تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْض ناچیز" کے متعقلہ نتائج

مَحْض

خالص، نرا، مطلق

مَحْزُوں

جسے رنج پہنچا ہو، غمگین، رنجیدہ ، آزردہ، مغمون

مَحْض قَید

صرف قید جس کے ساتھ محنت نہ ہو (قید بامشقت کے مقابل)

محض بیوقوفی

سراسر حماقت

مَحْض شَرارَت

سراسر شرارت

مَحْض ناچیز

بالکل ادنیٰ، بالکل معمولی

مَحْض غَلَط

بالکل غلط، سراسر نامناسب

مَحْض بے وَقُوفی

سراسر حماقت، نری بیوقوفی

مَحْض ایک ذَرِیعَہ

مَحْض فِقْرَہ بازی

صرف باتیں ہی باتیں، بالکل دھوکے بازی یا فریب

مَحْض دَسْتْخَط کَرْنا

صرف دستخط کر کے دستاویز دینا ، سوائے دستخط کے اور کچھ نہ لکھنا

مَحْض دَسْتخَط

مَحْزُونی

رنج پہنچنے کی حالت، آزردگی، غمگینی

مَحْضَہ

محض (رک) کی تانیث ، جو مطلق ہو ، مطلقہ

مَحْض غَیر مُمْکِن

بالکل ناممکن

مَحْظُوظ

بہرہ مند، حصہ پانے والا‏، صاحب نصیب

مَحذُوف

جو ظاہر نہ ہو، مقدر

مَحزُون

مَحذُور

جس سے اجتناب یا پرہیز کیا جائے ۔

مَحْظُور

ممنوع، حرام، مقید، بند

مَہزُول

دبلا، پتلا، لاغر، کمزور

مَہضُوم

طب: جو ہضم کیا گیا ہو، ہضم شدہ (کھانا) نیز دبا ہوا پیٹ

مَہزُور

جلاوطن کیا گیا ، ملک بدر کیا گیا ۔

مَہْزُوم

شسکت دیاگیا، شکست پایا ہوا

مَحْضَر نامَہ

شہادتوں اور مہروں سے تصدیق کیا ہوا کاغذ، معتبر لوگوں کی مہروں اور دستخطوں سے تصدیق کیا ہوا نوشتہ یا عرض داشت، وہ تصدیق نامہ جس میں بہت سے گواہوں کی گواہی ہو، وہ عرضداشت جو بہت سے لوگوں کی طرف سے دیا گیا ہو، عرض حال نوشتہ، عرضداشت

مَحذُوفات

حذف کی ہوئی باتیں ، الفاظ یا حروف یا اشکال (مصوری وغیرہ میں)

مَحْضَر خانَہ

مجمع کی جگہ، لوگوں کے جمع ہونے کا مقام، عدالت

مَحذُوف ہونا

حذف ہو جانا ، گر جانا ، کوئی لکھا ہوا حرف قرات میں نہ آنا ۔

مَحْضَر

۱۔ حاضر ہونے کی جگہ

مَحْظُورات

(فقہ) وہ باتیں یا کام جو ممنوع ہوں ، ممنوعات

مَحذُوف جُملَہ

(قواعد) وہ جملہ جس میں کسی جملہؑ تام کے اندر اسم فعل یا کوئی اور ضروری جزو کلام حسن بیان کے لیے یا غیر ضروری سمجھ کر چھوڑ دیا جاتا ہے

مَحظوظ ہونا

حظ اُٹھانا، لطف اندوز ہونا، خوش ہونا

مَحْضَر کَرْنا

دعویٰ ثابت کرنے کے لیے محضر لکھنا، محضر نامہ بھیجنا

مَحذُوف کَرنا

خارج کرنا، نکال دینا، ہٹانا، مٹانا، کاٹنا

مَحذِر

ڈر ، خطرے ، احتیاط ، مصیبت یا لڑائی کی جگہ

مَحْظُوظ کَرنا

لطف اندوز کرنا ، خوش کرنا ، مسرور کرنا

مَحْضَر کَروانا

محضر کرنا (رک) کا متعدی المتعدی ، محضر لکھوانا

مَحْضَرِ خُون

وہ محضر جس پر کسی کے واجب القتل ہونے کی تصدیق کی گئی ہو یا جس سے کسی کا قتل کیا جانا ثابت کیا جائے ، خون کا شہادت نامہ

مَحْضَر بَنانا

محضر تیار کرنا ، عرض داشت تیار کرنا ؛ خون کا شہادت نامہ لکھنا

مَحْزُونِیَّت

محزوں ہونا ، محزونی غمگینی ، مغمومی

مَحْظُوراتِ اِحْرام

(فقہ) ممنوعات احرام ، وہ باتیں یا کام جو بحالت احرام (دوران حج یا عمرہ) ممنوع ہیں

مَحْضَرِ عَمَل

مَہج

(طب) جماع ، ہم بستری ؛ چہرے پر بیماری کے بعد صحت یابی کی رونق

ماہ زَدَہ

چاند کا مارا ہوا ؛ (مجازاً) سودائی ، پاگل ، مجنوں ، دیوانہ.

ماہ زادَہ

چاند کا بیٹا ؛ مراد بہت حسین.

مَحاذ

سامنے، مقابل

مَحِیض

طب: ایام حیض، حیض کے دن، حالت حیض، ماہواری آنا

مِہزاق

بہت ہنسنے والی عورت

مَہجُوراں

مہجور (رک) کی جمع ؛ محرومین ۔

مَہجَری شاعِری

برصغیر میں ہجرت کے بعد کی تخلیق شدہ شاعری ۔

مَہجَری اَدَب

وہ ادب جو ہجرت کے بعد تخلیق ہوا، بالخصوص برصغیر میں آزادی کے نتیجے میں ہونے والی ہجرت سے متعلق ادب

مَحجُوب خاموشی

رازداری کی خاموشی ۔

مَہجُورُ الاِستِعمال

جو استعمال ہونے سے رہ گیا ہو ، متروک الاستعمال ۔

مَہجُوری

فراق، جدائی، مفارقت، ہجر، دوری، غربت

مَحْجُوبی

پشیمانی، ندامت، شرمندگی

مَحجُولی

حائل شدہ ہونا ۔

مَہجَری

ہجرت سے منسوب یا متعلق، مہاجرت کا (تراکیب میں مستعمل)

مَہجالا

وزنی اور بڑی مچھلیوں کے پکڑنے کا بڑا جال

مَحجُوبانَہ

شرمیلے پن کا، حیا آمیز، حجابی

مَحجُوبِ مُطلَق

(تصوف) وہ شخص جو مقام حیرت پر فائز ہو اور کسی چیز کی اوس کو خبر نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْض ناچیز کے معانیدیکھیے

مَحْض ناچیز

mahz-naachiizमहज़-नाचीज़

وزن : 21221

مَحْض ناچیز کے اردو معانی

صفت

  • بالکل ادنیٰ، بالکل معمولی

English meaning of mahz-naachiiz

Adjective

  • a mere trifle

महज़-नाचीज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बिलकुल हीन, बहुत मामूली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْض ناچیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْض ناچیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone