تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوتھ" کے متعقلہ نتائج

جَنازَہ

لاش یا میت

جَنازَہ کَش

(طنزاً) جنازہ لے جانے والا

جَنازَہ گاہ

قبرستان، گورستان

جَنازَہ دیکھے

(عو) قسمیہ ہمیں مرا ہوا دیکھے جو یہ بات کرے

جَنازَہ نِکلے

(عو) (بد دعا) مرے، مر جائے

جَنازَہ خوان

جنازے کی نماز پڑھنے والا

جنازۂ رواں

(کنایۃً) گھوڑا، گھوڑے کی سواری

جَنازَہ اُٹھنا

جنازہ اٹھانا (رک) کا لازم

جَنازَہ پَڑھنا

جنازے کی نماز پڑھانا

جَنازَہ بَردار

جنازہ اٹھانے والا

جَنازَہ نِکَلنا

(کسی شخص کا) مرنا

جَنازَہ نِکالنا

جنازے کو گھر سے باہر لے جانا

جَنازَۂ بَر دوش

نَمازِ جَنازَہ

وہ نماز جو مردے کی مغفرت کے لیے پڑھی جائے اس میں نہ رکوع ہے نہ سجود صرف قیام و دعا ہے، یہ فرض کفایہ ہے

صَنادِیقِ جَنازَہ

چوبی صندوق جس میں جنازہ رکھا جائے.

ہَمارا جَنازَہ دیکھو

کسی کو قسم دلانے کے لیے یہ فقرہ کہتے ہیں کہ اگر تم یہ کام نہ کرو تو ہمیں مردہ پاؤ گے ۔

ہَمارا جَنازَہ دیکھے

کسی کو قسم دلانے کے لیے یہ فقرہ کہتے ہیں کہ اگر تم یہ کام نہ کرو تو ہمیں مردہ پاؤ گے ۔

گھوڑی کی سَواری چَلْنا جَنازَہ

گھوڑے کی سواری خطرناک ہوتی ہے .

ڈولا آتا ہے اور جَنازَہ جاتا ہے

شریف زادی عِزّت و احترام سے بیاہ کر گھر میں آتی ہے اور مر کر نکلتی ہے

مَرتے ہَزاروں کو سُنا ، جَنازَہ کِسی کا نَہ دیکھا

محض بلندبانگ دعوے کرنا اور عمل کچھ نہ کرنا ۔

مَرتے سَب کو دیکھا ، جَنازَہ کِسی کا نَہِیں دیکھا

عاشقی جتانے اور صرف دعویٰ کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لوتھ کے معانیدیکھیے

لوتھ

lothलोथ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ہندو

لوتھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مُردہ جسم، لاش، نعش، مرے ہوئے آدمی کا جسم
  • لوتھڑا، جثّہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of loth

Noun, Feminine

  • the corporeal form or figure
  • corpse, dead body

लोथ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी प्राणी का मृत शरीर, लाश,शव, मुर्दा जिस्म, मरे हुए आदमी का जिस्म
  • लोथड़ा, तन

لوتھ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words