تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَنڈی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَنڈی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مَنڈی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱۔ (i) بڑا بازار جس میں ہر متعلقہ شے اور ہر جنس کی اشیاء بہ افراط آکر جمع ہو اور لوگ خرید کر دوسرے بازاروں میں بیچنے کے لیے لے جائیں ، تھوک کا بازار ۔
- (ii) بڑا تجارتی مرکز ؛ بڑی دکان جس میں مختلف اشیاء و اجناس فروخت کے لیے رکھی گئی ہوں (Emporium)
- (iii) بڑا میلا جہاں گائے گھوڑے وغیرہ بکنے یا نمائش کے لیے لائے جائیں ؛ وہ چھوٹے گانو جو غلہ جمع کرنے اور دساور کو بھیجنے کے لیے بنائے جاتے ہیں ؛ دکان یا گودام ؛ غلہ بیچنے کی وہ دکان جس سے متصل ایک گودام ہوتا ہے
- ۲۔ (معماری) چبوترے کی طرح کا سانچہ جس میں اینٹوں کو تہہ در تہہ رکھ کر سکھایا جات ہے ، چٹا (Stack) ۔
- ۳۔ غلہ ناپنے کے ایک پیمانے کا نام ۔
- ۴۔ (کنا یۃ ً) آماجگاہ ، مرکز ، جہاں کثرت سے کوئی چیز پائی جائے ۔
मंडी के हिंदी अर्थ
مَنڈی کے مرکب الفاظ
مَنڈی سے متعلق کہاوتیں
مَنڈی کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَنڈی
۱۔ (i) بڑا بازار جس میں ہر متعلقہ شے اور ہر جنس کی اشیاء بہ افراط آکر جمع ہو اور لوگ خرید کر دوسرے بازاروں میں بیچنے کے لیے لے جائیں ، تھوک کا بازار ۔
مَنڈیانا
چاولوں کی پیچ یا نشاستہ سے کپڑے یا کاغذ کو کرخت بنا کر صفائی کرنا، کلف دینا، مانڈی لگانا، بالوں کو سیاہ کرنا
مُنْڈی گائے سَدا کَلور
جس گائے کے سینگ نہ ہوں وہ بچھیا معلوم ہوتی ہے نیز سن سے اُتری ہوئی وہ عورت جو جوان بنے
مُنڈی کاٹا
کلمۂ نفرین، اظہارِ بیزاری کے موقعے پر عورتوں کا روزمرہ، مترادف: موا، مرنے جوگا، واجب القتل وغیرہ، ایک کلمہ ہے، عورتوں کے محاورے میں، جس وقت کوئی ان کے خلاف بات کہتا ہے یا کسی سے بیزاری ظاہر کرتی ہیں، تو یہ کلمہ اس کے حق میں زبان پر لاتی ہیں، (عورتوں کا ایک کوسنا) موا
مُنڈیر
دیوار کا وہ بالائی حصہ جو ڈھلواں بنا ہوتا ہے تا کہ پانی اوپر سے دیوار کے اندر سرایت نہ کرے، کنگرا
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rusuum
रुसूम
.رُسُوم
customs, traditions, rituals
[ Arya Samaj ke log murti-puja aur purane rusum ko nahin mante ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtimaam
एहतिमाम
.اِہْتِمام
arrangement, preparation
[ Hamare yahan har saal Nag-Panchami ke din dangal ka ehtimam kiya jata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
parastish
परस्तिश
.پَرَسْتِش
devotion, worship
[ Parastish Khuda ki ho ya kisi but ki aakhir parastish hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jadiid
जदीद
.جَدِید
recent, modern
[ Aaj ka insan jadid scincey daur mein sans le raha hai magar kuchh uljhane ab bhi hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ulfat
उलफ़त
.اُلْفَت
love, affection, friendship
[ Aksar bachchon ko apne nanihal se bahut ulfat hoti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
unsiyyat
उंसिय्यत
.اُنْسِیَّت
feeling of kindness due to familiarity, love, affection
[ Prabhavati Devi aur Kamala Nehru mein bahut unsiyyat thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
afsos
अफ़सोस
.اَفْسوس
regret, repentance, remorse
[ Waqt par sahih faisla na karne wala insan zindagi bhar afsos karta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farsuuda
फ़र्सूदा
.فَرْسُودَہ
eroded, weathered, spoiled by time or age, effaced
[ Farsooda soch rakhne wale log hamesha piche rah jate hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kohna
कोहना
.کُہْنَہ
old, ancient, obsolete
[ Kohna rasmein ab bhi hamare khaandaan mein bahut ahmiyat rakhti hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qadr
क़द्र
.قَدْر
honour, dignity
[ Har aulaad ko apne maan baap ki qadr karni chahiye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (مَنڈی)
مَنڈی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔