تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماہ رُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماہ رُو کے معانیدیکھیے
ماہ رُو کے اردو معانی
صفت
- چاند کی طرح خوبصورت، چاند سے چہرے والا؛ مراد: حیسن محبوب
- (تصوف) تجلیاتِ صوری کو کہتے ہیں جس کی کیفیت پر سالک کو اطلاع واقع ہوتی ہے اور یہی وہ تجلیات ہیں جو خواب یا حالت بے خودی میں ہوتی ہیں اور بعض کے نزدیک مراد اس سے صباحت ہے.
- (سالوتری) وہ گھوڑا جس کی پیشانی گوش ہائے چشم تک سفید ہو
شعر
بعد مدت کے ماہرو آیا
کیوں نہ اس کے گلے لگوں تاباںؔ
اس ماہ رو پہ آنکھ کسی کی نہ پڑ سکی
جلوہ تھا طور کا کہ سراسر وہ نور تھا
مرا گھر تیری منزل گاہ ہو ایسے کہاں طالع
خدا جانے کدھر کا چاند آج اے ماہ رو نکلا
English meaning of maah-ruu
Adjective
- having a face as beautiful as the, moon
माह-रू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चाँद-जैसे मुंहवाला (वाली) चंद्रवदन, चंद्रवदना, चंद्रमुख, चंद्रमुखी
- चांद की तरह ख़ूबसूरत, चांद से चेहरे वाला, हसीन महबूब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماہ رُو)
ماہ رُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔