تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَل جانا" کے متعقلہ نتائج

مَل

بہادر ، شجاع ، سورمہ

ملیں

مَل مَل

ایک نہایت باریک کپڑا جس کے عموماً دوپٹے اور کرتے بنائے جاتے ہیں، ایک قسم کا باریک کپڑا

مَل دَل

ملے مسلے جانے کا عمل، اس عمل سے پیدا شدہ صورت حال

مَل جُدھ

پہلوانوں کی کشتی ، ملاکھڑا مل یدھ .

مَلَنْت

ملنے کا عمل ، ملنا ، مسلنا ۔

مَلَنْگ

ایک چھوٹی سی چڑیا، پرندہ

مَلال

رنج و غم، افسوس

مَل ہانی

گندگی ، نجاست وغیرہ دور کرنا یا ہٹانا .

مَلْسی

چھوٹا ملسا ، ایک برتن جس میں گھی رکھتے ہیں ۔

مَلْسا

گھی رکھنے کا برتن، گڑوی

مَلَخ

ٹڈی ؛ ٹٹیری ۔

مَل مَلَّک

ایک کپڑے کا ٹکڑا جو رازداری کے موقعوں پر پہنا جاتاہے.

مَلْقُو

جسے لقوہ ہو گیا ہو ؛ (طب) لقوے کا مریض ، ایسا بیمار جس کو لقوہ ہو جائے.

مَلْبُوس

پوشاک۔، سلا ہوا کپڑا، پہننے کا کپڑا، پیراہن یا لباس

مَلْمَس

جسم کے اوپر کا حصہ، جلد بدن

مَلْبَس

پہننے کا کپڑا، پوشاک، لباس

مَلَنگا

ملنگ، فقیر، مست ملنگ

مَلَنگی

وہ مزدور جو نمک بنانے کا کام کرے، نمک ساز

مَلاذا

رک : ملاذ ، جو خطاب کے لیے اور القاب کے طور پر خطوط وغیرہ میں مستعمل ہے ۔

مَلْغَم

نرم کرنے والی چیز، لئی، لیپ

مَل مَل کَرْنا

اندر ہی اندر مسوسا یا مسلا جانا ، دھڑکن سی ہونا (دل وغیرہ کے ساتھ مستعمل) ۔

مَلَنگ پَن

مست ملنگ ہونا ، فقیری ، درویشی ، بے پروائی ۔

مَلاذ

وہ جگہ جہاں بچاؤ ہو سکے، جائے پناہ، (مجازاً) پناہ دینے والا (دوستوں یا بزرگوں کو مخاطب کرنے کے لیے اور القاب کے طور پر مستعمل)

مَلِکْش

رک : ملچھ ۔

مَلْسُوع

(طب) جس کو بچُّھو وغیرہ نے ڈنک مارا ہو ، بچُّھو وغیرہ کا کاٹا ہوا.

مَلَسْکا

(حیوانیات) لعاب نما جانور ؛ حیوانات مفصلیہ ؛ نرم خول والے جانور ، قشریہ کا ایک ذیلی طبقہ (Malarolragain) ۔

مَلْعَبَہ

کھیل کا میدان ؛ تھیٹر ، تماشہ گاہ ۔

مَلْبُوسی

ملبوس (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہنا ہوا ۔

مَلِیخ

کشتی یا جہاز کا حجرہ ۔

مَلْواں

ملا ہوا ، جیسے گھوٹا ، ملایا مسلا گیا ہو ۔

مَلْغُوبا

وہ چیز جو مختلف چیزوں سے مل کر گاڑھی ہوگئی ہو

مَلْعَب

کھیل، تماشا، تھیٹر، نمائش

مَلِکْشا

رک : ملکش ۔

مَلْتا

صفت۔ مذکر۔گھسا ہوا سکّہ

مَلْنا

ملاجانا، مسلا جانا

مَلْحُوظی

ملحوظ (رک) کا اسم کیفیت ، لحاظ ، خیال ، پاس ۔

مَلْبُوسَہ

پہنا ہوا ، پہن کر اُتارا ہوا ، استعمال کیا ہوا (لباس) ۔

مَلاسِیا

(طب) رک : ملاست نیز نرمی ، نعومت ۔

مَلْماس

(ہندو) ہر تین سال میں پڑنے والا وہ اضافی مہینہ جو قمری سال کے اعتبار سے عموماً ہر تیسرا یا چوتھا سال بارہ کی جگہ تیرہ مہینہ کا ہوتا ہے، وہ تیرہواں مہینہ (جو سال کے درمیان میں پڑتا ہے) لوند کا مہینہ، نحس یا منحوس مہینہ، وہ مہینہ جس میں ہندو خوشی کی رسمیں نہیں کرتے

مَلحُوظ

جس کا پاس کیا جائے، جس کی رعایت کی جائے، جس کا خیال یا لحاظ رکھا جائے، جو دھیان میں رہے، مراد: پیش نظر

مَلْزُومَہ

رک : ملزوم ، جو لازم ہو ؛ (مجازاً) منحصر ۔

مَلْسُوط

(قبالت) اخراجِ جنین کا ایک کماندار آلہ ۔

مَلْمُوس

جسے چُھوا جاسکتا ہو یا چُھوکر محسوس کیا جاسکتا ہو ، جسے چُھوا گیا ہو ۔

مَلکُوس

ایک شخص کا نام جس کی وجہ سے طوفان نوح آیا تھا (یہ قدیم ایرانیوں کا عقیدہ ہے) .

مَلْزوم

جو لازم کیا گیا ہو، جس کے لیے کوئی بات لازم یا ضروری ہو، شریک حال (لازم کا مد مقابل)

مَلَیا

ایک پودے کا نام ، تیوڑی (لاط : Turpethum)

مَلْفُوفَہ

لپٹا ہوا ، جڑا ہوا ، منسلک ، منسلکہ ۔

مَلامَس

چھونے کا عمل ، مس کرنے کا عمل ۔

مَلْفُوظی

۱۔ وہ (حرف) جو ملفوظ ہو ، جو زبان سے ادا کیا جائے ، حروف جو پڑھے جائیں ؛ (قواعد) لفظ یا کلمے کا تلفظ جو علامت (مکتوبی) کی بجائے الفاظ (عبارت) میں لکھا جائے ۔

مَلْہُوس

(طب) دبے ہوئے پیڑو والا ؛ وہ شخص جس کا پیڑو لاغری کے سبب نیچے دب کر ہڈی سے جا لگے .

مَلُوخیا

(طب) عرب کا ایک خوش ذائقہ ساگ جو جونک کے درخت ، پھل اور پتوں بلکہ لیس تک سے مشابہ ہوتا ہے ، بتھوا۔

مَلْٹی پَرپَز

کئی مقاصد کے لیے استعمال ہونے والا ، کثیرالمقاصد ۔

مَلْفُوف

لفافے میں بند کیا ہوا، سربند

مَلِیا

مٹی یا لکڑی کا چھوٹا برتن جو مثل ہانڈی کے ہو، مٹی، لکڑی یا ناریل کے چھلکے کا چھوٹا ہانڈی کی طرح کا بنایا ہوا برتن جس میں تیل رکھتے ہیں، تنگ منہ کا مٹی کا ایک قسم کا برتن جس میں گھی، دودھ، دہی وغیرہ رکھے جاتے ہیں

مَلْدُوغَہ

(طب) سانپ کا ڈسا ہوا ، سانپ کا کاٹا ہوا ، جس کو سانپ کاٹ لے ؛ بچھو کا ڈنک مارا ہوا مریض ۔

مَلے پَنْج

اپنی عمر طبعی کو پہنچا ہوا یا عمر سے اُترا ہوا ، جس کے دانتوں میں سیاہی نہ رہی ہو (خصوصاً گھوڑے کے لیے مستعمل)

مَلابِس

ملبس کی جمع، پہننے کے کپڑے، سلے ہوئے کپڑے، ملبوسات

مَلْہُوف

ماؤف ، مغموم ، رنجور ، زخمی.

مَلْفُوظَہ

۱۔ رک : ملفوظ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَل جانا کے معانیدیکھیے

مَل جانا

mal jaanaaमल जाना

محاورہ

مَل جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ملا جانا ، مسلا جانا ۔

मल जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मला जाना, मस्ला जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone