تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنِشی" کے متعقلہ نتائج

مَنِشی

منش (رک) سے اسم کیفیت ؛ تراکیب میں بطور لاحقہ مستعمل ۔

عالی مَنِشی

عالی منش ہونا ، بلند حوصلگی.

تَغافُل مَنِشی

صُوفی مَنِشی

فقیرانہ خُو ہونے کی کیفیت، تصوّف کے مسلک پر چلنے کی صورت حال، درویشی

دَرْویش مَنِشی

فقیری ، مُنکسر المزاجی.

مِرزا مَنِشی

مرزا منش کا اسم کیفیت، نازک مزاجی، شرافت، شرفا کا سا مزاج

مِیرزا مَنِشی

مرزا منش (رک) سے منسوب ، شہزادگی ؛ (مجازاً) ؛ بددماغی ، گھمنڈ ، ناز ، نازک مزاجی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنِشی کے معانیدیکھیے

مَنِشی

manishiiमनिशी

دیکھیے: مَنِش

مَنِشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • منش (رک) سے اسم کیفیت ؛ تراکیب میں بطور لاحقہ مستعمل ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنِشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنِشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words