تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَیدانِ مَحشَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَیدانِ مَحشَر کے معانیدیکھیے
وزن : 22222
دیکھیے: مَیدان حَشر
مَیدانِ مَحشَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ مقام جہاں قیامت کے روز لوگ حساب کتاب کے لیے جمع ہوں گے
شعر
کریں گے شکوۂ جور و جفا دل کھول کر اپنا
کہ یہ میدان محشر ہے نہ گھر ان کا نہ گھر اپنا
شریک کثرت مخلوق تو کیوں ہو گیا یا رب
تری وحدت کا پردہ کیا ہوا میدان محشر میں
کسی کا آبلہ پا قبر سے یہ پوچھتا اٹھا
کہیں تھوڑے بہت کانٹے بھی ہیں میدان محشر میں
English meaning of maidaan-e-mahshar
Noun, Masculine
- field of Doomsday, place where on the day of resurrection entire mankind will assemble
मैदान-ए-महशर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो मुक़ाम जहां क़ियामत के रोज़ लोग हिसाब किताब के लिए जमा होंगे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَیدانِ مَحشَر)
مَیدانِ مَحشَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔