تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَاہِ لَقَا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَاہِ لَقَا کے معانیدیکھیے
مَاہِ لَقَا کے اردو معانی
صفت
- چاند جیسی شکل والا، خوبصورت، حسین و جمیل
شعر
جو ہم پہ شب ہجر میں اس ماہ لقا کے
گزرے ہیں ظفرؔ رنج و الم کہہ نہیں سکتے
گرچہ خدا کو آپ نے ماہ لقا بنا دیا
اس کے فراق میں جمیلؔ کیجئے شاعری کچھ اور
کس ماہ لقا کے عشق میں یوں بے چین ہیں ہم بیتاب ہیں ہم
کرنوں کی طرح آوارہ ہیں ہم تاروں کی طرح بے خواب ہیں ہم
English meaning of maah-e-laqaa
Adjective
- having a face as beautiful as the moon, a beautiful person
माह-ए-लक़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चंद्रमा के आकार का, चाँद जैसी शक्ल वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَاہِ لَقَا)
مَاہِ لَقَا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔