وہ بہن بھائی جو ایک باپ اور دو ماں سے ہوں

لُٹا لُٹا کَر مارنا

لُوٹا مار

رک : لوٹ مار .

لُوٹا لُوٹ

۱. لوٹ کھسوٹ ، غارت گری ، لوٹ مار ، رہزنی .

لُوٹا مارا

لُوٹا ہوا ، غارت کیا ہوا ، تاراج کیا ہوا .

لُٹا پُٹا

۔(ھ) صفت۔ لوٹا ہوا۔ ؎

لُٹا کُھٹا

رک: لُٹا پٹا.

لُٹا کُھسا

رک: لُٹا پٹا.

لُوٹا کَھسوٹا

غارت زدہ ، تباہ حال ، وہ شخص جس کا مال لُوٹ لیا گیا ہو ، لُٹا ہوا

لُوٹاوْنا

لُٹانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لوٹا لوٹا پھرنا کے معانیدیکھیے

لوٹا لوٹا پھرنا

loTaa loTaa phirnaaलोटा लोटा फिरना

محاورہ

مادہ: لوٹا

لوٹا لوٹا پھرنا کے اردو معانی

  • بے پروائی اور بے قدری سے زمین پر لڑھکتا پھرنا
  • بے تابانہ پچھاڑیں کھانا، مضطربانہ پٹخنیاں کھانا، کسی درد یا صدمے کے باعث تڑپنا، حادثے یا صدمے سے نڈھال ہونا، ازحد پھڑکنا

लोटा लोटा फिरना के हिंदी अर्थ

  • ۔लुढ़कना फिरना। तकलीफ़ और बेक़रारी से। २।बेपर्वाई और बेक़दरी से ज़मीन पर लुढ़कता फिरना
  • बेताबाना पछाड़ें खाना, मुज़्तरिबाना पटख़नीयां खाना , किसी दर्द या सदमे के बाइस तड़पना, हादिसे या सदमे से निढाल होना अज़हद फड़कना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوٹا لوٹا پھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوٹا لوٹا پھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone