تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہ" کے متعقلہ نتائج

مَعَہ

رک : مع جو اس کا درست املا ہے

ماہ

چندرما، چاند، قمر، ماہتاب

مِعا

اوپر سے نیچے کو بہنے والی ندی

ماہ رُو

چاند کی طرح خوبصورت، چاند سے چہرے والا؛ مراد: حیسن محبوب

ماہ تَن

وہ جس کا جسم چاند جیسا خوبصورت ہو ؛ حسین.

ماہ یَک

۔ہفتہ۔مذکر۔ایک ہفتہ کا چاند ۔؎

ماہ رُخ

۱۔ جس کےرخسار چاند کی طرح روشن ہوں ؛ مراد : حسین ، محبوب.

ماہ وَش

چاند سا حسین، خوبصورت

ماہ فِش

ماہ زَدَہ

چاند کا مارا ہوا ؛ (مجازاً) سودائی ، پاگل ، مجنوں ، دیوانہ.

ماہ چَہْر

چاند کا سا چہرہ رکھنے والا ؛ (مجازاً) معشوق.

ماہ نامَہ

ہر مہینے شائع ہونے والا رسالہ، ماہوار رسالہ

ماہ وارَہ

رک : ماہوار ۔

ماہ بَہ ماہ

ہر مہینہ، مہینہ مہینہ

ماہ صِفَت

ماہ زادَہ

چاند کا بیٹا ؛ مراد بہت حسین.

ماہ بِینی

چاند کو پلک جھپکائے تکنے کی مشق کو ماہ بینی کہتے ہیں.

ماہ صُورَت

ماہ سِیما

چاند جیسی پیشانی والا، ماہ جبیں، ماہ رُخ

ماہ پَیکَر

چاند کی طرح حسین، خوبصورت، (مجازاً) معشوق، محبوب

ماہ مُبِین

روشن چاند ، کھلا ہوا چاند ، چمکتا ہوا چاند.

ماہ پَرَسْت

چانکی پرستش کرنے والا ؛ (مجازاً) عاشق ؛ چکور.

مَعاً

فوراً، فی الفور، اسی وقت، یکبارگی، دفعۃً، ایک ہی وقت میں، اچانک

ماہِ نَو

قمری مہینے کی پہلی رات کا چاند، ہلال، نیا چاند، بڑھتا ہوا چاند

ماہَہ

ماہ سے منسوب یا متعلق ، مہینے بھر کا ، مہینے کا (مرکبات میں مستمعل).

ماہ تِمْثال

چاند کی صورت، چاند کے مانند، مراد: خوبصورت، حسین

ماہِ آب

اکتوبر کا مہینہ ۔

ماہَو

وہ کیا ہے وہ جو ہے.

ماہِرْ

جاننے والا، واقف، آگاہ، باخبر

ماہِ حال

موجودہ مہینا ، رواں ماہ.

ماہ مُشَبَّہ

تیسویں کا چاند.

ماہ و کَوکَب

چاند اور ستارے.

ماہیَّتی

ماہیّت (رک) سے منسوب یا متعلق ۔

ماہِ عِید

خوشی کا مہینا ؛مراد : شوال کا مہینا ، عیدالفطر، عید۔

ماہِ صَوم

رمضان کا مہینہ، ماہ صیام ، ماہ روزہ

ماہِ روزَہ

روزوں کا مہینہ، رمضان، ماہِ صیام

ماہِ عَزا

ماتم کا مہینا , محرم الحرام

ماہِیا

پنجابی لوک گیتوں کی ایک مشہور صنف جس میں عورت اپنے محبوب سے خطاب کرتی ہے

ماہِ نِیم ماہ

۔(ف)مذکر۔چوندھویں کا چاند ۔

ماہِ تَمام

پورا چاند، چودھویں رات کا چاند، بدر

ماہِ کَمال

چودھویں کاچاند ، پورا چاند، ماہ کامل ؛ مراد : خوبصورت ، محبوب.

ماہ بَر کُوہان

(موسیقی) بارید کے دسویں نغمے کا نام.

ماہِ اَنْوَر

چمک دار چاند ، نورانی چاند ، بہت زیادہ روشن چاند ، بدر ۔

ماہِ مِصْر

شہر مصر کا چاند ؛ مراد : حضرت یوسف علیہ السلام.

ماہ و پَرْوِیں

چاند اور عقدِ ثریا ؛ (مجازاً) چاند ستارے.

ماہ یَک ہَفتَہ

ایک ہفتے کا چاند

ماہ وار

ماہ بماہ، ماہانہ، مہینے کے مہینے، ماہ در ماہ، ہر مہینے، مہینے میں، فی ماہ

ماہِ پَیکَر

چاند کی طرح حسین، خوبصورت، (مجازاً) معشوق، محبوب

ماہِ مُنِیر

روشن یا روشنی بکھیرنے والا چاند، منور کرنے والا چاند

ماہِ کامِل

ماہِ تمام ، پورا چامد چودھویں کا چاند؛ مراد : خوبصورت ترقی یافتہ

ماہِ سِیام

وہ چاند جو حکیم ابن مقنع نے شہر نخشب کے قریب کنویں سے ہر شب چار مہینے تک نکالا تھا، ماہِ نخشب، ماہِ مقنع

ماہْچَہ

سونے یا چاندی کا وہ گول چکر یا ہلالی شکل کا نشان جوعَلَم پر یا فوج کے جھنڈے پرلگا ہوتا ہے

ماہِ عَسَل

وہ زمانہ جو دولھا دلہن کسی نئی جگہ جا کر تفریح میں بسر کرتے ہیں ، ماہِ عروسی ، ہنی مون، شادی کے بعد ابتدائی ایام۔

ماہِ خَرام

باحرمت مہینا ، وہ مہینا جس میں عربوں میں اس کی حرمت کے باعث جنگ ناجائز تھی ، شہر حرام مراد : رجب ، ذیقعدہ ، ذوالحجہ یا محرم .

ماہِری

ماہر ہونا، مہارت، مہارت فن

ماہِرَہ

ماہر (عورت).

ماہِ صِیام

رمضان المبارک کا مہینہ، روزوں کا مہینہ، ماہِ روزہ، ماہِ صوم

ماہِ قَمَری

رویتِ ہلال کے حساب سے مقرر کئے ہوئے سال کا مہینہ، ہجری سال کا کوئی مہینہ

ماہِ طَلْعَت

چاند کی روشنی، چاند کی تابناکی، چاندنی، مراد: ماہ رو، ماہ رخ، خوبصورت، محبوب

ماہ پارا

چاند کا ٹکڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہ کے معانیدیکھیے

ماہ

maahमाह

اصل: فارسی

وزن : 21

ماہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چندرما، چاند، قمر، ماہتاب
  • ماگھ کا مہینا، ہندی سال کے گیارھویں مہینے کا نام
  • (مجازاً) حسین، محبوب، معشوق
  • مہینا، شمسی سال کے حساب سے ۲۸، ۲۹، ۳۰ یا ۳۱ دن کی مقررہ مدت اور قمری سال کے حساب سے ایک چاند کے دیکھنے سے دوسرے چاند کے دیکھنے تک کا عرصہ جو کبھی ۲۹ اور کبھی ۳۰ دن کا ہوتا ہے
  • چاند کے موکل کا نام
  • شمسی مہینے کے بارھویں دن کا نام
  • کوئی کام جو بارھویں تاریخ کو کیا جائے
  • (پہلوی) شہر، ملک
  • معشوقہ، محبوبہ
  • نہایت، بڑا، عظیم، مرکبات میں مستعمل

شعر

English meaning of maah

Noun, Masculine

  • beloved person
  • the moon

माह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चंद्रमा, चाँद, क़मर, माहताब
  • माघ का महीना, विक्रम संवत कैलेंडर के ग्यारहवें महीने का नाम
  • (लाक्षणिक) हसीन अर्थात सुंदर, प्रेमी, माशूक़
  • महीना, सौर वर्ष के हिसाब से 28, 29, 30 या 31 दिन की निश्चित अवधि और चंद्र वर्ष के हिसाब से एक चाँद के देखने से दूसरे चाँद के देखने तक की अवधि जो कभी 29 और कभी 30 दिन का होता है
  • चाँद के मुवक्किल का नाम
  • सौर वर्ष के महीने के बारहवें दिन का नाम
  • कोई काम जो बारहवीं तारीख़ को किया जाए
  • (पहलवी) शहर, देश
  • प्रेमिका, महबूबा
  • अत्यधिक, बड़ा, महान, समास में प्रयुक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words