تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَقام ہُو" کے متعقلہ نتائج

مَقام ہُو

ہو کا مقام ، وہ جگہ جہاں کوئی نہ ہو اور سناٹا ہو ، سناٹے کی جگہ ، وحشت ناک جگہ ، جائے وحشت ؛ (تصوف) وہ منزل جہاں ذات ِباری تعالیٰ کے علاوہ پرندہ پر نہ مارے ، قرب ِالٰہی کی منزل ۔

ہُو کا مَقام

(تصوف) عالمِ لاہوت ، مرتبہء ذات ، عالم ذاتِ الٰہی ، وہ مقام جہاں سالک کو مقام فنا فی اللہ حاصل ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَقام ہُو کے معانیدیکھیے

مَقام ہُو

maqaam-e-huuमक़ाम-ए-हू

وزن : 1222

موضوعات: تصوف

مَقام ہُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہو کا مقام ، وہ جگہ جہاں کوئی نہ ہو اور سناٹا ہو ، سناٹے کی جگہ ، وحشت ناک جگہ ، جائے وحشت ؛ (تصوف) وہ منزل جہاں ذات ِباری تعالیٰ کے علاوہ پرندہ پر نہ مارے ، قرب ِالٰہی کی منزل ۔

شعر

English meaning of maqaam-e-huu

Noun, Masculine

  • a mystical stage where there is nothing except the Divine, a place of absolute silence

मक़ाम-ए-हू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साक्षात्कार के पथ का वो मक़ाम जहां सिवा-ए-ख़ुदा कुछ न हो, भयानक सन्नाटे की अवस्था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَقام ہُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَقام ہُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words