تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہار" کے متعقلہ نتائج

مَہار

وہ لکڑی جو اونٹ کی ناک میں ڈال کر اس میں رسی باندھتے ہیں، اونٹ کی نکیل میں بندھی ہوئی رسی نیز نکیل، زمام

ماہِرْ

جاننے والا، واقف، آگاہ، باخبر

مِہار

مُہار

(کمھاری) کمھاروں کا وہ فرقہ جو بطور پیشہ برتن بنانے کا کام نہیں کرتا بلکہ شریک کار کی حیثیت رکھتا ہے، مٹی فراہم کرنا اور ضرورت کے وقت برتن بنانے میں مدد دینا اس کا معمولی کام ہے خالی وقت میں جانور چراتا ہے

مَعار

مستعار، عارتیاً لیا ہوا

ماہُر

زہر، سم

مِعار

معیارجو اس کا درست املا ہے

مَہار توڑنا

بغاوت کرنا، سرکشی کرنا، (اپنی) غلامی ختم کرنا

مَہار دینا

نکیل ڈالنا، قابو کرنا

مَہار کِھینچنا

نکیل کھینچنا، روکنا

مَہار اٹھانا

اونٹ کی نکیل پکڑ کر اُٹھانا، مہار کھینچنا

مَہارِ دَنْدان

(کنایۃً) جبڑا

مَہْر

وہ مقررہ رقم یا جنس جو مسلمان مرد اپنے نکاح کے عوض اپنی منکوحہ کو ادا کرتا ہے یا ادا کرنے کا وعدہ کرتا ہے، حق زوجیت

مَعَر

(طب) ناخن کا اُکھڑ جانا ؛ بال جھڑ جانا

مار

چوٹ، ضرب

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہار کے معانیدیکھیے

مَہار

mahaar•महार

نیز : مِہار

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: کمہاری دکنی

  • Roman
  • Urdu

مَہار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ لکڑی جو اونٹ کی ناک میں ڈال کر اس میں رسی باندھتے ہیں، اونٹ کی نکیل میں بندھی ہوئی رسی نیز نکیل، زمام
  • ایک تمیز کا لفظ جو اونٹ کے ساتھ گنتی کے لیے استعمال ہوتا ہے (بالکل اسی طرح جیسے روپے کے ساتھ ’’مبلغ‘‘ ہاتھی کے ساتھ ’’زنجیر‘‘ اور گائے بیل وغیرہ کے ساتھ ’’راس‘‘ مستعمل ہے)
  • (مجازاً) روک، آڑ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَحار

ایک قسم کا صدفہ جو کھایا جاتا ہے، کستورا مچھلی

Urdu meaning of mahaar

  • Roman
  • Urdu

  • vo lakk.Dii jo u.unT kii naak me.n Daal kar is me.n rassii baandhte hain, u.unT kii nakel me.n bandhii hu.ii rassii niiz nakel, zamaam
  • ek tamiiz ka lafz jo u.unT ke saath gintii ke li.e istimaal hotaa hai (bilkul isii tarah jaise rupay ke saath '' mablaG '' haathii ke saath ''zanjiir '' aur gaay bail vaGaira ke saath '' raas '' mustaamal hai
  • (majaazan) aa.D

English meaning of mahaar

Noun, Feminine

  • string in the nose of a camel to guide it by, bridle, rein
  • bridle, rein

महार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऊँट की नकेल, दे. 'मिहार', दोनों शुद्ध है।
  • मुहार (ऊँट की नकेल)
  • पशुओं के नथने में बाँधी जानेवाली रस्सी
  • नकेल
  • पशुओं के नथने में बाँधी जाने वाली रस्सी, नाँथ

مَہار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone