تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہ رُو" کے متعقلہ نتائج

ماہ رُو

چاند کی طرح خوبصورت، چاند سے چہرے والا؛ مراد: حیسن محبوب

ماہ رواں

موجودہ مہینہ، چاند کا جاری مہینہ

ماہِ روزَہ

روزوں کا مہینہ، رمضان، ماہِ صیام

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہ رُو کے معانیدیکھیے

ماہ رُو

maah-ruuमाह-रू

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: سالوتری تصوف

  • Roman
  • Urdu

ماہ رُو کے اردو معانی

صفت

  • چاند کی طرح خوبصورت، چاند سے چہرے والا؛ مراد: حیسن محبوب
  • (تصوف) تجلیاتِ صوری کو کہتے ہیں جس کی کیفیت پر سالک کو اطلاع واقع ہوتی ہے اور یہی وہ تجلیات ہیں جو خواب یا حالت بے خودی میں ہوتی ہیں اور بعض کے نزدیک مراد اس سے صباحت ہے.
  • (سالوتری) وہ گھوڑا جس کی پیشانی گوش ہائے چشم تک سفید ہو

شعر

English meaning of maah-ruu

Adjective

  • having a face as beautiful as the, moon

माह-रू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चाँद-जैसे मुंहवाला (वाली) चंद्रवदन, चंद्रवदना, चंद्रमुख, चंद्रमुखी
  • चांद की तरह ख़ूबसूरत, चांद से चेहरे वाला, हसीन महबूब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ماہ رُو

چاند کی طرح خوبصورت، چاند سے چہرے والا؛ مراد: حیسن محبوب

ماہ رواں

موجودہ مہینہ، چاند کا جاری مہینہ

ماہِ روزَہ

روزوں کا مہینہ، رمضان، ماہِ صیام

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہ رُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہ رُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone